Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17760 articles
Browse latest View live

بیرون ملک ہمارے گلوکاروں کو ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا ہے، جمال اکبر

کراچی: گلوکار جمال اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات بہت زیادہ خرابی کی طرف جاچکے ہیں ،پاکستان سے باہرہمارے گلوکاروں کوہاتھوں ہاتھ لیاجاتاہے مگریہاں ان کوئی حیثیت نہیں ہے۔ ان خیالات کااظہارانھوںنے...

View Article


بھارتی انتخابات: بالی ووڈ دو حصوں میں تقسیم

لاہور: بالی وڈ انڈسٹری انتخابات کے حوالے سے دو حصوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے درجنوں پروڈیوسرز، موسیقاروں، گلوکاروں ، فنکاروں ، رائٹرز اور نغمہ نگاروں سمیت فلم کے دیگر شعبوں سے...

View Article


سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ بنانیوالی اداکارائیں پریشان ہوگئیں

لاہور: سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اکائونٹس بنانے والی اداکارائیں شدید مشکلات سے دوچار ہو گئیں ، پرستاروں کی طرف سے تنگ کیے جانے پر متعدد اداکارائوں نے سوشل میڈیا کا استعمال بند کر دیا۔ تفصیلات کے...

View Article

پشتو فلمیں بالی ووڈ کے مقابلے میں اچھا بزنس کر رہی ہیں، لیلیٰ

لاہور: اداکارہ لیلی نے کہا کہ میڈیا اور فنکار کا چولی دامن کا ساتھ ہے ہم ایک دوسرے سے الگ نہیں رہ سکتے۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ فلم ، ٹی وی اور اسٹیج تینوں شعبوں میں کام کرنے...

View Article

فلم انڈسٹری کو نان پروفیشنل لوگوں نے برباد کیا، قوی خان

لاہور: سینئر اداکار قوی خان نے کہا کہ فلم انڈسٹری کو نا ن پروفیشنل لوگوں نے برباد کیا اور اب اسٹیج پر بھی یہی صورتحال ہے ، بد قسمتی سے کوئی بھی حکومتی اداکارہ فلم اور تھیٹر کی بھلائی کے لیے اقدامات...

View Article


’’شپ آف تھیسیئس‘‘ کو بہترین فلم کا ایوارڈ دینے کا اعلان

ممبئی: فلم شپ آف تھیسیئس کے لیے بہترین فلم کے قومی فلم ایوارڈ کا اعلان کیا گیا۔ ’’شپ آف تھیسیئس‘ کو بھارت کے 16 قومی فلم ایوارڈز میں بہترین فلم قرار دیا گیا ہے۔ یہ فلم صدیوں پرانی اس رومن کہانی پر...

View Article

والدین نے میرے کام کی کبھی تعریف نہیں کی، عالیہ بھٹ

ممبئی: بھارتی فلم نگری کے کہکشاں کا نیا ستارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ اس کی اداکاری کے سب سے بڑے ناقد ان کے والدین ہیں جنہوں نے کبھی بھی اس کے کام کی تعریف نہیں کی۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹریو میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

’’وہ‘‘۔۔۔۔کیا کچھ کرتی ہیں پوسٹ

کسی سوشل ویب سائٹ پر بنایا جانے والا پیج یا اکاؤنٹ اپنے بنانے والے کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے، جس پر اس اکاؤنٹ یا پیج کے مالک کی طرف سے کی جانے والی پوسٹس اور اس کے اسٹیٹس اس کے رجحانات اور مختلف...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

’’دی سسٹم‘‘

دیارغیرمیں بسنے والے پاکستانیوں نے ہمیشہ مشکل وقت میں اپنے ملک کے باسیوں کا ساتھ دیا ہے۔ قدرتی آفات ہوں یا دیگرمسائل بیرون ملک آباد پاکستانی ہر مشکل گھڑی میں ہمارے ساتھ ہوتے ہیں ۔ پاکستان فلم انڈسٹری...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

نغمہ نگار خواجہ پرویز کو خراجِ تحسین

خواجہ پرویز کا شمار پاکستان فلم انڈسٹری کے ان لیجنڈ لوگوں میں ہوتا ہے کہ جنہوں نے زندگی کے آخری سانس تک فلم انڈسٹری سے ناطہ نہیں توڑا بلکہ اس کی بحالی کے لئے کوشاں رہے۔ نغمہ نگاری میں ان کا اپنا ہی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

لیجنڈ فنکار معین اختر کو دنیا سے رخصت ہوئے 3 برس بیت گئے

کراچی: معین اختر پاکستان کا وہ فنکار تھا جس نے دنیا بھر میں اپنے ملک کا نام روشن کیا، درمند دل رکھنے والے اس فنکار کو دنیا کبھی بھلا نہیں سکے گی۔ معین اختر یکجہتی کا علمبردار اور اعلیٰ مثال تھا جس کا...

