پاکستانی فنکاروں کی بھارتی ٹی وی اور فلموں میں مانگ بڑھ گئی
کراچی: پاکستانی فنکاروں کو بھارتی ٹی وی اور فلموں میں کاسٹ کرنے میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ پاکستان کے متعدد فنکار ان دنوں بھارتی ٹی وی اور فلموں میں کام کررہے ہیں، حال ہی میں پاکستان کے معروف مزاحیہ...
View Articleابن انشا کی آج 37 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
لاہور: معروف شاعراور افسانہ نگار ابن انشاء کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 37 برس بیت گئے ہیں لیکن ان کی شاعری اور افسانے آج بھی سننے والوں کو محسور کر دیتے ہیں۔ معروف شاعر اور افسانہ نگار ان انشاء کی 37 ویں...
View Articleپاکستانی اداکار فیضان خواجہ بھارتی فلم ’’بنکسٹر‘‘ میں کاسٹ
لاہور: فواد خان اور علی ظفر کی انڈین فلمی صنعت میں کامیابیوں اور مائرہ خان کا شاہ رخ خان کے مدمقابل بالی ووڈ فلم میں کاسٹ ہونے کے بعد ایک اور ٹی وی اسٹار فیضان خواجہ بھی پڑوسی ملک میں فلمی اداکار بننے...
View Articleفلم ’’اُڑتا پنجاب‘‘ میں شاہد کپور کے ساتھ رومانس کرتی نظر آؤں گی، کرینہ کپور
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’اُڑتا پنجاب ‘‘ میں شاہد کپور کے ساتھ رومانس کرتی نظر نہیں آئیں گی۔ قبل ازیں جب یہ اعلان کیا گیا تھا کہ کرینہ کپور خان کو اپنے سابق بوائے...
View Articleبالی ووڈ کے ’’ولن‘‘ امریش پوری کو بچھڑے 10برس بیت گئے
ممبئی: بالی ووڈ فلم انڈسٹری پر ولن کے کردار میں کئی برسوں تک راج کرنے والے عظیم فنکار امریش پوری کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے ہیں۔ ان کی بے مثال اداکاری کا جادو آج بھی مداحوں کے دلوں میں گھر...
View Articleسپر اسٹار ہونے کی وجہ سے ہر چیز کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، پریانکا چوپڑا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ ایک اسٹار ہونے کی وجہ سے ہمیں ہر چیز کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے جو مجھے بالکل بھی پسند نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا...
View Articleدپیکا کا کترینہ کو رنبیر کپور سے شادی نہ کرنے کا مشورہ
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نے باربی ڈول کترینہ کیف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ رنبیر کپور سے شادی نہ کریں تو یہی ان کے حق میں بہتر ہے۔ رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی منگنی کی خبریں ان دنوں...
View Articleبالی ووڈ کی وہ معروف اداکارائیں جو فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو پر مر مٹیں
فٹ بال کی دنیا میں تہلکہ مچا نے اور اس سال دنیا کا بہترین فٹ بالر کا اعزاز حاصل کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کے یوں تو لاکھوں چاہنے والے ہیں جن میں خواتین کی بڑی تعداد بھی ہے جب کہ کچھ تو ان کی محبت میں...
View Articleعامر خان نے متنازعہ انٹرویو شائع کرنے پر کچھ پاکستانی ویب سائٹس کو قانونی...
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے کچھ پاکستانی ویب سائٹس پر ان کے نام سے شائع کرنے والے متنازعہ انٹرویو کی تردید کرتے ہوئے متعلقہ ویب سائٹس کو قانونی نوٹس بھجوادیا ہے۔ عامر خان کے وکیل کا کہنا...
View Articleفلم سائن کرنے سے پہلے اسکرپٹ اور اپنا کردار جاننے کو ترجیح دیتی ہوں: سوناکشی
لاہور: بالی ووڈاسٹارسوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ فیشن کی دنیا میں کام کرتے ہوئے نام بنانا چاہتی تھی لیکن ایکٹنگ کے شعبے نے ایسی بے مثل شہرت دے ڈالی، جس کے بارے میں کبھی سوچا نہ تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ بالی...
