Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17741 articles
Browse latest View live

’’ہیپی نیو ایئر‘‘ انگلش فلم ’’اوشین 12‘‘ کا چربہ ہے، شان

لاہور: لالی وڈ اسٹار شان نے بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’’ ہیپی نیو ائیر‘‘ کو مشہور ہالی ووڈ فلم ’’اوشین 12‘‘ کا چربہ قرار دے دیا۔ شان جو ابوظہبی میں انٹرنیشنل شوبز ایکسپو میں شرکت کے...

View Article


ایوب کھوسہ ’’021‘‘ میں بہترین پرفارمنس پر متعدد فلموں میں کاسٹ

لاہور: پاکستان کے ورسٹائل اداکار ایوب کھوسہ کوسلور اسکرین راس آگئی۔ ٹی وی پر برسوں سے راج کرنیوالے ایوب کھوسہ کو ’’021 ‘‘ میں بہترین پرفارمنس کے بعد متعدد نئی فلموں میں اہم کرداروں میں سائن کرلیا گیا...

View Article


ہرتیک روشن فلم موہن جوڈارو کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار  ہرتیک روشن اپنی نئی آنے والی فلم موہن جو ڈارو کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہرتیک روشن اپنی نئی آنے والی فلم موہن جو ڈارو کی شوٹنگ کے سلسلے میں...

View Article

پاکستانی فلموں کی کامیابی نے حوصلہ بڑھا دیا، جاوید شیخ

کراچی: فلم اورٹیلی ویژن کے سینئر ادکار جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ حال ہی میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی پاکستانی فلموں کی کامیابی سے حوصلہ بڑھ گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے جاوید شیخ نے...

View Article

فلم میرے ڈی این اے میں رچی بسی ہے: شان

لاہور: پاکستان میں منفرد موضوعات پربننے والی فلموں کا مثبت رسپانس بیرون ممالک سے ملنے لگا۔ ابوظہبی میں منعقدہ تین روزہ ’ انٹرنیشنل شوبزایکسپو ‘ میں پاکستان فلم انڈسٹری کے وفد کی زبردست پذیرائی ، جب کہ...

View Article


بھارتی فلموں کی مشہور آئٹم گرل ملائکہ اروڑا 41 برس کی ہوگئیں

ممبئی: بھارتی فلم نگری بالی ووڈ کی مشہور آئٹم سونگ گرل ملائکہ اروڑا نے گزشتہ روز اپنی 41 ویں سالگرہ منائی۔ 41 سال کی عمر میں ابھی بھی ملائکہ اروڑا ایک نوجوان لڑکی کی طرح نظر آتی ہیں۔ ملائکہ 23 اکتوبر...

View Article

امیتابھ شائقین کے چھوٹ جانے کے خوف میں مبتلا ہوگئے

نئی دہلی: بالی ووڈ کے میگااسٹار امیتابھ بچن دنیا بھر میں کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ وہ اس بات سے بہت ڈرتے ہیں کہ کہیں اْن کے پرستار اْن میں دلچسپی کھونہ دیں۔ 72سالہ امیتابھ...

View Article

ہالی ووڈ اداکارہ سلمیٰ ہائیک نے با ہمت پاکستانی خاتون حمیرا بچل پر فلم بھی...

پیرس: پاکستان کی بد قسمتی دیکھیے کہ ایک طرف تو حکمرانوں کو عوام کی تعلیم وترقی سے قطعاً کوئی غرض نہیں اور دوسری طرف اگر کوئی ہمت کر کے خود ہی کسی عظیم مقصد کے لیے کھڑا ہو جائے تو اسے بھی ساتھ دینے والے...

View Article


گووندا نے سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا

ممبئی: بالی ووڈ میں سلمان خان گاڈ فادر کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں اور جو اداکار ان کے ساتھ کام کرلے تو اس کے لئے فلم نگری کے دروازے کھل جاتے ہیں لیکن گووندا ہیں کہ انہوں نے سلو میاں کے ساتھ کام کرنے سے...

View Article


امریکا، پاکستانی کامیڈین سعد ہارون کا آج فائنل مقابلہ

لاس ویگاس: پاکستان میں انگریزی اسٹینڈ اپ کامیڈی میں اپنا نام بنانے والے نوجوان مزاح کار سعد ہارون امریکا میں ہونے والے ’’دنیا کی مزاحیہ ترین شخصیت ‘‘ کے مقابلے میں کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے فانئل میں...

