Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17760

نصیر الدین شاہ کے ساتھ منسوب بیانات بے بنیاد ہیں، انوپم کھیر

$
0
0

ممبئی: بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کا کہنا ہے کہ اداکار نصیرا لدین شاہ کے ساتھ منسوب کیے جانے والے بعض بیانات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

انوپم کھیر کا کہنا تھا کہ نصیر الدین شاہ کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں کہ وہ سماجی روابط کی سائٹس پر پروپیگنڈا پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انھوں نے بتا یا کہ نصیر الدین کا سماجی روابط کی ویب سائٹس پر کوئی اکاؤنٹ ہی نہیں ہے۔

The post نصیر الدین شاہ کے ساتھ منسوب بیانات بے بنیاد ہیں، انوپم کھیر appeared first on ایکسپریس اردو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17760


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>