Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17714 articles
Browse latest View live

شاہ رخ خان کے علاوہ کسی اور ’’خان‘‘ کے ساتھ فلم بنانے کا ارادہ نہیں، فرح خان

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور ہدایت کارہ فرح خان کا کہنا ہے کہ فلموں میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر کے بہت خوش ہوں اور کسی اور خان کے ساتھ فلم بنانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق ہدایت کارہ...

View Article


بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پدوکون 29 برس کی ہوگئیں

ممبئی: بالی ووڈ کی سپراسٹار دیپیکا پدوکون آج اپنی 29ویں سالگرہ منارہی ہیں۔  1986 میں آج ہی کے روز کوپن ہیگن میں پیدا ہونے والی دیپیکا پدوکون نے تدریسی مراحل بھارتی شہر بنگلورو میں طے کئے تاہم دوران...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کشور کمار کے تعریفی کلمات زندگی کا سرمایہ ہیں، اے نیئر

پاکستان فلم انڈسٹری ہمیشہ سے خوش قسمت رہی کہ اسے ہر دور میں اچھے فنکار، گلوکار، موسیقار، نغمہ نگار، رائٹر، ڈائریکٹر اور تکنیک کار میسر آئے، خاص طور پر اگر ہم موسیقی کی بات کریں تو کلاسیکل، غزل، گیت،...

View Article

فرح خان نے ’’بگ باس 8‘‘ میں سلمان خان کی جگہ لے لی

ممبئی: بالی ووڈ فلمساز فرح خان نے ریالٹی ٹی وی شو ’’بگ باس 8‘‘ میں اداکار سلمان خان کی جگہ لے لی۔ سلمان خان شو کا سیزن آٹھ فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کے فلمی شیڈول کی وجہ سے مکمل نہیں کر پائے اور آئندہ...

View Article

سال 2014 میں کراچی میں تھیٹر اور ٹی وی فنکار عدم تحفظ کا شکار رہے

کراچی:  سال 2014 میں کراچی کی خراب صورتحال کی وجہ سے بھی فنکار عدم تحفظ کا شکار رہے وہ رات دیر تک کسی بھی ڈرامے اور میوزیکل پروگرام میں کام کرنے کو تیار نہیں تھے۔ متعدد فنکار پاکستان سے بیرون ملک منتقل...

View Article


فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ میں پٹھان لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہوں، ثروت گیلانی

لاہور: معروف ماڈل و اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ کامیڈی میوزیکل فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ میں ایک پٹھان لڑکی کا رول کر رہی ہیں، اداکارہ نے کہا کہ میں دعا گو ہوں کہ نیا سال ہمارے لیے امن،...

View Article

بالی ووڈ گلوکار ارجیت سنگھ کو 2014 کے بہترین سنگر کے ایوارڈ سے نوازا گیا

ممبئی: بالی ووڈ گلو کار ارجیت سنگھ کو سال 2014کے بہترین گلوکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ آن لائن بھارتی ویب سائٹ ہنگامہ ڈاٹ کام نے رائے شماری کے بعد انھیں سال 2014 کے بہترین گلو کار کا ایوارڈ دیا جب کہ...

View Article

عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان 48 برس کے ہوگئے

ممبئی: عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان آج اپنی 48ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ 1967 میں آج ہی کے روز بھارتی ریاست تمل ناڈو کے شہر چنئی میں پیدا ہونے والے اللہ رکھا رحمان کا بچپن میں نام دلیپ تھا،...

View Article


شاہد کپور کو کرینہ کی یاد ایک بار پھر ستانے لگی

ممبئی: کہتے ہیں پرانی محبت انسان بھولے نہیں بھولتا اوراس کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا بالی ووڈ میں جہاں شاہد کپور کو ایک بار پھر کرینہ کی یاد ستانے لگی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہد کپور کو عالیہ بھٹ کے...

View Article


شاہ رخ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے

ممبئی: بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے اور ان کا کہنا ہے کہ مجھے بہت پہلے ان کے ساتھ کام کر لینا چاہیئے تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کا اپنی نئی...

