Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747

’’درگا رانی سنگھ‘‘ میں کام سے انکار مشکل فیصلہ تھا، ودیا

$
0
0

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ ہدایتکار سجوئے گھوش کی نئی فلم ’’درگا رانی سنگھ‘‘ میں کام کرنے سے انکار مشکل ترین فیصلہ تھا۔

بالی ووڈ اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انھوں نے سجوئے گھوش کی فلم ’’کہانی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کیا اور ہدایتکار کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار رہا تاہم گھوش کی نئی فلم ’’درگا رانی سنگھ‘‘ میں کام نہیں کر سکیں گی جس پر وہ تھوڑی افسردہ بھی ہیں‘ سجوئے گھوش کی آفر کو ٹھکرانا ان کے لیے مشکل فیصلہ تھا تاہم ان کے پاس انکار کے سوا دوسرا کوئی آپشن نہیں تھا۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747