شاہ رخ خان کا رنبیر کپور کو فلاپ فلموں کی فکر نہ کرنے کا مشورہ
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے رنبیر کپور ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں اس لئے انہیں اپنی فلاپ فلموں پر فکرمند ہونے کے بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھنا چاہیئے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو...
View Articleاداکارہ خوشبوٹریفک حادثے میں شدید زخمی، بھائی اور بھتیجی جاں بحق
ساہیوال: جی ٹی روڈ پر ٹرک اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں اداکارہ خوشبو کا بھائی اور بھتیجی جاں بحق ہوگئی جب کہ اداکارہ سمیت 7 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ادکارہ خوشبو اپنے بھائی...
View Articleآج کا دن کیسا رہے گا
حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل گھریلو حالات زیادہ تر بہتر ہی رہیں گے لیکن اس کے لئے آپ کو صبر و تحمل سے کام لینا پڑ سکتا ہے۔ کیونکہ یہ ضروری نہیں کہ گھر کے دیگر افرادکا مزاج بھی آپ جیسا ہی ہو۔ ملازمت...
View Articleانوشکا حادثاتی طور پر پروڈیوسر بنی میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں: کرینہ کپور
ممبئی: انوشکا شرما اور پریانکا چوپڑا کے پروڈیوسر بننے کے بعد بالی ووڈ میں لوگ مزید ہیروئنوں کے اس میدان میں آنے کا انتظار کررہے ہیں اور سب سے زیادہ کرینہ کپور کے متعلق سوچا جارہا ہے کہ چونکہ ان کے...
View Articleامجدصابری’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کے پروڈیوسرکیخلاف مقدمہ کرینگے
کراچی: سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ فلم آغاز سے ہی شہ سرخیوں میں جگہ بنا رہی ہے حالیہ ان کی فلم میں موجود عدنان سمیع کی آواز میں قوالی’’بھر دو جھولی میری‘‘کی جاری کردہ وڈیو نے جہاں بہت سے...
View Articleشوبز میں دولت یا شہرت کے حصول کیلیے نہیں آیا ،فواد خان
لاہور: نامورا داکار وماڈل فواد خان نے کہا ہے کہ با مقصد زندگی گزارنے والے لوگ جلد کامیاب ہوتے ہیں ہرانسان دنیا میں کوئی نہ کوئی مقصد کے تحت جد وجہد کرتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے...
View Articleبالی ووڈ اداکار شاہد کپور7جولائی کورشتہ ازدواج سے منسلک ہوں گے، شادی کارڈ...
ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی شادی کا دعوت نامہ منظرعام پر آگیا ہے جس کے تحت اداکار کی شادی خانہ آبادی 7 جولائی کو ریاست ہریانہ کے علاقے گورگاؤں میں ہوگی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد کپور...
View Articleموقع ملا تو پاکستان ضرورجاؤں گا، سلمان خان
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان کا کہنا ہے کہ اگران کی آنے والی نئی فلم بجرنگی بھائی جان کا پریمئیر پاکستان میں ہوا تو وہ ضرور جائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان جوآج کل اپنی فلم بجرنگی بھائی...
View Articleشاہ رخ کے ساتھ کیریئر کا آغاز کرنے والی کامیاب اداکارائیں
ویب ڈیسک: بھارتی فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ پہلی بار فلموں میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارائیں انڈسٹری میں نہ صرف قدم جمانے میں کامیاب ہوجاتی ہیں بلکہ راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر...
View Articleدپیکا پڈوکون نے کاجل لگانے کا نیا انداز سیکھ لیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون جن کی حال میں فلم پیکو شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے فلم میں انھوں نے نہ صرف بنگالیوں جیسا لباس زیب تن کیا بلکہ بنگالیوں جیسا میک اپ بھی کرتی تھیں یہیں سے انھوں...
