Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17730

گلوکارہ کونچیتا ورسٹ کی ایڈز چیریٹی شو میں شاندار پرفارمنس

$
0
0

ویانا: آسٹریا کی گلوکارہ کونچیتا ورسٹ کی ایڈز چیرٹی شو میں جاندار پر فارمنس نے محفل کا رنگ د وبالا کردیا۔

آسٹریا کے شہر ویانا میں ایڈز سے متاثرہ افراد کے لیے لائف بال چیرٹی شو منعقد کیا گیا جس میں یوروویڑن ایوارڈ یافتہ گلوکارہ کونچیتا نے پرفارمنس دی۔ داڑھی والی حسینہ کی گلوکاری نے اسٹیج پر رنگ بکھیر دیے، جب کہ چیرٹی شو کی رونق بڑھانے کے لیے سابق صدر بل کلنٹن، اداکارہ لندیسے لوہن اور دیگر ڈیزائنر بھی شر کت کی۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17730


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>