Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17741

اداکار سہیل خان نئی فلم میں ’’گاما پہلوان‘‘ بنیں گے

$
0
0

ممبئی: بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’’گاما پہلوان‘‘ میں سلمان خان کے بھائی سہیل خان اس کردار کو نبھانے جا رہے ہیں۔

اس سے پہلے یہ کردار جان ابراہیم کو دیا گیا تھا مگر اب اس نئی فلم میں سہیل خان ’’گاما پہلوان‘‘ بنیں گے۔ یہ فلم چلبل پانڈے جی، ڈائریکٹر پونیت اسرار کے ساتھ مل کر بنا رہے ہیں۔ خبریں گرم ہیں کہ ہدایتکار نے سہیل خان کی پہلوانی کی ٹریننگ اور وزن بڑھانے کے لیے بھارتی اولمپیئن کی خدمات بھی حاصل کرلی ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ دبنگ خان نے اپنے بھائی سہیل خان کے لیے جان ابراہم سے ’’گاما پہلوان‘‘ چھین لی ہے اور اچھی خاصی سرد جنگ کے بعد یہ فلم چلبل پانڈے جی، ڈائریکٹر پونیت اسرار کے ساتھ مل کر بنا رہے ہیں۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17741


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>