پاکستانی اداکارہ سارہ لورین دنیا کی10پُرکشش ترین خواتین میں شامل
لاہور: پاکستانی اداکارہ وماڈل سارہ لورین خوبصورت اور پرکشش دِکھنے والی دنیا کی بہترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔ ’’موسٹ بیوٹی فل ویمن آف دی ورلڈ‘‘ میں ایک طرف ہالی ووڈ کی انجلینا جولی...
View Articleوالد مہیش بھٹ فلمساز انوراگ کشیپ سے بہتر فلمیں بنا چکے ہیں، پوجا بھٹ
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پوجا بھٹ نے کہا ہے کہ ان کے والد فلمساز مہیش بھٹ انوراگ کشیپ سے بہتر فلمیں بنا چکے ہیں۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ ان کے والد ان کے پسندیدہ فلمسازوں میں سے ہیں۔ ان...
View Articleہریتھک روشن کے ساتھ فلم میں کام کرنا میرا خواب ہے، سوناکشی سنہا
ممبئی: بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا کہتی ہیں کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ ہریتھک روشن کے ساتھ کسی فلم میں کام کریں۔ سوناکشی سنہا چاہتی ہیں کہ وہ ایسی فلموں میں کام کریں جسے ناظرین کی بڑی تعداد دیکھے...
View Articleامیتابھ بچن دلیپ کمار سے بھی بہتر اداکار ہیں، نصیرالدین شاہ
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن بذات خود دلیپ کمار کی اداکاری کے زبردست مداح ہیں اور انھیں اداکاری کا ادارہ کہتے ہیں تاہم بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے لیے معروف اداکار نصیر الدین شاہ کا کہنا...
View Articleفلم انڈسٹری کا مشکل دور ختم، مزید محنت درکار ہے، ہمایوں سعید
کراچی: ٹیلی ویژن اور فلم کے حوالے سے شہرت رکھنے والے ملک کے نامور اداکار ہمایوں سعید نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی میں ایک طویل عرصہ ضرور لگا ہے لیکن خوشی کی بات ہے کہ اب ہم اپنی کوششوں میں کسی حد تک...
View Articleتعلیم سے معاشرے میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے، طلعت حسین
کراچی: سینئراداکار طلعت حسین نے کہاہے کہ معاشرے میں تبدیلی تعلیم کے ذریعے لائی جاسکتی ہے دوسراکوئی راستہ مجھے دکھائی نہیں دیتا‘ ہمیں اپنے بچوں کوتعلیم کے میدان میں آگے لانا ہوگا‘ تعلیم انسان میں...
View Articleثقافتی ادارے فنکاروں کو میرٹ پر ممبر نہیں بناتے، حنا دلپذیر
کراچی: اداکارہ حنا دلپذیر نے کہاہے کہ پاکستان میں ثقافتی ادارے فنکاروں کو میرٹ کی بنیاد پر ممبر نہیں بناتے نہ ہی کوئی پالیسی پر عمل کیا جاتا ہے۔ میں سینئر آرٹسٹ ہونے کے باوجودآج بھی شہرکے سب سے اہم...
View Articleلیجنڈری اداکاردلیپ کمار کو طبیعت بگڑنے کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا
ممبئی: بھارتی فلم نگری کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو صحت کی خرابی کے باعث مقامی نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم ان کی حالت تشویشناک نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کو گزشتہ کئی روز سے زکام،...
View Articleامریکی صدر اوباما اور خاتون اول کی محبت پر فلم بنانے کی تیاریاں، مشل کا کردار...
لاس اینجلس: امریکی صدر باراک اوباما اور خاتون اول مشعل اوباما کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس فلم میں ان کی محبت کے آغاز کو فوکس کیا جائے گا جب پہلی مرتبہ 1989ء...
View Articleدلیپ کمار کے بعد کوئی دوسرا دلیپ نہیں آسکتا، پریم چوپڑا
لاہور: بولی وڈ کے ورسٹائل ولن پریم چوپڑا نے کہا ہے کہ دلیپ کمار جیسے فنکار صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں اوران کا کسی دوسرے اداکار سے موازانہ کرنا مناسب نہیں سمجھتا، امیتابھ بچن اپنے انداز کا فنکار ہے جو خود...
