پاکستان کے معروف کامیڈین نشیلا کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا
لاہور: کامیڈین نشیلا کی پہلی برسی آج منائی جائے گی اس حوالے سے ان کی رہائشگاہ غازی آباد میں ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی جائے گی۔ مرحوم ون مین شو کی وجہ سے شہرت رکھتے...
View Articleبالی ووڈ میں جگہ بنانا تمنا بھاٹیا کی ایک ’’تمنا‘‘ فلم ’’ہم شکلز‘‘ سے امید لگالی
ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ تمنا بھاٹیا نے فلمی دنیا میں اپنی جگہ بنانے کے لیے پراُمید نظر آ رہی ہیں‘ انھیں فلم ’’ہم شکلز‘‘ کی کامیابی ہی میں اپنی کامیابی نظر آ رہی ہے۔ تمنا بھاٹیا نے اس سے قبل بھی...
View Articleپاکستان میں تھیٹر ڈرامہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، رتنا شاہ
کراچی: معروف بھارتی اداکارہ رتناشاہ نے کہاہے کہ پاکستان میں تھیٹرڈرامے کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتاہے اورلوگ تھیٹر ڈرامے کومکمل اہتمام کے ساتھ دیکھتے ہیں‘ مجھے پاکستان آکر اچھا لگا‘ اکثرکراچی کی یادوں...
View Articleگلوکارہ شاہدہ منی نے نعتیہ آڈیو البم کے وڈیو تیار کرلیے
لاہور: گلوکارہ شاہدہ منی نے نعتیہ آڈیو البم کے وڈیو بھی تیار کرلیے ہیں، جن کی ریکارڈنگ ہرن مینار پرکی گئی ہے۔ یہ وڈیو ماہ رمضان المبارک میں چینلز سے آن ائیر کیے جائینگے ۔ گلوکارہ شاہدہ منی نے...
View Articleفحش نہیں خوبصورت جملوں سے مزاح پیدا کیا، جاوید کوڈو
لاہور: ٹی وی اور اسٹیج اداکار جاوید کوڈو نے کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ تھیٹر پر صرف فحش جگت بازی کے ذریعے مزاح پیدا کیا جائے ‘ بعض اداکار اپنی جسمانی حرکات اور خوبصورت جملوں سے بھی مزاح پیدا کرنے کی...
View Articleسنی لیون نے شہزادی بننے کے لئے 5 کلو وزن کم کرلیا
ممبئی: بالی ووڈ میں اداکاراؤں میں کردار کی مناسبت سے وزن میں کمی یا اضافہ کرنے کے رجحان میں اضافہ ہورہا ہے اور اب ان اداکاراؤں میں سنی لیون بھی شامل ہوگئی ہیں جنہوں نے اپنی نئی فلم کے لئے وزن میں 5 کلو...
View Articleبھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی عامر خان کے مداح نکلے
نئی دلی: مسٹر پرفیکٹ عامر خان فلم نگری میں نام کمانے کے بعد ان دنوں سیاسی میدان میں بھی سرگرم دکھائی دے رہے ہیں جس کی تازہ مثال ان کی بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات اور ان کی حمایت جاری رکھنے کا...
View Articleسوناکشی کی پانچویں فلم ’’ہالی ڈے‘‘ بھی 100 کروڑ کلب میں شامل
ممبئی: بالی ووڈ کی شوخ وچنچل حسینہ سوناکشی سنہا کی پانچویں فلم ’’ہالیڈے‘‘ بھی100 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی۔ سوناکشی سنہا بالی وڈ کی واحد ادکارہ ہیں جن کی پانچ فلمیں100 کروڑ کلب کا حصہ بن چکی ہیں۔ بالی...
View Articleمیرا نے ڈائریکشن کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا
لاہور: فلم اسٹار میرا نے ڈائریکشن کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسکرین کے سامنے رہنے کے ساتھ ساتھ اب وہ کیمرے کے پیچھے رہ کربھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائینگی۔ وہ جلد ہی بطور ڈائریکٹرایک لوسٹوری...
View Articleانڈسٹری کے بحران کے خاتمے کا کوئی امکان نہیں، سدرہ نور
لاہور: اداکار ہ سدرہ نور نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے بحران کے خاتمے کا کوئی امکان نہیں۔ انڈسٹری سے وابستہ لوگ مزید سر مایہ لگانے کے بجائے اپنا پہلا سر مایہ بھی نکال رہے ہیں ‘ فلموں میں بولڈ...
