Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17725 articles
Browse latest View live

پریانکا چوپڑا نئی فلم ’’اُڑتا پنجاب‘‘ میں شاہد کپور کی ہیروئن بنیں گی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نئی فلم ’’ اڑتا پنجاب‘‘ میں شاہد کپور کی ہیروئن بنیں گی۔ ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور اداکار شاہد کپور جو ماضی میں فلموں’’کمینے، تیری میری کہانی ‘‘ میں اکٹھے...

View Article


اداکار سہیل خان نئی فلم میں ’’گاما پہلوان‘‘ بنیں گے

ممبئی: بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’’گاما پہلوان‘‘ میں سلمان خان کے بھائی سہیل خان اس کردار کو نبھانے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے یہ کردار جان ابراہیم کو دیا گیا تھا مگر اب اس نئی فلم میں سہیل خان ’’گاما...

View Article


نرگس فخری نے ممبئی میں فیشن اسٹور لانچ کردیا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے اسٹائلش انداز میں ممبئی میں فیشن اسٹور لانچ کردیا۔ نرگس فخری جن کا شمار بالی وڈ کی اسٹائلش آئیکون میں ہوتا ہے نے منفرد اسٹائلش انداز میں ممبئی میں خواتین کے لیے ویرو...

View Article

ایکسپریس اور میکڈونلڈ کے اشتراک سے راحت فتح علی کا نیا البم ریلیز

لاہور: ’’ایکسپریس میڈیا گروپ‘‘ اور ’’میکڈونلڈ‘‘ کے اشتراک سے پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خاں کا سات سال بعد ریکارڈ کیا جانے والے البم ’’ بیک ٹو لو ‘‘ مُلک بھر میں لانچ...

View Article

کراچی میں 24 سے 27 جون تک فیض کانفرنس ہوگی

کراچی: کراچی میں 24سے 27 جون تک فیض کانفرنس کاانعقادہوگا جس میں پاکستان اور بھارت کے ممتازشعرا،ادبا اور دانشوروں سمیت بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی۔    تفصیلات کے مطابق شہرمیں 24 سے...

View Article


پاکستان سے منفرد کردارکی پیشکش ہوئی تو ضرور کام کروں گا، رضا مراد

لاہور: بھارتی فلموں کے معروف اداکاررضا مُراد نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں منفرد کردارکی آفرہوئی تو ضرور کام کروں گا۔ ’’ ایکسپریس ‘‘ سے بات کرتے ہوئے رضا مراد نے کہا کہ پاکستان میں گزرے...

View Article

ایشوریا اور جیا بچن کے درمیان ساس بہو کا جھگڑا ختم

لندن: کچھ عرصے پہلے تک بالی ووڈ کی ساس بہو کی جوڑی یعنی ایشوریہ رائے بچن اور جیا بچن کے درمیان روایتی گھریلو جھگڑے اپنی انتہاؤں پر پہنچ چکے تھے اور دونوں ایک ساتھ ایک ہی گھر میں رہنے کی بھی روادار نہیں...

View Article

مادھوری بچوں کے حقوق کیلئے اقوام متحدہ کی سلیبرٹی ایڈووکیٹ بن گئیں 

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ یونیسف کی بچوں کے حقو کے لیے سلیبرٹی ایڈووکیٹ بن گئیں۔ مادھوری گزشتہ ایک سال سے نہ صرف بچوں کے حقوق کے حوالے سے یونیسف کی معاونت فراہم کررہی ہیں بلکہ انھوں نے چائلڈ...

View Article


شہنشاہ غزل مہدی حسن کو ہم سے بچھڑے 2 برس بیت گئے

لاہور: شہنشاہ غزل مہدی حسن کی دوسری برسی آج منائی جائے گی۔ شہنشاہ غزل کا خطاب پانے والے مہدی حسن راجھستان کے ایک گاؤں لونا میں 1927ء کو پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد انھوں نے ساہیوال میں رہائش اختیار...

View Article


انڈسٹری کی بہتری کیلیے کوئی آگے آنے کو تیار نہیں، شان

لاہور: اداکارشان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بہتری کے لیے کوئی آگے آنے کو تیار نہیں۔ وقت ختم ہو رہا ہے، آئندہ ہمیں فارمولہ فلموں کے بجائے نئے موضوعات تخلیق کرنا ہوں گے ‘ فلم انڈسٹری کے موجودہ حالات...

