Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17725 articles
Browse latest View live

بھارتی فلموں میں ڈانس گلیمر، ہم کریں تو فحاشی ہے، ماہ نور

لاہور: اداکارہ ماہ نور نے کہا ہے کہ یہاں لوگ اپنی فیملیوں کے ہمراہ بھارتی فلمیں دیکھتے ہیں کیا اس میں ڈانس نہیں دکھایا جاتا ؟، بھارتی فلموں میں ڈانس دکھایا جائے تو اسے گلیمر کا نام دیا جاتا ہے اور ہم...

View Article


فلم انڈسٹری کی فلاح و بہود کیلیے ہر وقت حاضر ہوں، شاہد ہ منی

لاہور: اداکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ اسٹوڈیوز کی ویرانیاں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، فلم انڈسٹری کی فلاح و بہود کے لیے میری خدمات ہر وقت حاضر ہیں اور اس سے وابستہ تمام لوگوں سے التجا ہے کہ وہ ایک...

View Article


اکشے کمار فلم ’’ہالی ڈے‘‘ میں ’’آکیرو‘‘ کا مظاہرہ کریں گے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اپنی نئی فلم ’’ ہالی ڈے ‘‘ اے سولجرنیور آف ڈیوٹی ‘‘ میں مارشل آرٹ کی مشکل ترین قسم ’’ آکیرو‘‘ کا مظاہرہ کرینگے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اکشے کمار جنھیں ایکشن...

View Article

خواتین اب کپڑے دھونے کے ساتھ وڈیوگیم بھی کھیلیں گی

تائے پے: عام طور پر بچے وڈیو گیم شوق سے کھیلتے ہیں مگر اب خواتین بھی اس سے لطف اندوز ہوسکیں گی اور کام کاج کے دوران کھیل کے دوران ان کا وقت ضائع نہیں ہوگا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کنگسٹن یونیورسٹی لندن...

View Article

گلوکارہ کونچیتا ورسٹ کی ایڈز چیریٹی شو میں شاندار پرفارمنس

ویانا: آسٹریا کی گلوکارہ کونچیتا ورسٹ کی ایڈز چیرٹی شو میں جاندار پر فارمنس نے محفل کا رنگ د وبالا کردیا۔ آسٹریا کے شہر ویانا میں ایڈز سے متاثرہ افراد کے لیے لائف بال چیرٹی شو منعقد کیا گیا جس میں...

View Article


کوشش کے باوجود وقت پر سیٹ پر نہیں پہنچ سکتی ، پراچی ڈیسائی

ممبئی: اداکارہ پراچی ڈیسائی نے کہا ہے کہ وہ ادیتیہ رائے کپور، راجکمار اور نوازدین کے ساتھ کام کرنے کا بے حد شوق رکھتی ہے۔ پراچی نے کہا کہ 2014 ٹیلی ویژن پر کام کرنے کا سال ثابت ہوا جس کے لیے اس نے فلم...

View Article

بالی ووڈ مائیکل جیکسن کے گانوں کا ریمیک بنائے گا

ممبئی: گلوکار مائیکل جیکسن کے گانے کا اب بالی ووڈ کے مشہور میوزک کمپوزر اے آر رحمن بھی اپنے انداز میں ری میک بنارہے ہیں۔ مائیکل جیکسن کے دنیا سے جانے کے بعد بھی ان کے گانے اب بھی شائقین کے دلوں پر راج...

View Article

دلیپ کمار کی زندگی پر مبنی کتاب 9 جون کو ریلیز ہوگی

ممبئی: بالی ووڈ میں اداکاری کے بے تاج بادشاہ اور شہنشاہ جذبات کہلانے والے اداکار دلیپ کمار کی زندگی پر مبنی ایک کتاب آئندہ ہفتے نو جون کو ریلیز ہو رہی ہے۔ ’’دلیپ کمار: دا سبسٹنس اینڈ دی شیڈو‘‘ نامی اس...

View Article


پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ سعیدہ امتیاز ہالی ووڈ فلم میں کام کریں گی

لاہور: سابق کرکٹرعمران خان کی زندگی پربنائی جانے والی فلم ’’ کپتان ‘‘ میں جمائمہ کا کردار نبھانے والی پاکستانی نژاد امریکن اداکارہ وماڈل سعیدہ امتیازکوہالی ووڈ کے معروف فلمساز ادارے نے اہم کردار میں...

