Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17747 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آج کا دن کیسا رہے گا

حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل کاروباری معاملات میں جلد بازی کا مظاہرہ نقصان کا موجب بن سکتا ہے لہٰذا جو بھی فیصلہ کریں سوچ سمجھ کر کریں اخراجات کی رفتار بھی خاصی تیز ہی رہے گی۔ ثور: 22 اپریل تا20 مئی آپ کے...

View Article


شاہ رخ خان بچوں کے لیے فلم بنانے کے خواہاں

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ اگر کچھ نیا کرنا چاہیں گے تو وہ بچوں کے لیے فلم بنانا ہوگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے کہ انہیں بچے بہت پسند ہیں...

View Article


پاکستانی ماڈل صائمہ اظہر نے بھارت جاکر رنگ دکھانا شروع کردیئے

ممبئی: پاکستان کی ماڈل صائمہ اظہر نے بھارت جاکر رنگ دکھانا شروع کردیئے اور انہوں نے پاکستانی گلوکار عدنان سمیع کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھارت میں رہنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستانی...

View Article

ایکسپریس کےتعاون سے پہلے کارا ووڈ فلم فیسٹیول کا انعقاد

 کراچی:  پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کے بعد پہلے کاراووڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈزکا شاندار انعقاد کیا گیا۔ ایوارڈ سے پہلے چار روزہ فیسٹیول منعقد کیا گیا جس میں بے شمار ملکی و غیرملکی فلموں کو...

View Article

عمران عباس بھی بھارتی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کا حصہ بن گئے

 کراچی: معروف خوبرو اداکار عمران عباس کرن جوہر کی نئی فلم’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی کاسٹ میں شامل ہوچکے ہیں، جس کی شوٹنگ کے لیے وہ گزشتہ شب پاکستان سے لندن روانہ ہوگئے۔ اس فلم کی مرکزی کاسٹ میں بالی ووڈ کے...

View Article


مائیکل جیکسن کی بہن گلوکارہ جینٹ نے اسلام قبول کرنیکا اعلان کر دیا

لاس اینجلس: امریکی پاپ گلوکارانجہانی مائیکل جیکسن کی بہن ہالی وڈ گلوکارہ جینٹ جیکسن نے اسلام قبول کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ 49 سالہ جینٹ جیکسن نے 2012ء میں 40 سالہ مسلمان ارب پتی وسام المنا سے شادی...

View Article

آئی ایس پی آر کی ’’ریٹرننگ ہوم ‘‘ بہترین دستاویزی فلم قرار

 کراچی:  کاراووڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈز میں آئی ایس پی آر کی دستاویزی فلم ’’ریٹرننگ ہوم‘‘ کو بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔ کراچی میں منعقدہ پہلے کاراووڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈز کی...

View Article

بنائیے مزے دار کیک، بسکٹس اور پیسٹریاں

بیکنگ کھانے پکانے کا ایسا طریقہ ہے جو فی زمانہ مقبول عام ہوتا جارہا ہے۔ پسندیدہ مشغلے سے لے کر کاروبار تک بیکنگ دنیا بھر میں پسندیدگی کی انتہا کو چھو رہا ہے۔ کیک، بسکٹ سے لے کر پیزا ، پڈنگ غرض بیک کی...

View Article


گانا گانے اور کھانا پکانے کے درمیان گہرا تعلق ہے ، آشا بھوسلے

ممبئی: بالی ووڈ کی  لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے کا کہنا ہے کہ گانا گانے اور کھانا پکانے کے درمیان گہرا تعلق ہے  کیونکہ دونوں ہی کام دل سے ہوتے ہیں۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق آشا بھوسلے جوکہ  گذشتہ...

View Article


سونم 1986 میں ہائی جیک کئے جانیوالے طیارے کی ایئرہوسٹس کا کردار ادا کریں گی

ممبئی: بالی ووڈ میں فیشن کوئین  کے نام سے مشہور اداکارہ سونم کپور نے کہا کہ آنجہانی ایئر ہوسٹس نیرجا بنوت کا کردار ادا کرنا میرے لیے فخر کی بات ہے۔ آنجہانی ایئرہوسٹس نیرجا بنوت کی زندگی پر بننے والی...

