Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17730 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

فلم انڈسٹری کا اچھا دور بہت یاد آتا ہے‘ مصطفی قریشی

لاہور: اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کا اچھا دور بہت یاد آتا ہے اور اب بھی خواہش ہے کہ فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہوں۔ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکار مصطفی قریشی نے کہا کہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

غیر معیاری فلموں میں کام کرنے سے گھر بیٹھے رہنا بہتر ہے، لیلیٰ

لاہور: اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ شوبز چھوڑنے کا کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی خود کو شوبز سے دور رکھ سکتی ہوں‘ مجھے پشتو فلموں میں کام کی پیش کش ہو رہی ہے لیکن میرا فی الحال ایسا کرنے کا ارادہ نہیں۔ غیر...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

’’ڈلاس بائیرز کلب‘‘ سے کافی یادیں وابستہ ہیں، جینیفر گارنر

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر گارنر نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’ڈلاس بائیرز کلب‘‘ کی عکسبندی کے دوران کافی نروس ہوگئی تھیں۔ ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر گارنر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ فلم ’’ڈلاس...

View Article

شادیاں ادلے بدلے کی۔۔۔ ایک رِیت جو مشکلات باعث ہے

قدیم زمانے میں اکثر خاندان کے بزرگ اپنے بچوں کی شادی خاندان سے باہر کرنا پسند نہیں کرتے تھے۔ چاہے خاندان میں ان کے لیے مناسب بَر ہو یا نہیں، انہیں ہر صورت خاندان میں ہی شادی کرنی ہوتی تھی۔ خاص طورپر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بنت حوا کھلونا نہیں!

ریاست کی طرف سے اپنے شہریوں کے جان ومال کی حفاظت کی طرح اس کی عزت کی حفاظت کی ذمہ داری بھی عاید ہوتی ہے۔ کسی کی طرف سے اگر کسی کا جان یامال غصب کیا جاتا ہے، تو یہ ایک سنگین جرم ہے۔ اس کے باوجود ملزم کی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کراچی ادبی میلہ اختتام پذیر، ادیبوں اور فنکاروں نے ادبی تقاریب کو مفید قرار...

کراچی: کراچی ادبی میلہ اپنی خوبصورت یادوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، ملک بھرسے شہریوں کی بڑی تعداد نے میلے میں شرکت کرکے اسے یادگار بنایا۔ تفصیلات کے مطابق آکسفورٖڈیونیورسٹی پریس کے تحت 3 روزہ پانچویں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

تعلیم کے حصول کا مقصد صرف نوکری ہی کیوں۔۔۔؟

بلاشبہ ہر مذہب اور معاشرت میں تعلیم کے حصول کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے، کیوں کہ یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ تعلیم کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے۔ ترقی کی بلندیوںکو چھونے والی اقوام نے تعلیم کو ہی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

وہ تعلیم اثر رکھتی ہے، جو پیار سے دی جائے

بچوں کی تعلیم ایک ایسا موضوع ہے جس سے کم و بیش ہر ایک کو دلچسپی ہے۔ کسی مجلس میں اس موضوع کو چھیڑکر دیکھ لیجیے مرد، عورت، امیر، غریب، شہری، دیہاتی، مسلم اور غیر مسلم غرض ہر فرقے اور طبقے کے لوگ متوجہ...

View Article


فلم” جے ہو“ کے 100 کروڑ بزنس پر سلمان خان ماتھا ٹیکنے مندر پہنچ گئے

ممبئی: فلم ”جے ہو“ کے توقع سے کم لیکن 100 کروڑ سے زائد کے  بزنس پر  سلمان خان ماتھا ٹیکنے مندر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اپنی بہن ارپیتا خان اور فلم ”جے ہو“ میں ان کے ساتھ مرکزی کردار...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

’’محبت اک اتفاق‘‘

’ویلنٹائن ڈے‘ اب دنیا کے مقبول تہواروں میں سے ایک بن چکا ہے۔ اس دن جہاں نوجوان ایک دوسرے سے محبت کااظہارکرتے ہیں، وہیں اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں خصوصی تقریبات کااہتمام کیاجاتا ہے۔ خصوصی پروگرام...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