View Article

فلمساز کرن جوہر بہترین اداکار بھی ہیں، رنبیر کپور

ممبئی: بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے فلمساز کرن جوہر کو بہترین اداکار کا خطاب دیدیا۔ بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ فلم ’’بمبے ویلوٹ‘‘ کے سیٹ پر جب انھوں نے پہلی بار فلمساز...

View Article

سیامی کھیر فلم ’’مرزا صاحباں‘‘ میں’’صاحباں‘‘ کا کردار کرینگی

ممبئی: ہدایتکار و فلمساز اوم پرکاش مہرا کو انتھک محنت اور سخت انتظار کے بعد تاریخی رومانوی داستان پر بنائی جانیوالی اپنی فلم ’’مرزاصاحباں‘‘ میں صاحباں کے کردار کے لیے ہیروئن مل ہی گئی ہے۔ اطلاعات کے...

View Article


ثنا بٹ بھارتی پنجابی فلم کی ہدایات دیں گی

لاہور: اداکارہ ثنا بٹ کوبطورڈائریکٹر کیرئیر کا پہلا گیت شوٹ کرنے کے بعد بھارتی پنجاب میں فلم ڈائریکٹ کرنے کا کنٹریکٹ مل گیا۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے گلوکار راج بیر اور کومل ناتھ کے گیت کی دھن موسیقار...

View Article

’’ہیرو پنتی‘‘ کے دوسرے گانے کی وڈیو جاری

ممبئی: کریتی سنون اور ٹائیگر شروف کی پہلی فلم ’’ہیرو پنتی‘‘ کے دوسرے گانے کی وڈیو جاری کر دی گئی۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی وڈ فلم ’’ہیرو پنتی‘‘ جس کے پہلے گانے ’’ویسل راجہ‘‘ کو مداحوں میں بے...

View Article


بالآخر رانی مکھرجی بھی پیا گھر سدھار گئیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے بالآخر اپنے دوست اور یش راج فلمز کے مالک ادتیا چوپڑا سے شادی رچا لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رانی مکھرجی اور ادتیا چوپڑا کی شادی کی تقریب اٹلی میں منعقد...

View Article

رقاصہ شیما کرمانی کراچی آرٹس کونسل میں 29 اپریل کوپرفارم کریں گی

لاہور: رقص کے عالمی دن کو یادگاربنانے کے لیے بین الاقوامی شہرت یافتہ کلاسیکل رقاصہ شیماکرمانی ، بھارت کے معروف شاعر و دانشور رابندر ناتھ ٹیگوراورشیخ ایاز کی نظموں پرمبنی پروگرام کراچی آرٹس کونسل میں...

View Article


چوہدری شجاعت کی جانب سے دی گئی دورہ پاکستان کی دعوت امیتابھ بچن نے قبول کرلی

لاہور: بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے دی گئی  دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہدری...

View Article

بھارتی اداکار اندر کمار زیادتی کے الزام میں 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ممبئی: مقامی عدالت نے بالی ووڈ کے اداکار اندر کمار کو ساتھی اداکارہ سے زیادتی کے الزام میں 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  ممبئی کے پولیس اسٹیشن میں 23 سالہ خاتون...

View Article

بالی ووڈ میرا فخر ہے، ہدایتکاری کیلیے خود کو فٹ نہیں سمجھتی، مادھوری

لاہور: مادھوری ڈکشٹ نے ڈائریکشن اور پروڈکشن کی بجائے صرف اداکاری کو ہی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہدایتکاری کے لیے خود کو فٹ نہیں سمجھتی، پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز نئے پراجیکٹ کے لیے...

View Article
Browsing all 17760 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>