Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17741 articles
Browse latest View live

منٹو میں ہمزاد کا کردار نبھانا خوش قسمتی ہے، نمرہ بچہ

کراچی: اداکارہ نمرہ بچہ نے کہا ہے کہ میں خود کو بہت خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ سرمد کھوسٹ کی فلم’’منٹو‘‘ میں ہم زاد جیسے مضبوط کردار کو ادا کرسکی جس کے لیے مجھے بہت پذیرائی مل رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار...

View Article


’’چک دے انڈیا‘‘ کو کیریئر کی بدترین فلم سمجھتارہا، شاہ رخ

کولکتہ: شاہ رخ خان نے کہا ہے جب انھوں نے پہلی مرتبہ فلم ’’چک دے انڈیا‘‘ کا اسکرین شو دیکھا تو انھیں یقین ہو گیا کہ یہ فلم ان کے فنی سفر کی بری ترین فلم ہے۔ ایڈنبرا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے شاہ رخ...

View Article


نصیر الدین شاہ کے ساتھ منسوب بیانات بے بنیاد ہیں، انوپم کھیر

ممبئی: بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کا کہنا ہے کہ اداکار نصیرا لدین شاہ کے ساتھ منسوب کیے جانے والے بعض بیانات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ انوپم کھیر کا کہنا تھا کہ نصیر الدین شاہ کے بارے میں جھوٹی خبریں...

View Article

لوگ سستی شہرت کے لیے میرے خلاف سازشیں کرتے ہیں، میرا

لاہور: اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ کچھ لوگ سستی شہرت کے لیے میرے خلاف سازشیں کرتے ہیں مگر میں صرف اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں مخالفین کو ہمیشہ کی طرح آئندہ بھی منہ کی کھانا پڑیگی۔ میرا نے کہا کہ اس میں...

View Article

بچپن ہندی اور پنجابی فلمیں دیکھ کر گزرا، سنی لیون

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ اگرچہ ان کی ہندی ابھی گزارہ لائق ہے لیکن ان کا بچپن ہندی اور پنجابی فلمیں دیکھ کر گزرا ہے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران سنی لیون کا کہناتھا کہ وہ...

View Article


سنی دیول آج 58ویں سالگرہ منائیں گے

ممبئی: اداکار سنی دیول آج پیر کو اپنی 58ویں سالگرہ منائیں گے۔ بالی ووڈ اداکار سنی ڈیول آج اپنی 58 ویں سالگرہ منارہے ہیں، سنی ڈیول 19 اکتوبر 1957ء کو پیدا ہوئے اور 1983ء میں فلم بے تاب سے کیرئر کا...

View Article

بھارتی پروڈیوسر کا عمران خان کی زندگی پرفلم بنانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: بالی ووڈ  کے معروف پروڈیوسر راکیش اوپدھیا سابق پاکستانی کرکٹر اور معروف سیاستدان عمران خان کی زندگی پر فلم بنائیں گے۔ بالی ووڈ کی شہرہ آفاق فلم کھلاڑی 786 ، دی شوقین اور سردار جی فلم کے...

View Article

اسکول میں سب سے منفرد نام رکھنا چاہتی تھی، ماورا

 کراچی: پاکستانی ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ماورا نے کہا کہ میری کلاس میں ’’حسین‘‘ نام کے کئی لوگ موجود تھے لیکن میں سب سے الگ نام رکھنا چاہتی تھی۔ پاکستانی ڈرامہ سیریل ’’آہستہ آہستہ‘‘ اور...

View Article


شیوسیناکی دھمکیاں،متعددفنکاروں نے دورہ بھارت منسوخ کردیا

 کراچی:  بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو دی جانے والی دھمکیوں کے بعد بھارت میں جاکر کام کرنیوالے پاکستانی فنکار عدم تحفظ کی وجہ سے تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ متعدد...

View Article


انسان ہر ہنر میں استاد نہیں ہو سکتا،اے آر رحمان

ممبئی: موسیقار اے آر رحمان نے کہا ہے کہ انسان ہر ہنر میں استاد نہیں ہو سکتااسی لیے میں اداکاری میں قسمت آزمائی نہیں کی یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔ اے آر رحمان کا کہنا تھا کہ انھیں چار...