غیور اختر

غیور اختر فلم، ٹی وی، تھیٹر اور ریڈیو کا ایک بڑا نام ہے، جنہوں نے اداکاری، ڈائریکشن، ایکٹنگ اور صداکاری میں اپنی ایک الگ پہچان بنائی۔ انہیں ڈرائیور سے لے کر جیلر سمیت کوئی بھی کردار دیا گیا ، انہوں نے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

زیادہ فلمیں حاصل کرنے کیلیے دوست نہیں بناتی ، کنگنارناوت

ممبئ: کنگنا رناوت جس کا بالی ووڈ میں کسی فلمساز کیمپ یا گروپ سے کوئی تعلق نہیں کا کہنا ہے کہ وہ فلمیں حاصل کرنے کے لیے اپنے دوستوں پر انحصار نہیں کرتیں ۔ آٹھ برس کے دوران گینگسٹڑ ، اے لو اسٹوری ، وہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارتی فلم سازوں کیساتھ کام کامعاہدہ برادری کی سطح پرکیا،شان

لاہور: اداکار شان نے کہا ہے کہ بھارتی فلم سازوں کے ساتھ کام کرنے کا معاہدہ برابری کی سطح پرکیا ہے۔ جس سے ہماری انڈسٹری کوبھی فائدہ ہو گا۔ اگر میں ان کی کسی فلم میں کام کروں گا تو ان کے لیے فلمیں بھی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

شاہدہ منی کے فلم ’’سلطنت ‘‘ کے لیے گیت نے دھوم مچادی

لاہور: گلوکارہ شاہدہ منی کے نئی فلم ’’سلطنت ‘‘ کے لیے گائے گیت نے میوزک چارٹ پردھوم مچا دی۔ اس گیت نے جہاں میوزک لوورز کوجھومنے پرمجبورکیا ہے، وہیں موسیقی کی دنیا کی معروف شخصیات بھی ان دنوں اسی گیت کے...

View Article

علی ظفر کی ’’ٹوٹل سیاپا‘‘کاپاکستان میں بھی پریمیئر ہوگا

ممبئ: پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر کی بالی ووڈ فلم ’’ٹوٹل سیاپا‘‘ پاکستان میں بھی نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹوٹل سیاپا کے فلم ساز نے فلم کا پاکستان میں بڑا پریمیئر منعقد...

View Article


ریشم نے فرانسیسی فیشن ڈیزائنرمحمودبھٹی کو شادی کی پیشکش کردی

لاہور: اداکارہ ریشم کی طرف سے شادی کی پیشکش کو پاکستانی نژاد فرانسیسی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے مسکراتے ہوئے ٹال دیا ۔7 سال بعد ہونے والی ملاقات میں ریشم نے محمودبھٹی کوشادی کی پیشکش کر دی۔ جس پرمحمود...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

زندگی میں کامیابی کے لیے بھر پورمحنت ضروری ہے،عارف لوہار

لاہور: پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ فوک گلوکارعارف لوہار نے کہا ہے کہ زندگی کے کسی شعبے میں اس وقت کامیابی نہیں ملتی جب تک اس کے لیے بھرپورمحنت نہ کی گئی ہو۔ باتیں کرنا آسان ہوتا ہے لیکن...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

درگاہ قلندر شہباز کے طلائی دروازے سے سونا چوری کی کوشش

سیہون: درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر کے طلائی دروازے سے بھاری مقدار میں سونا چرانے کی کوشش ناکام، شیشے توڑ کر سونا نکالنے کے بعد نامعلوم چور اسے وہیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم چوروں نے...

View Article

چور گلوکار ابرارالحق کے گھرسے نقدی اورطلائی زیورات لوٹ کر لے گئے

لاہور: چوروں کے ہاتھوں اب فنکار بھی محفوظ نہ رہے اورکسی چاہنے والے چور نے  گلوکار ابرارالحق کے گھر کا ہی صفایا کرڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیفنس میں واقع ابرار الحق کے گھر میں چور اس وقت داخل ہوئے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بلاگ: ذکر اس “فسوں گر”کا۔ ۔ ۔

کہنے والے ٹھیک ہی کہتے ہیں:”غالب، غالب ہے، باقی سب مغلوب ہیں!” ذرا یہ لاجواب شعر دیکھیے: ذکر اس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا بن گیا رقیب آخر، تھا جو رازداں اپنا اب عنوان کے لیے ہم نے غالب کا مصرع چنا۔...

View Article
Browsing all 17730 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>