View Articleپریانکا نے ’’میری کوم‘‘ پر ملنے والا ایوارڈ والدکے نام کردیا
ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم ’’میری کوم‘‘ پر ملنے والا ایوارڈ اپنے آنجہانی والد آشوک چوپڑا کے نام کردیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جنھیں حال میں ہونے...
View Articleاداکار عمران خان 32 برس کے ہو گئے
ممبئ: بالی ووڈ کے اْبھرتے اداکار عمران خان 32 برس کے ہو گئے۔ 13 جنوری 1983 کو امریکی ریاست وسکونسن میں پیدا ہونے والے عمران نے بالی ووڈ میں قدم ایک چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے رکھا اور فلم’’قیامت سے قیامت...
View Articleسلمان خان ’’باڈی گارڈ 2‘‘ کی تیاریوں میں مصروف
ممبئ: سلمان خان فلم ’’باڈی گارڈ‘‘کا دوسرا حصہ پیش کرنے کی تیاریوں میں ہیں۔ 4 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم میں سلمان خان لولی سنگھ کے کردار میں فلم کی ہیروئن کرینہ کپور کی حفاظت کرتے رہے اب اس فلم کا...
View Articleبھارتی سپریم کورٹ نے سلمان خان کو بیرون ملک جانے سے روک دیا
نئی دلی: بھارت کی سپریم کورٹ نے غیر قانونی طور پر شکار کے جرم میں بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دی گئی سزا کے خلاف راجستھان ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کو کالعدم قرار دے کر انہیں بیرون ملک جانے سے روک...
View Articleکنگ خان کے فن کا اعتراف: شاہ رخ کے قد کے برابر دنیا کا پہلا تھری ڈی مجسمہ تیار
ممبئ: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنے کام میں یکتا ہونے کے باعث ان کی اداکاری کے اعتراف میں پہلے نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں ان کا مومی مجسمہ سجایا گیا تھا اب کنگ خان کا ایک تھری ڈی پرنٹڈ ماڈل بھی ان...
View Articleروینہ ٹنڈن فیشن کے موضوع پر بننے والی فلم ’’شب‘‘ میں گلیمرس گرل بنیں
نئی دہلی / ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن فشن کی دنیا پر بننے والی نئی فلم ’’شب ‘‘میں اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ ٹائمز آف انڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق روینہ ٹنڈن فلم ’’شب ‘‘ میں اسٹائلش...
View Articleبالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار
بنگلورو: بالی ووڈ اداکارہ اورانیل کپور کی صاحبزادی سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار ہوگئی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذ یابیطس کے مرض کا شکار ہونے کے قریب ہیں کیوں کہ میڈیکل...
View Article21ویں سالانہ اسکرین ایوارڈ: شاہد کپور اور پریانکا چوپڑا بہترین اداکار قرار
ممبئ: بھارت میں ہونے والے21 ویں سالانہ اسکرین ایوارڈ میں اداکار شاہد کپور اور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بہترین اداکار کے ایوارڈ جیت لیے۔ ممبئی کے باندرا کرلا کمپلیکس میں ہونے والی اس ایوارڈ تقریب میں...
View Articleفلم ’’بدلہ پور‘‘ میں جھمیلی کے نام سے مشکل کردار دا کیا: ہما قریشی
ممبئ: اداکارہ ہما قریشی جو اگلے ماہ شائقین فلم کو شدت بھری اور بدلے سے بھرپور ڈرامہ فلم بدلہ پورمیں نظر آئیں گی۔ ہما نے کہا ہے کہ یہ میرے لیے ایک خاص فلم ہے کیونکہ مجھے اپنے پسندیدہ ڈائریکٹر سری رام...
View Articleنغمہ اور حبیب 40 سال بعد فلم ’’سنگ تراش ‘‘میں ایک ساتھ ہونگے
سانگلہ ہل: ماضی کی مقبول جوڑی اداکارہ نغمہ اور حبیب40سال بعد ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگے ۔ ہدایت کار ناصر غزالی ، ڈی او پی محبوب ملک نے اپنی نئی شروع ہونے والی فلم ’’سنگ تراش ‘‘ میں کاسٹ کیا ہے، جس...
View Article