View Article

کسی خان کے ساتھ کام کر کے غائب نہیں ہونا چاہتی، بپاشا

ممبئ: اداکارہ بپاشا باسو کو بالی ووڈ میں قدم رکھے ایک دہائی سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے تاہم انھیں بالی ووڈ کے ٹاپ تین خان یعنی عامر، شاہ رخ اور سلمان کے ساتھ کام کرنے کا موقع تقریباً نہ ہونے کے برابر...

View Article

سنجے دت نے پیرول پر رہائی کی مدت بڑھانے کی اپیل کردی

ممبئ: بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار سنجے دت نے جیل سے 14دن کی رہائی کی مدت ختم ہونے کے پیش نظر مزید چند دنوں کی رہائی کی اپیل کر دی۔ سنجے دت گزشتہ ماہ 24 دسمبر کو یروادا جیل سے 14 دن کی رخصت پر گھر ممبئی...

View Article

’’مسٹر کامیڈی‘‘ حسن عباس کی امریکا سے واپسی

لاہور: معروف پیروڈین حسن عباس امریکا میں ’’مسٹرکامیڈی‘‘ کا خطاب ملنے کے بعد گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے۔ انھوں نے امریکا میں قیام کے دوران مختلف ریاستوں میںمنعقدہ پروگراموںمیں اپنے فن کامظاہرہ کرتے...

View Article


’’ اسلم ڈار عہد ساز شخصیت اور فلم انڈسٹری کے باپ تھے‘‘

لاہور: اسلم ڈار عہد ساز شخصیت تھے ، تعزیتی ریفرنس میں نہ آنے والوں کا ہی قد چھوٹا ہوا ہے۔ آج وعدہ کرتا ہوں کہ ان کے مشن کو جاری رکھوں گا۔ ان خیالات کا اظہار فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے چیئرمین سیدنور...

View Article

سری دیوی ایک بار پھر بالی ووڈ میں دھوم مچانے کو تیار

ممبئی: بالی ووڈ کی سدا بہار اداکارہ سری دیوی  اپنے شوہر بونی کپور کی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی۔ جرمن نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران بونی کپور کا کہنا تھا کہ بحیثیت فلمساز انہوں نے اپنی...

View Article


لیجنڈ اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے

کراچی: پاکستانی سلور سکرین  کے لیجنڈ فنکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے ہیں لیکن وہ مداحوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔ پنجابی فلموں کے بے تاج بادشاہ سلطان راہی کا فنی کیرئیر کسی تعارف...

View Article

رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے منگنی کرلی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ممبئی: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور باربی ڈول کترینہ کیف کے درمیان قربتیں تو کافی وتت سے ہیں لیکن بھارتی میڈیا نے یہ خبر دی ہے کہ دونوں ستاروں نے منگنی کرکے ان قربتوں کو رشتے کا نام دے دیا...

View Article


رحیم شاہ نے اپنا نیا گانا ’ ماں کس کو جھلاؤ گی جھولا‘ شہدائے پشاور کے نام کردیا

پشاور: پاکستان نے نامور گلوکار رحیم شاہ نے اپنا نیا گانا ’ماں کس کو جھلاؤ گی جھولا‘ سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے نام کردیا ہے۔ رحیم شاہ نے اپنا نیا گیت ’ماں کس کو جھلاؤ گی جھولا‘ ریکارڈ کرا...

View Article

فلم ’’کمبخت‘‘سے بہت امیدیں وابستہ ہیں:حمزہ عباسی

لاہور: اداکار وہدایتکار حمزہ علی عباسی نے کہا کہ دھرنوں کی وجہ سے فلم ’’کمبخت‘‘میں تاخیر ہوئی مگر اب یہ پوسٹ پروڈکشن کے مراحل میں ہے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ حمزہ علی...

View Article

یہ سال چیلنجنگ ہوگا اورعوام کو اچھی فلمیں دیکھنے کو ملیں گی ،ہمایوں سعید

کراچی: ٹیلی ویژن اور فلم کے معروف ادکار ہمایوں سعید نے کہا کہ میری پہلی فلم’’میں ہوں شاہد آفریدی‘‘ کی کامیابی کے بعدفلم بین مجھ سے توقع کررہے ہیں کہ میں اسی معیار کی فلم بناؤں سنیما انڈسٹری کو بھی...

View Article
Browsing all 17714 articles
Browse latest View live