Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17730

نرگس فخری نے ممبئی میں فیشن اسٹور لانچ کردیا

$
0
0

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے اسٹائلش انداز میں ممبئی میں فیشن اسٹور لانچ کردیا۔

نرگس فخری جن کا شمار بالی وڈ کی اسٹائلش آئیکون میں ہوتا ہے نے منفرد اسٹائلش انداز میں ممبئی میں خواتین کے لیے ویرو موڈا کے نام سے فیشن اسٹور لانچ کردیا ہے جس میں خواتین کے لیے جدید انداز کے ملبوسات دستیاب ہوں گے اداکارہ نے کہا ہے کہ وہ اس فیشن برانڈ سے منسلک ہو کر خوشی محسوس کررہی ہیں جہاں نت نئے ہرطرز کے فیشن ملبوسات دستیاب ہیں، یہ زبردست ہیں اور دور جدید کی خواتین کی پسند کے عین مطابق ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ اس موقع پر نرگس فخری کے ہمراہ دیگر ماڈلز سوریلی جوزف ‘ نویدنیکا چیسٹر جی ‘ سپنا کمار ‘ ایندرانی داسگپتا اور تمارا موس بھی موجود تھیں۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17730


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>