Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747

سلمان خان ’’باڈی گارڈ 2‘‘ کی تیاریوں میں مصروف

$
0
0

ممبئ: سلمان خان فلم ’’باڈی گارڈ‘‘کا دوسرا حصہ پیش کرنے کی تیاریوں میں ہیں۔

4 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم میں سلمان خان لولی سنگھ کے کردار میں فلم کی ہیروئن کرینہ کپور کی حفاظت کرتے رہے اب اس فلم کا دوسرا حصہ بھی بنائے جانے کی اطلاعات ہیں کہا جارہا ہے کہ ’’باڈی گارڈ 2‘‘ کی نہ صرف کہانی نئی ہوگی بلکہ اس کی ہیروئین بھی کرینہ کی جگہ کوئی اور اداکارہ ہوں گی ۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>