View Article

بھارت ہی نہیں دنیا بھر کےساتھ مشترکہ فلمسازی ہونی چاہیے، ثانیہ سعید

لاہور: صرف بھارت ہی نہیں دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی یا جوائنٹ وینچر ہونا چاہیے۔ میرے لیے سب سے اہم کہانی اور کردار ہے وہ چاہے فلم، تھیٹر یا ٹی وی ہو مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پاکستان...

View Article

ریما اور شان کے فلم انڈسٹری میں 25 برس مکمل

لاہور: معروف فلمی جوڑی ریما اور شان کے فنی کیریئر کے 25 برس مکمل ہوگئے۔ مذکورہ دونوںفنکار پہلی بارہدایتکارجاوید فاضل کی اردو فلم  ’’بلندی‘‘ میں جلوہ گر ہوئے جس کی نمائش 21 ستمبر 1990 ء کوکی گئی جو...

View Article

انڈسٹری کی بحالی کے باوجود موسیقی میں بہتری نہیں ہوئی، شبانہ کوثر

لاہور: ’’گھونگھٹ‘‘، ’’یس باس‘‘، ’’چور مچائے شور‘‘ سمیت 35سے زائد فلموں میں پلے بیک گلوکاری کرنے والی گلوکارہ شبانہ کوثر نے کہا ہے کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بحالی شروع ہوگئی مگر میوزک کے شعبے میں...

View Article


ورون دھون اور کریتی سنون سے بہت کچھ سیکھا، فرح خان

ممبئی: بالی ووڈ کوریو گرافر اورہدایتکار فرح خان نے کہا ہے کہ انھوں نے ورون دھون اور کریتی سنون سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ فرح خان نے ٹوئیٹر پر اپنے ہمراہ کریتی اور ورون کی تصاویر شیئرکی ہیں اور کہا ہے کہ...

View Article

اپنی جلد کو موسم سے ہم آہنگ کریں تاکہ میک اپ تادیر ساتھ نبھائے

شدید گرمی کے موسم سے سب ہی گھبراتے ہیں، خاص طور پر وہ خواتین جو صبح سے شام تک اپنے آپ کو تروتازہ رکھنا چاہتی ہیں، لیکن موسم کی شدت آڑے آتی ہے اور میک اپ بھی زیادہ دیر ساتھ نہیں دیتا، ایسی صورت میں...

View Article


قربانی کا گوشت؛حصے بخرے کرنے سے زینت دسترخوان تک

بقرعید یا عید قرباں پر گوشت کی تقسیم سے کھانوں کی تیاری تک کا مرحلہ خواتین کے لیے کافی مشکل اور تھکا دینے والا عمل ہوتا ہے۔ عورتیں اس تہوار میں اپنا بیش تر وقت باورچی خانے میں گزارتی ہیں، کیوں کہ...

View Article

ٹوئٹر پر امیتابھ بچن کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کرگئی

ممبئی: سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اپنی اداکاری کے ذریعے ناصرف دنیا بھرمیں مقبول...

View Article


ایشوریا اپنی فلم کی ریلیز کے لیے شدید پریشانی کا شکار

ممبئی: سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے  اپنی نئی آنے والی فلم’’جذبہ‘‘ کے لیے شدید پریشانی کا اظہار کردیا۔ بالی ووڈ میں ایک عرصہ راج کرنے والی سابق حسینہ عالم اور اداکارہ ایشوریا...

View Article

بالی ووڈ اداکار رنبیرکپور اور فرحان اختر کے خلاف مقدمہ درج

ممبئی: آن لائن شاپنگ ویب سائٹ کا برانڈ ایمبیسڈر بننا اداکار رنبیر کپور اور ہدایت کار فرحان اختر کو مہنگا پڑ گیا اور ایک شہری نے ٹیلی ویژن گھر نہ پہنچنے پر دونوں کے خلاف پرچہ کٹوادیا۔ بھارتی شہر لکھنو...

View Article

سری دیوی کی بیٹی جھانوی نے بھی فلم انڈسٹری میں آنے کی تیاری کر لی

ممبئی: سوناکشی، شردھا کپور، اتھیہ شیٹی کے بعد بالی ووڈ کی ماضی کی مشہور اداکارہ سری دیوی کی بڑی بیٹی جھانوی کپور نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھنے کی تیاری کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ اپنی پہلی فلم میں...

View Article
Browsing all 17747 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>