Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17730 articles
Browse latest View live

بالی ووڈ میں 70 اور 80 کی دہائیوں کی رومینٹک فلموں کا دور واپس آگیا

ممبئی: بالی ووڈ میں 70 اور 80 کی دہائیوں کی رومینٹک فلموں کا دورآخر کار واپس آ ہی آگیا۔ عاشقی ٹو اور چشم بدو دورکے ری میک کی کامیابی نے یہ واضح کردیا ہے کہ بالی ووڈ میں رومانوی  فلموں کادورپھر واپس لوٹ...

View Article


محمد رفیع کی آواز میں گایا ہوا گانا بالی ووڈ کی تاریخ کا سب سے مشہور گیت قرار

ممبئی:  محمد رفیع کی آواز میں گیا ہوا گانا  ”بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے” کو بالی ووڈ کی تاریخ کاسب سےمشہورگیت قراردیا گیا ہے۔ بی بی سی ایشین نیٹ ورک کے تحت کرائی گئی ووٹنگ میں سامعین نے بالی...

View Article


ممبئی کے اسپتال میں شاہ رخ خان کے کندھے کی کامیاب سرجری

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے کندھے کی سرجری ممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں کی گئی جو کامیاب رہی۔ شاہ رخ خان کے کندھے کی سرجری 3 گھنٹے تک جاری رہی اور ان کے بیٹے آریان لندن سے خاص طور پر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، جاویدشیخ

کراچی:  سینئر اداکارجاویدشیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے فنکار اگر ملکر کام کریں تودونوں ممالک کی فلمی صنعت کوفائدہ ہوگا ہمارے ہاں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے مگرمواقع فراہم نہ کرکے اسے ضائع کیا جا...

View Article

غیر ممالک میں پرفارم کرنے کا مقصد ملکی ثقافت کو فروغ دینا ہے،علی عظمت

کراچی:  پاکستان کے معروف پاپ گلوکار علی عظمت نے کہا ملک کی صورتحال کی وجہ سے بہت سے فنکار غیر ممالک جاکر اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ لیکن دیار غیر جاکر پرفارم کرنے کا مقصد اپنے ملک کی ثقافت کو فروغ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ثنا خان منظر عام پر آگئیں ،ضمانت کے لیے درخواست بھی دائر

ممبئ: بالی وڈ اسٹار سلمان کی نئی فلم ’’مینٹل ‘‘کی ہیروئن ثنا خان منظر عام پر آگئیں۔ لڑکی اغوا کے الزام پر مفروری ختم کرکے عدالت میں عبوری ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی ۔ثنا خان کی جانب سے عدالت میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

عمائمہ ملک بھارتی فلم ’’شیر‘‘ کی تشہیری مہم چلائیں گی

لاہور:  بھارتی اسٹارسنجے دت کے جیل جانے کے بعدپاکستان کی معروف اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک پربالی وڈ میں پہلی فلم ’’شیر‘‘ کی تشہیری مہم اکیلے چلانے کی ذمے داری آن پڑی ہے۔ تشہیری مہم کے شیڈول کے مطابق...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

رنبیراوردیپکا کی نئی فلم کو پاکستان میں نمائش کی اجازت

لاہور:  بالی وڈ اسٹار رنبیرکپور اور دیپکا پڈوکون کی نئی فلم ’’‘ یہ جوانی ہے دیوانی‘کو پاکستانی سینما گھروں میں نمائش کے لیے مرکزی فلم سنسربورڈ نے اجازت دیدی ہے۔ اس سلسلہ میں سنسرسرٹیفیکٹ جاری کردیا گیا...

View Article


والد دھرمیندر ہی میرے ہیرو ہیں ،سنی دیول

ممبئ:  بالی وڈ اداکار سنی دیول نے کہا ہے کہ میرے والد دھرمیندر ہی میرے ہیرو ہیں ۔ 1960سے 1970کے دوران والد ہی کا سلور اسکرین پر راج رہا ہے اورمیرے تو اب بھی وہی ہیرو ہیں ۔انھوں نے کہا کہ بالی وڈ میں سب...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سوناکشی سنہا کی نئی فلم کے ٹریلرنے دھوم مچا دی

ممبئی: بالی وڈ دبنگ گرل سوناکشی سنہا کی نئی فلم ’’ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی اگین ‘‘کے پہلے ٹریلر نے دھوم مچا دی ۔ اس فلم میں سوناکشی کے ساتھ اکشے کمار ،عمران خان اہم کردار نبھارہے ہیں ۔قبل ازیں اداکارہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