View Article


شاہد کپور اور سوناکشی سنہا کے درمیان قربتیں دوبارہ بڑھنے لگیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شاہد کپور اور دبنگ گرل سوناکشی سنہا کے درمیان قربیتں ایک بار پھر سے بڑھنے لگیں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں اداکارہ سوناکشی سنہا کی سالگرہ کے موقع پر شاہد کپور...

View Article

پریانکا کے بعد دیپکا بھی فلم میں کھلاڑی بنیں گی

ممبئی: بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ چنائے گرل اب بیڈمنٹن کی کھلاڑی سائنا نہوال کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کرنے جارہی ہیں۔ دپیکا پڈکوون ایسے کھلاڑی کی بیٹی ہیں جو بیڈمنٹن میں بھارت...

View Article

کرینہ کپور ’’سنگھ از بلینگ‘‘ میں اکشے کمار کی ہیروئن بنیں گی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورخان جو خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کے ساتھ پہلے بھی ساتھ فلمیں کرچکی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ان کی ہیروئین بننے جارہی ہیں ۔ بھارتی میڈیا روپورٹس کے مطابق نواب پٹودی خاندان...

View Article

امیتابھ اور جیا بچن نے شادی کی 41ویں سالگرہ دور رہ کر منائی

ممبئی: بالی ووڈ بگ بی اور ان کی اہلیہ جیا بچن نے شادی کی 41ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر وہ ایک دوسرے سے دور تھے اپنے ٹویٹر پیغام پر امیتابھ بچن نے کہا کہ میں فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں اس دفعہ اپنی شادی...

View Article


بہترین بجٹ پیش کیا گیا، عام لوگوں کو کوئی ریلیف نہیں ملا، شوبز شخصیات کا ملا...

لاہور: شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد نے وفاقی بجٹ 2014/2015 پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی مذمت کی ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے بات کرتے ہوئے معروف اداکار غلام محی الدین نے کہا...

View Article

پاکستان سے محبت کرتاہوں اکثرجہلم یاد آتاہے، گلزار

کراچی: بھارتی ہدایتکاراور نغمہ نگارگلزارنے کہا ہے کہ پاکستان سے محبت کرتا ہوں اکثر جہلم یاد آتا ہے جب بھی پاکستان آتا ہوں تو دینہ ضرور جاتا ہوں تاکہ اس شہرکی خوشبومحسوس کرسکوں ۔ اس دھرتی سے میری عجیب...

View Article


فلم کی کامیابی یا ناکامی کو خاطر میں لائے بغیر بہتر سے بہتر کردار ادا کرنا...

نئی دہلی: بالی ووڈ پر ایک طویل عرصے تک راج کرنے والی اداکارہ مادھوری ڈکشت کا کہنا ہے کہ اُن کا فلم انڈسٹری میں کسی سے مقابلہ نہیں وہ تو صرف شائقین کے لئے عمدہ کردار ادا کرنے کی خواہاں ہیں۔  بھارتی خبر...

View Article

پریانکا چوپڑا نے اپنی نئی فلم کے لئے صرف 20 روز میں 7 کلو وزن کم کر لیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی نئی آنے والی فلم “دل دھڑکنے دو”  کے لئے صرف 20 روز میں 7 کلو وزر کم کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا کو زویا اختر کی نئی آنے والی فلم “دل...

View Article


انڈیا کبھی میرا وطن نہیں رہا، ستیہ پال آنند

یاں چار دن ترشی کے آن پڑیں تو کئی کئی روز چہرے سے کڑواہٹ نہیں اترتی اور ایک آپ ہیں کہ چوراسیویں برس میں آلیے اور رخ پر ایک شریر معصومیت ہے کہ ہٹنے کا نام نہیں لیتی حال آں کہ کار جہاں اور عشقِ زیاں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

تھر کے لوک گیت دلوں کو چُھو لیتے ہیں، مائی بھاگی کا مداح ہوں، آغا نور محمد پٹھان

احمد شاہ ابدالی کے زمانے میں سندھ کا رخ کرنے والے اُن کے اجداد کا تعلق قندھار سے تھا۔ جب شکار پور کو مسکن بنایا، تو سندھی زبان بھی اپنالی۔ اُن دنوں یہ شہر ایران اور وسطی ایشیا سے آنے والے قافلوں کا...

View Article

سلمان خان کی فلم ’’کک‘‘ میں آئٹم نمبر نہیں کر رہی، کترینہ کیف

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے متعلق کچھ دنوں سے خبریں گردش کررہی  تھیں کہ وہ سلمان خان کی فلم کک میں آئٹم سانگ پر پرفارم کررہی ہیں مگر اب کترینہ نے ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ...

View Article
Browsing all 17725 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>