Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17725 articles
Browse latest View live

رئیس کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان سے بہت کچھ سیکھا ہے،ماہرہ خان

ممبئی: معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم رئیس کی شوٹنگ کے دوران بالی ووڈ کے کنگ شارخان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ نہیں جانتی کہ...

View Article


پریانکا  کے ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد ایک کروڑسے زائد ہوگئی

ممبئی: سابق مس حسینہ اور اداکارہ پریانکا چوپڑاکے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے کئی نامور اسٹارز ٹوئٹر پر فعال  ہیں اور...

View Article


ونود کھنہ بھی شاہ رخ اور کاجول کی ’’دل والے‘‘ کا حصہ بن گئے

ممبئی: شاہ رخ اور کاجول کی فلم ’’دل والے‘‘ کی خبریں ایک عرصے سے میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔ تازہ ترین خبر یہ ہے کہ سینئر اداکار ونود کھننا بھی اس فلم میں ایک اہم کردار ادا کریں گے۔ شاہ رخ خان نے حال ہی...

View Article

فواد خان کی سیریل ’’آجا سجنا ملیے جلیے‘‘ بھارتی ٹی وی پر بھی دکھائی جائے گی

ممبئی: پاکستانی اداکار فواد خان کی سیریل ’’آجا سجنا ملیے جلیے‘‘ بھارتی میں بھی دکھائی جائے گی۔ پاکستانی اداکار فواد خان ان دنوں بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے میں مصروف ہیں لیکن ان کی شاندار...

View Article

اداکار جیکی چن کی فلم ڈریگن بلیڈ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: تاریخی واقعات پر مبنی جیکی چن کی نئی ایکشن فکشن فلم’ڈریگن بلیڈ’کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ اور چینی سینما کے مشترکہ تعاون سے بننے والی اس فلم کی ہدایات ڈینیئل...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

آج کا دن کیسا رہے گا

حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل گھریلو حالات متاثر ہوسکتے ہیں، آپ انتہائی تحمل و حوصلہ کے ساتھ حالات پر قابو پانے کی کوشش کریں تاکہ صورت حال زیادہ نہ بگڑ سکے، انشاء اللہ الجھے ہوئے مسائل کا حل کود بخود نکل...

View Article

مکمل نہیں یہ جیون!

اسلام دین فطرت ہے، جس کے تمام اصول و ضوابط، انسان کے مزاج کو مدنظر رکھ کر معین کیے گئے ہیں۔ جس طرح سونا، جاگنا، کھانا پینا وغیرہ۔ انسان کی بنیادی ضرورت وجبلت ہیں، بالکل اسی طرح مجلسی طبیعت اور ضرورت...

View Article

فیشن اپنائیے،اپنے قدکی مناسبت سے

دنیا کے فاصلے سکڑ چکے ہیں اور دنیا کے ایک سرے سے دوسرے سرے پر موجود انسان ہزاروں میل کے فاصلے پر رہتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے قریب ہے۔ مہینوں کی مسافت لمحوں میں طے ہونے لگی ہے۔ اس جدید اور ترقی یافتہ دور...

View Article


عالیہ بھٹ فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ فلم ’’ کپور اینڈ سنز‘‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں جس کی اطلاع انہوں نے ٹوئٹر پیغام  کے ذریعے مداحوں کودی۔ اداکارہ عالیہ بھٹ دائیں کندھے میں چوٹ لگنے کے...

View Article


شاہد کپور ڈانس رئیلٹی شو میں جج کے فرائض سرانجام دیں گے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپوربھارتی فلم نگری کی ڈانسنگ کوئین مادھوری ڈکشت کی جگہ نامور ڈانس رئیلٹی شو’’جھلک دکھلا جا‘‘ کے 8 ویں سیزن میں جج کے فرائض سرانجام دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی...

View Article

عید الفطر کے بعد پاکستانی فلموں کی نمائش میں تیزی آجائے گی

 کراچی: پاکستان میں بننے والی متعدد فلمیں جو ان دنوں تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ ان میں سے چند فلموں کے تو عید کے موقع پر نمائش کے لیے پیش کرنے کے انتظامامت مکمل ہوچکے ہیں ان میں عید پر تین پاکستانی...