View Articleفلم ’’پی کے‘‘ میں میرا کردار خود فکری والا نہیں، عامر خان
ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ فلم ’’پی کے‘‘ میں ان کا کردار آٹسٹک(خود فکری) والا نہیں ہے۔ عامر خان نے ایک وڈیو کانفرنس کے ذریعے لندن میں صحافیوں کو بتایا کہ ان کی آئندہ آنے والی فلم...
View Articleرنبیر کپور کترینہ کیف کی والدہ کو منانے لندن جائیں گے
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور نے آئندہ برس گھوڑی چڑھنے کے لیے کترینہ کیف کی والدہ اور اپنی ساس کو منانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ لندن میں انھیں اس رشتے کے لیے راضی کرنے کی کوشش کریں گے۔ انڈین میڈیا...
View Articleبھارتی فلم اور ٹی وی میں کام کرنا چاہتا ہوں لیکن بولڈ مناظرعکسبند نہیں...
لاہور: پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار کہتے ہیں کہ معیاری کہانی کی حامل بھارتی فلم اور ٹی وی سیریل میں کام کرنا ان کی خواہش ہے لیکن اس کے لئے وہ بولڈ مناظرعکسبند نہیں کراسکتے۔ بھارتی ویب سائیٹ میں شائع...
View Articleاکشرا ہاسن کی پہلی فلم ’’شمیتابھ‘‘ کی جھلک جاری، پیدائشی اداکارہ ہے: امیتابھ
ممبئی: بھارت کے مشہور ورسٹائل اداکار کمل ہاسن اور ساریکا کی دوسری بیٹی اکشرا ہاسن کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’شمیتابھ‘‘ میں سے گزشتہ روز اکشرا کے کردار کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔ اس فلم میں وہ بالی ووڈ...
View Articleرومانوی شاعر ناصر کاظمی کا 89 واں یوم پیدائش منایا گیا
لاہور: ’’گئے دنوں کا سراغ لیکر کدھر سے آیا، کدھر گیا وہ‘‘ اردو غزل کے رجحان ساز رومانوی شاعر ناصر کاظمی کا گزشتہ روز 89 واں یوم پیدائش منایا گیا۔ سید ناصر رضا کاظمی المعروف ناصر کاظمی کی پیدائش 8...
View Article’’یلغار‘‘ جدید ٹیکنالوجی سے بنائی جانے والی فلم ہے، شان
لاہور: فلم اسٹار شان اپنی نئی فلم ’’یلغار‘‘کے ایکشن سین فلمبند کروانے کے بعد لاہورپہنچ گئے۔ فلم کی شوٹنگ تربیلا ڈیم کے نواح میں جاری تھی اوراس موقع پرشان کے علاوہ اداکارایوب کھوسہ، عمیرجسوال اوربلال...
View Articleڈائریکٹر کا نان پروفیشنل رویہ،میرا ذاتی پروڈکشن ہاؤس بنائیں گی
لاہور: اداکارہ میرا نے اسپتال پروجیکٹ کے ساتھ ذاتی پروڈکشن ہاؤس بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے فلمی دنیاکوخیرباد کہنے کی ٹھان لی۔ پشتوفلم کے دوران پروڈیوسر، ڈائریکٹراور ساتھی فنکاروں کے نان پروفیشنل رویے نے...
View Articleایشوریا رائے ’’ سلمان ‘‘ کے نام سے بھی دور بھاگنے لگیں
دبئی: بالی ووڈ میں سلمان خان اور ایشوریارائے کی دوستی کے چرچے کافی برسوں تک رہے لیکن اب صورتحال یہ ہے کہ سابق ملکہ حسن کو ’’سلمان‘‘ نام سے ہی چڑ ہوگئی ہے۔ ایشوریا رائے کو شارجہ میں ہونے والی ایک ایوارڈ...
View Articleفلم ’’پی کے‘‘ کیلئے 227 روپے میں خریدے گئے ٹیپ ریکارڈر کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے...
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی نئی آنے والی فلم ’’پی کے‘‘کی تشہیری مہم میں استعمال ہونے والے ٹیپ ریکارڈر کو خریدنے کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے کی پیشکش ہوئی ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق عامر خان کی...
View Articleاداکارہ اور فلم پروڈیوسر پوجا بھٹ نے شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی
ممبئی: بھارتی اداکارہ اور فلم پروڈیوسر پوجا بھٹ نے شوہر منیش مکھیجا سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ بھارت کے معروف فلم ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی بیٹی پوجا بھٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں...
View Article