عارف لوہار کی آسٹریلیا کے پروگراموں میں عمدہ پرفارمنس

لاہور: پاکستان کے معروف لوک فنکارعارف لوہار کی آسٹریلیا میں منعقدہ پروگراموں میں عمدہ پرفارمنس رہی ،گلوکار کامیاب پروگرامز کے بعد وطن پہنچ گئے۔ آسٹریلیا میں 20روزقیام کے دوران انھوںنے سڈنی، میلبورن ،...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سید نور فلم انڈسٹری کیلیے بھی خوش بختی کا باعث ہیں،صائمہ

لاہور: ادکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ ہدایتکار سید نور جہاں میرے لیے خوش قسمتی کی علامت ہیں۔ وہاں وہ فلم انڈسٹری کے لیے بھی خوش بختی کا باعث ہیں اور ان کی ریلیز ہونے والی فلمیں دیگر ہدایتکاروں کے مقابلے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارت میں کوئی کام بھی آسان نہیں ، پریانکا چوپڑا

ممبئی: اقوام متحدہ کی خیر سگالی کی سفیر اور بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بچیوں کے لیے موبائل فون اپیلیکشن لانچنگ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انھوں نے بچیوں کی بہتری کے لیے کام کرنے کے عزم کا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

فلم ’’یہ جوانی ہے دیوانی‘‘کا پریمئر آج ہوگا

لاہور: بالی وڈ اسٹار رنبیر کپور اور دیپکا پڈوکون کی نئی فلم ’ یہ جوانی ہے دیوانی ‘ کا پریمئر آج مقامی سینما گھر میں ہوگا۔ اس موقع پرفنون لطیفہ کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات شرکت کرینگی۔...

View Article

براڈ پٹ کے والدین کو ساتھ رکھنا چاہتی ہوں ،انجلینا جولی

لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اداکار براڈ پٹ کے والدین کو اپنے گھر میں ساتھ رکھنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انجلینا جولی کا زیادہ وقت اپنے ہونے والے ہم...

View Article


سونم کی فلم ’’رانجھنا‘‘ کے میوزک رائٹس چھ کروڑ میں فروخت

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی نئی فلم’’رانجھنا کے میوزک رائٹس چھ کروڑ روپے میں فروخت کردیے گئے۔ سونم کپور اور دھنوش کی فلم رانجھنا کا ویسے تو ایک ہی گانا ریلیز کیا گیا ہے مگر شاید اے آر رحمان کا...

View Article

اداکاری کے بارے میں کبھی بھی نہیں سوچا،سائرہ نسیم

لاہور: گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ اداکاری کے بارے میں کبھی بھی نہیں سوچا اور نہ مستقبل میں ایسا کرنے کا کوئی ارادہ ہے۔ وہ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کر رہی تھیں۔ سائرہ نسیم نے کہا کہ ویسے تو ملکہ ترنم...

View Article


سکوت ٹوٹا تو فلم انڈسٹری کے دنیا میں چرچے ہونگے، منور سعید

کراچی: سینئر اداکار منور سعید نے کہاہے کہ سینما کسی صورت مرنہیں سکتا۔ پاکستان کی فلم انڈسٹری میں خاموشی جب تک ہے تب تک کچھ کہنا مناسب نہیں جس دن یہ سکوت ٹوٹاتوپوری دنیامیں ہماری انڈسٹری کے چرچے ہونگے۔...

View Article

پاک بھارت فنکاروں میں ذہنی ہم آہنگی ہے،بلال مقصود

کراچی: اسٹرینگز بینڈ کے روح رواں اورمعروف گٹارسٹ بلال مقصودنے کہاہے کہ ہندوستان اورپاکستان کے فنکاروں کے درمیان ذہنی ہم آہنگی ہے دونوں ممالک کے فنکار ملکر کام کرناچاہتے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ میں نے...

View Article

شاہ رخ خان کو کندھے کے کامیاب آپریشن کے بعد اسپتال سے فارغ کر دیا گیا

ممبئی: سپر اسٹار شاہ رخ خان کو کندھے کے کامیاب آپریشن کے بعد اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ شاہ رخ خان نے اسپتال سے گھر پہنچنے کے بعد  تمام مداحوں کی دعاؤں اور محبت بھرے پیغامات پران کا شکریہ ادا کیا...

View Article
Browsing all 17730 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>