View Article

پاکستانی موسیقی کو ترقی دینے کی ضرورت ہے، شازیہ خشک

کراچی: گلوکارہ شازیہ خشک نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستانی موسیقی نے اس کی شہرت اور مقبولیت میں اضافہ کیا ہے۔ قومی موسیقی کے ساتھ علاقائی موسیقی کی ترویج اور ترقی کے لیے کے لیے...

View Article

اچھے پروجیکٹ ہونگے تو فلم انڈسٹری ضرور کامیاب ہوگی: سعود

کراچی: اداکار سعود نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے مستقبل سے کبھی مایوس نہیں ہوا، عارضی طور سے جو تعطل آیا وہ بلاشبہ مشکل وقت تھا لیکن فلم انڈسٹری سے وابستہ وہ لوگ جنھوں نے اس کے لیے بے پناہ قربانیاں دیں...

View Article

’’میں منٹو‘‘ فلم میں کام کرنا ہی اہم ہے، میرا کردار سرپرائز ہوگا، ثانیہ سعید

لاہور: پاکستانی کی نامور اور منجھی ہوئی اداکارہ‘ اینکر ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ کردار نہیں منٹو اہم ہے۔ اس میں میرا کردار ایک سرپرائز ہے۔ ’’میں منٹو‘‘ کا حصہ بننے پر ہم سبھی خوش ہیں، ٹی وی پروڈکشن میں...

View Article


’’ہیپی نیو ایئر‘‘ کا شاندار افتتاح، دوسرے اداکار کا ٹریلر میری فلم کا کچھ...

ممبئی / دبئی: بالی ووڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’’ہیپی نیو ایئر ‘‘ کا ورلڈ پریمیئر جمعرات کی شام دبئی میں ہوا جب کہ بھارت میں اسے گزشتہ روز سینما گھروں کی زینت بنایا گیا۔ دبئی میں ورلڈ پریمیئر کے...

View Article

کوہلی اور انوشکا کب شادی کررہے ہیں، عامر خان کو بھی فکر لاحق ہوگئی

ممبئی: بھارتی فلم اسٹار عامرخان کو بھی اپنی ساتھی اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی کی شادی کی فکر لاحق ہوگئی۔ دونوں کے رومانس کی خبریں حالیہ دنوں میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں، ان کے والدین کی...

View Article


غزل گائیکی میں مہدی حسن اور غلام علی کی مثال نہیں، ہری ہرن

لاہور: بھارتی غزل گائیک ہری ہرن نے کہا ہے کہ پاکستان باصلاحیت گائیکوں کا مُلک ہے اور غزل گائیکی کوعروج پر پہنچانے میں شہنشاہ غزل مہدی حسن اور غلام علی کی خدمات گراں قدر ہیں۔ بھارت کے معروف غزل گائیک...

View Article

’’پل دو پل‘‘ کے شاعر ساحر لدھیانوی کو پرستاروں سے بچھڑے 34 برس ہوگئے

ممبئی: اپنی لازوال شاعری کی بدولت کروڑوں لوگوں کے دلوں کی ترجمانی کرنے والے ساحر لدھیانوی کو پرستاروں سے بچھڑے 34 برس ہوگئے۔ 8 مارچ 1921 کو پنجاب کے شہر لدھیانہ میں جاگیردار گھرانے میں پیدا ہونے والے...

View Article


شاہ رخ خان کی ’’ہیپی نیو ایئر‘‘ نے ریلیز کے پہلے روز 45 کروڑ کما کر تمام...

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کی دیوالی کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم ’’ہیپی نیو ایئر‘‘ نے 45 کروڑ کا بزنس کر کے باکس آفس کلیکشن کے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے...

View Article

انڈسٹری کے فروغ کیلیے سالانہ فلموں کی تعداد بڑھانا ہوگی، ریشم

لاہور: فلم اورٹی وی میں منفرد اداکاری سے پہچانی جانے والی اداکارہ ریشم نے پاکستان فلم انڈسٹری میں جدید ٹیکنالوجی سے بننے والی فلموں کی کامیابی کوخوش آئند قرار دیتے ہوئے نوجوان فلم میکرزکومشورہ دیا ہے...

View Article

شہنشاہ غزل مہدی حسن کی قبر پر مزار کی تعمیر کا وعدہ وفا نہ ہوسکا

کراچی: حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے شہنشاہ غزل مہدی حسن  کے مقبرے کی تعمیر کا وعدہ 2 برس سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود پورا نہ نہ ہوا۔  شہنشاہ غزل مہدی حسن کا انتقال  13 جون 2012ء میں ہوا تھا۔اس...

View Article
Browsing all 17741 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>