View Article

آج بھی فلم انڈسٹری کے ماتھے کا جھومر ہوں، اداکارہ میرا

لاہور: اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں آج بھی فلم انڈسٹری کے ماتھے کا جھومر ہوں۔ مسلسل 16 سال سے خود کو انڈسٹری کی مقبول ترین اور نمبر ون اداکار ہ کے طور پر منوایا ہے جب تمام اداکارائیں فلم انڈسٹری سے...

View Article

زیبا کی ’’آپریشن 021‘‘ اگست میں نمائش کے لیے پیش کی جائیگی

کراچی: ٹیلی ویژن اور فلم کی معروف اداکارہ و پروڈیوسر زیبا بختیار کی فلم ’’آپریشن 021 ‘‘ مکمل ہوگئی۔ گزشتہ دنوں اس فلم کی فلم بندی کی گئی تھی جس کے بعد اب یہ فلم نمائش کے لیے پیش کرنے کی تیاریاں شروع...

View Article

فیفا ورلڈ کپ کا بخار بالی ووڈ اداکاروں کے بھی سر چڑھ کر بولنے لگا

ممبئی: فیفا ورلڈ کپ کا بخار جہاں پوری دنیا میں سر چڑھ کر بول رہا ہے وہیں بالی ووڈ کے اداکاروں کو بھی اِس بخار نے شدید متاثر کیا ہے اور بڑے بڑے نام اِس عالمی میلے کو دیکھنے کے لیے ٹی وی اسکرین کے سامنے...

View Article


فلم میں ڈانسر بننے کیلئے دبلی پتلی شردھا کپور اپنا وزن مزید کم کریں گی

ممبئی: بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی دبلی پتلی شردھا کپور ان دنوں اپنا وزن مزید کم کرنے میں مصروف نظر آ رہی ہیں۔ شردھا کپور فلم ’’ABCD 2‘‘ میں کردار نبھانے کے لیے ان دنوں سخت ڈائٹ کے ساتھ اپنا وزن کم کرنے...

View Article

’’ہم شکل‘‘ میں رندھیر کپور کو کاپی کرنا اعزاز ہے، سیف علی

ممبئی: بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے کہا کہ فلم’’ ہم شکل‘‘ میں سسراداکار رندھیر کپور کو کاپی کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ اداکار سیف علی خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ فلم ’’ ہم شکل‘‘ میں وہ...

View Article


شوہر ڈینئیل ہی میرے پرنس چارمنگ ہیں، سنی لیون

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ ’’میرے شوہر ہی میرے پرنس چارمنگ ہیں‘‘۔ اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ ایسی نجی زندگی جی رہی ہیں جیسے پریوں کی کہانیاں ہوتی ہیں اور اس دنیا کے...

View Article

دیا مرزا بچوں کو ماحولیات سے متعلق آگاہی دیں گی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا بچوں کو ماحولیات سے متعلق آگاہی دینگی۔ ذرائع کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا صاف ستھرا ایشیاء اور چیتوں کی زندگی محفوظ کرنے کے حوالے سے آگاہی مہم ’’لیو می الون ‘‘...

View Article


شفقت امانت علی کی ’’فلمستان‘‘ پاکستان میں ریلیز نہ ہو سکی

لاہور: گلوکار شفقت امانت علی خاں کی بھارتی فلم ’’فلمستان‘‘ کو پاکستان میں ریلیز نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق چھ جون کو بھارت اور یورپی ممالک میں ریلیز ہونے والی فلم کو سنسر بورڈ نے پاکستان میں عام نمائش...

View Article

معیاری کام کرنا ہمیشہ سے اولین ترجیح رہی ہے، لیلیٰ

لاہور: اداکارہ لیلی نے کہا ہے کہ دوسروں میں خامیاں نکالنے اور ان کی برائیاں کرنے کے بجائے میں اپنا احتساب خود کرتی ہوں، معیاری کام کرنا ہمیشہ سے ہی میری اولین ترجیح رہی ہے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار...

View Article

بالی ووڈ اداکارہ پریٹی زینٹا کا اپنے سابق دوست پر ہراساں کرنے کا الزام

ممبئی: بھارتی فلم نگری میں دوستی کو دشمنی اور رنجشوں کو یارانے میں تبدیل ہوتے دیر نہیں لگتی اب پریٹی زینتا کو ہی دیکھ لیں کچھ عرصہ پہلے ان کی دوستی بھارت کے معروف کاروباری شخص نیس واڈیا سے تھی یا دوستی...

View Article
Browsing all 17725 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>