Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17753

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار

$
0
0

بنگلورو: بالی ووڈ اداکارہ اورانیل کپور کی صاحبزادی سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار ہوگئی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذ یابیطس کے مرض کا شکار ہونے کے قریب ہیں کیوں کہ  میڈیکل رپورٹ میں میری شوگر اس سطح پر آئی ہے جہاں اس کے ہونے کے امکانات بہت ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بنگلورو کے اسپتال سے اس کا علاج کرارہی ہوں جب کہ ڈاکٹروں نے کھانوں میں احتیاط برتنے کا کہا ہے لیکن مجھے ساؤتھ انڈین کھانے بہت پسند ہیں جب کہ سونم ان دنوں بنگلورو میں اپنی نئی آنے والی فلم ’’ڈولی کی ڈولی‘‘ کی پروموشن کے سلسلے میں کافی مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ سونم کپور 1985 میں بھارت کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں اوراس وقت ان کی عمر 29 سال ہے۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17753