View Article

سوناکشی سنہا نے انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شروع کردی

ممبئ:  بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے موسیقی کے پروگرام انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شرو ع کردی ۔ 28 سالہ اداکارہ جو موسیقار سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کے ساتھ رائلٹی شومیں جج کے فرائض انجام دے رہی...

View Article

بالی ووڈ سے بہت سیکھ لیا اب یہ میری ترجیح نہیں رہا، تمنا بھاٹیہ

ممبئی: بالی ووڈ میں ہمت والا اور ہمشکل جیسی فلموں میں ناکام رہنے والی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے بہت کچھ سیکھ لیا ہے اور وہ اب بھارت کی علاقائی فلموں کی طرف توجہ دے رہی ہیں کیونکہ انہیں...

View Article


فلم انڈسٹری کی ترقی میں سینما کا اہم کردار ہے،ندیم

 کراچی: سینئر اداکار ندیم نے کہا ہے کہ اس وقت حالات پاکستانی فلموں کے لیے بہت سا زگار ہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اچھی اور معیاری فلمیں بنانے پر توجہ دیں۔ اچھی کہانیوں کا انتخاب اور بہتر موضوع کی تلاش...

View Article

احتجاج کے باوجود سلمان کی ’’بجرنگی بھائی جان‘‘کی نمائش کی تیاری

 کراچی: عید کے موقع پر پاکستانی سنیما گھروں میں ایک بار پھر بھارتی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کی نمائش کی تیاریاں ذور شور سے جاری ہیں۔ پاکستان کی فلم انڈسٹری کے فنکاروں اور پروڈیوسرز نے عید کے موقع...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

آج کا دن کیسا رہے گا

حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل اپنے مزاج کی ہر وقت بھڑکتی ہوئی بے مقصد آگ کو ٹھنڈا رکھنے کی کوشش کریں تاکہ باقی رہ جانے والی چند خوشیاں بھی راکھ نہ ہو جائیں آپ کو اب تک اندازہ لگا لینا چاہئے کہ یہ آتش...

View Article

برٹنی اسپیئر۔۔۔۔۔۔؟ جی نہیں، یہ ہے ڈیرک بیری

زیرنظر تصاویر دیکھ کر آپ کے لیے یقین کرنا مشکل ہوجائے گا کہ ان میں دکھائی دینے والی حسینہ برٹنی اسپیئر نہیں ہے۔ درحقیقت یہ کوئی ’حسینہ‘ نہیں بلکہ ایک نوجوان ہے جس کی شکل برٹنی اسپیئر سے حیران کُن حد...

View Article


بالی ووڈ کے سرکٹ کومنا بھائی کی جیل سے واپسی کا انتظار

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ارشد وارثی کا کہنا ہے کہ منا بھائی سیریزکی تیسری فلم کے لئے تمام کام تیارہے بس اب ہمیں سنجے دت کی جیل سے واپسی کا انتظار ہے. ممبئی میں اپنی نئے فلم ’’گڈو رنگیلا‘‘ کی تشہیر کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آج کا دن کیسا رہے گا

حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل شریک حیات آپ کی ہر خواہش پوری کرنے کے لئے ہمہ وقت مستعد رہیں گے لیکن آپ کے لئے یہ بات لازم ہے کہ آپ بھی بات بات پر الجھنا چھوڑ دیں تاکہ گھریلو ماحول مزید بہتر رہے۔ ثور: 22...

View Article

عمرشریف کامسلسل تیسرے برس عیدپراسٹیج ڈرامہ کرنے سے انکار

 کراچی:  کامیڈی کنگ عمرشریف نے مسلسل تیسرے برس بھی کراچی میں عیدالفطر پر اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے سے انکارکردیا۔ تھیٹرکے فنکاروں نے عمرشریف کوکراچی اسٹیج پردوبارہ پرفارم کرنے کے لیے سرجوڑلیے ،امکان ہے کہ...

View Article
Browsing all 17725 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>