View Articleامیتابھ ’’بیلاسیشی‘‘ کے ہندی ری میک میں جیا بچن کے ساتھ نظر آئیں گے
ممبئی: بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نئی فلم میں اپنی اہلیہ جیا بچن کے ساتھ جوڑی بنائیں گے۔ امیتابھ بچن اور جیا بچن ایک بار پھر بڑی اسکرین شئیر کرنے کو تیار ہیں بگ بی بنگالی فلم “بیلا سیشی “کے ہندی ری...
View Articleابھیشک کی پروڈیوسربنٹی والیا سے لڑائی، رنبیر کپور نے صلح کروا دی
ممبئی: بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن کی فلم پروڈیوسر بنٹی والیا سے لڑائی ہوگئی۔ دونوں کے بیچ توتکار اس قدر بڑھی کہ اداکار رنبیر کپور کو بیچ میں کودنا پڑااور دونوں کے بیچ صلح کروادی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق...
View Articleشلپا شیٹھی نے امریکی ٹی وی شو میں کام کی پیشکش ٹھکرا دی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کندرا رایلٹی شو ’’بگ برادر۔5‘‘ سے برطانیہ کے تقریباًہر گھر میں اپنی پہچان بنا چکی ہیں۔ ان کی اسی مقبولیت کے باعث انھیں ایک اور ٹی وی ڈرامہ سیریل ’’دی رائلز‘‘ کی پیشکش...
View Articleآج کا دن کیسا رہے گا
حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل آپ نے بروقت حالات و واقعات کا درست اندازہ لگا کر جو اقدامات کیے وہ کار گر ثابت ہوئے ایسے ہی اچھے اقدامات کی ضرورت ایک بار پھر ہو سکتی ہے، متذکرہ عرصہ میں گھریلو ماحول خراب...
View Articleسلمان خان نے گھروالوں کی مرضی سے شادی پررضامندی ظاہرکردی
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے گھر والوں کی مرضی سے شادی پر رضامندی ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق اداکارسلمان خان کا ایک انٹرویومیں کہنا تھا کہ اگر کسی نے انہیں شادی کے لیے رشتہ...
View Articleدبنگ گرل سوناکشی ایک بار پھرسلمان خان کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی
ممبئی: بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا 2010 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹرفلم ’’ دبنگ‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں مرکزی کرداراداکریں گی۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹاراداکار سلمان خان اور سوناکشی سنہا کی دوستی کسی...
View Articleسلمان خان اور فلم ’’سلطان ‘‘ کے پروڈیوسرمیں ٹھن گئی
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان اپنی نئی آنے والی فلم ’’سلطان‘‘ میں خوبرو اداکارہ کیریتی سنون جب کہ پروڈیوسرادتیا چوپڑااداکارہ پرینیتی چوپڑا کومرکزی کردار کے لیے کاسٹ کرنا چاہتے ہیں اور اس معاملے کو لے کر...
View Articleبالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی ٹریفک حادثے میں شدید زخمی
ممبئی: بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ اور بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ ہیما مالنی ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ہیما مالنی اپنی گاڑی...
View Articleعالم لوہار کو مداحوں سے بچھڑے 36 برس بیت گئے
لاہور: فوک گلوکار عالم لوہار کی 36ویں برسی آج منائی جارہی ہے اس حوالے سے ان کے بیٹے عارف لوہار ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کریں گے ۔ مرحوم کا تعلق صوبہ پنجاب کے شہر گجرات کے...
View Articleآئٹم سانگ سنیما اسکرین کی ضرورت بن چکا ہے، ثنا
لاہور: اداکارہ ثنا کا کہنا ہے کہ ’’عشق پازیٹو‘‘ کا آئٹم سانگ کوریوگرافی، عکسبندی، میوزک، شاعری اور پرفارمنس سمیت ہر لحاظ سے لاجواب ہے، جو فلم بینوں کو پسند آئے گا۔ فلم اداکار پورا پیکیج ہوتا ہے جو ٹی...
View Article