View Article

عرشی خان پاکستان کی حمایت میں شیو سینا کے سامنے ڈٹ گئی

ممبئی: بھارت کی مسلمان اداکارہ عرشی خان پاکستان کی حمایت میں شیو سینا کے سامنے ڈٹ گئی۔ عرشی خان نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ وہ پاکستان کی حمایت کرتی ہیں، شیو سینا میں ہمت ہے تو آئے ان کا...

View Article

ڈاکٹر بننا چاہتی تھی مگر شوبز کی دنیا میں آگئی ،ونیزہ احمد

لاہور: اداکارہ و ماڈل ونیزہ احمد نے کہا ہے کہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھی مگر شوبز کی دنیا میں آگئی ، سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں ہے ۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ  جب میں کالج میں تھی تو اسی وقت میں نے...

View Article

کرن جوہر نے انسٹا گرام پر 10 لاکھ مداح اکٹھے کرلیے

ممبئی: بالی ووڈ ہدایتکار و فلمساز کرن جوہر جو ان دنوں اپنی فلم اے دل ہے مشکل ‘‘ کے لیے ویانا میں ہیں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام 10 لاکھ مداح بنالیے ہیں ۔ اس بات کا انکشاف کرن جوہر نے خود ایک...

View Article


سلمان خان کے ساتھ گزارا گیا وقت بہت یادگار ہوتا ہے، سونم کپور

ممبئی: بالی ووڈاداکارہ سونم کپور کہتی ہیں کہ سلمان خان کے ساتھ گزارا گیا وقت بہت یادگار ہوتا ہے جسے انہوں نے ضائع نہیں کیا۔   بھارتی ویب سائیٹ کودیئے گئے انٹرویو میں سونم کپور کا کہنا تھا کہ ان کا تعلق...

View Article

ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا کی پاکستانی فنکارفواد اورمائرہ خان کوبھی دھمکیاں

ممبئی: ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسیناکی پاکستانی فنکاروں کو دھمکیوں کاسلسلہ جاری ہے اور اب انتہا پسند تنظیم نے پاکستانی اداکار فواد خان اور مائرہ خان کو بھی دھمکیاں دے ڈالیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے...

View Article


ریحام خان کا اپنی پہلی فلم ’’جانان‘‘ کو شہید کیپٹن اسفند یار کے نام کرنے کا...

لاہور: ریحام خان نے اپنی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم ’’جانان‘‘ کو بڈھ بير ايئر كيمپ پر دہشت گردوں  كے حملے ميں شہید ہونے والے کیپٹن اسفند یار کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق...

View Article

اداکاری چھوڑ کر سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، اجے دیوگن

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا ہے کہ ان کا فی الحال ان کا اداکاری چھوڑ کر سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔یہ بات انھوں نے ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہی اجے دیوگن کا کہنا تھا...

View Article


شیو سینا کی غنڈہ گردی؛ بالی ووڈ فنکاروں نے اظہار رائے کی بجائے زبان بند کر لی

لاہور:  بھارت میں شیوسینا کی کھلم کھلا غنڈہ گردی پرپاکستان اوربھارت کے تعلقات کوبہترکرنے کے ’’ راگ ‘‘ آلاپنے والے بالی وڈ اسٹارز نے اپنی رائے کے اظہارکی بجائے زبان بندکرلی ہے۔ دنیا بھرکے مسائل پربڑھ...

View Article

شاہد کپورکی کیریئر میں کبھی مدد نہیں کی، پنکج کپور

ممبئی: اداکار شاہد کپور کے والد پنکج کپور نے کہا ہے کہ انھوں نے بیٹے کے کیریئر میں کبھی مدد نہیں کی۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔ 61 سالہ پنکج کپورجو خود بھی اداکار ہیں کا کہنا تھا کہ...

View Article

بالی ووڈ کے بگ بی نے ماہانہ پینشن کی پیشکش ٹھکرادی

ممبئی: بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے بھارتی ریاست اترپردیش کی حکومت کی جانب سے اپنے خاندان کو ماہانہ پینشن کی پیشکش ٹھکرا کر ان سے درخواست کی ہے کہ وہ یہ رقم غریبوں کی فلاح کے لئے چلنے والی کی...

View Article
Browsing all 17741 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>