View Article’’درگا رانی سنگھ‘‘ میں کام سے انکار مشکل فیصلہ تھا، ودیا
نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ ہدایتکار سجوئے گھوش کی نئی فلم ’’درگا رانی سنگھ‘‘ میں کام کرنے سے انکار مشکل ترین فیصلہ تھا۔ بالی ووڈ اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انھوں نے...
View Articleٹام کروز اب برطانوی کابینہ کے اندر دھوم مچانے کے لیے تیار
لاس اینجلس: ہالی ووڈ ہیرو ٹام کروز ’’مشن امپاسبل5‘‘ کے کچھ مناظر برطانوی پارلیمنٹ کے اندر فلمبند کرائیں گے۔ ہالی وڈ کی ایکشن سیریز مشن امپاسبل کے پانچویں حصے کی تیاریاں جاری ہیں ۔ ایم آئی فور میں برج...
View Articleپاکستان ہو یا بھارت فلم میں معیاری کردار ترجیح ہے، سارہ لورین
لاہور: معروف اداکارہ و ماڈل سارہ لورین نے بھارت کے ساتھ ساتھ پاکستانی فلموں میں بھی اداکاری کاگرین سگنل دے دیا۔ منفرد موضوع اور مضبوط کردار کی جب بھی پیشکش ہوئی تو اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔...
View Articleمعروف ہدایت کار رمیش سپی کو 39 سال بعد فلم شعلے کی ’’بسنتی‘‘ یاد آ گئی
ممبئی: بھارت کے معروف ہدایت کار رمیش سپی کو 39 سال بعد شعلے کی بسنتی بالآخر یاد آ ہی گئیں اور انہوں نے نئی آنے والے فلم میں ہیما مالنی کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بالی ووڈ پر ایک عرصے سے راج کرنے...
View Articleخوشبو کی عیدالفطر پر دوفلمیں لال بادشاہ اور جلوے ریلیز ہونگی
لاہور: اداکارہ خوشبو کی عیدالفطر پر دوفلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔ تفصیل کے مطابق اداکارہ خوشبو ان دنوں دو فلموں’’لال بادشاہ‘‘ اور ’’جلوے‘‘ کی شوٹنگز میں مصروف ہیں جس میں ان کے مقابل شان ہیرو...
View Articleبپاشا باسو کی ہارر فلم ’’کری ایٹر3D‘‘ ایک مرتبہ پھر التوا کا شکار
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی پاکستانی اداکارہ عمران عباس کے ساتھ ہارر فلم ’’کری ایچر3D‘‘(Creature 3D) کی ریلیز ایک مرتبہ بھر التوا کا شکار ہوگئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق اس فلم کو 22 اگست کو...
View Articleبھارتی کمپنی کاعلی حیدرسے البم ’’ رب رنگ ‘‘ریلیز کرنے کیلیے رابطہ
لاہور: معروف پاپ اسٹارعلی حیدرکے صوفیانہ کلام پرمبنی البم ’’ رب رنگ ‘‘ کی میوزک چینل چارٹس پرشہرت کو دیکھتے ہوئے معروف بھارتی میوزک کمپنی نے اسے انڈیا سمیت دیگر ممالک میں لانچ کرنے کے لیے رابطہ کرلیا۔...
View Articleدلیپ کمارکی طبیعت بہتر، فنکاروں سے ملاقاتیں شروع کردیں
لاہور: برصغیرپاک وہند کے عظیم اداکاردلیپ کمار نے طبعیت میں بہتری کے بعد اپنے قریبی عزیزواقارب اورفلم انڈسٹری کے معروف فنکاروں سے ملاقاتیں شروع کردیں۔ دلیپ کمار کی اہلیہ اورماضی کی معروف اداکارہ سائرہ...
View Articleبالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرشمہ کپورآج اپنی 40 ویں سالگرہ منارہی ہیں
ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ اور 90 کی دہائی کی سپر ہٹ فنکارہ کرشمہ کپور 40 برس کی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’’لولو‘‘ کے نام سے مشہور کرشمہ کپور اپنے خاندان کی پہلی لڑکی تھیں جس نے...
View Articleمائیکل جیکسن کو گزرے 5 برس بیت گئے لیکن مداحوں کے دلوں میں آج بھی زندہ
لاس اینجلس: کنگ آف پاپ اور آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے پانچ برس گرز نے کے باجود آج بھی وہ پاک میوزک کے چاہنے والوں کے دلوں مین زندہ ہیں۔ مائیکل جیکسن نے اپنے فنی کیریئر کا آغازصرف...
View Article