Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17714 articles
Browse latest View live

فلم ’’بجراؤ مستانی‘‘ میں پریانکا چوپڑا دیسی انداز میں رنویر سنگھ کی بیوی...

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم ’’بجراؤ مستانی‘‘ میں دیسی انداز میں دیکھائی دینگی۔ پریانکا چوپڑا جن کی حال میں ریلیز ہونے والی فلم ’’ میری کوم‘‘ سپرہٹ ثابت ہوئی ہے اب وہ اپنی نئی فلم میں دیسی...

View Article


عظیم موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کے مداح آج ان کی 66ویں سالگرہ منارہے ہیں

کراچی: موسیقی کے دیوتا اور فن قوالی کو بام عروج پر پہنچانے والے استاد نصرت فتح علی خان اگر آج زندہ ہوتے تو اپنی 66 ویں سالگرہ منارہے ہوتے۔  1948ء کو آج ہی کے روز فیصل آباد میں معروف قوال فتح علی خان کے...

View Article


شیخ رشید اچھے سیاستدان ہیں ان کے ساتھ جو کچھ ملتان میں ہوا اس کی مذمت کرتی...

پاکستان فلم انڈسٹر میں تنازعات اور اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے مشہور اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ اسپتال کی تعمیر ایک نیک کام ہے اور اس کار خیر کے دوران اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرنا مناسب نہیں...

View Article

’’آپریشن021‘‘عالمی معیار کی فلم ہے، کچھ لوگ انڈسٹری کی بحالی نہیں چاہتے،زیبا...

کراچی: فلم انڈسٹری کی سینئر ادکارہ اور فلم ’’آپریشن021‘‘ کی پروڈیوسر زیبا بختیار نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان میں بین الاقوامی معیار کی فلم بنا کر فلم انڈسٹری میں ایک نئی سوچ کا آغاز کیا ہے۔ یہ فلم...

View Article

عامر خان نے سڑک حادثات میں زخمی ہونیوالوں کی مدد کی ٹھان لی

ممبئی: بالی وڈ اداکار عامر خان نے سڑک حادثے میں زخمیوں کی مدد کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ عامر خان جو ’’سیتا میوجیاتے‘‘ شو کی میزبانی کررہے ہیں اور یہ شو ملک میں مختلف اہم معاشرتی ایشوز کو اجاگر کرتا ہے۔...

View Article


عالیہ بھٹ بھارتیوں کی سب سے پسندیدہ اداکارہ قرار، عامر خان دوسرے اور پریانکا...

ممبئی: نٹ کھٹ سی شرارتوں کی عادی عالیہ بھٹ کو بھارتی سروے میں سب سے زیادہ شوخ و چنچل اداکارہ قرار دیا گیا ہے۔  بھارت میں ایک سروے کروایا گیا اور یہ دریافت کیا گیا کہ کون سا فلم اسٹار اپنی اداؤں سے سب...

View Article

بالی ووڈ فلم میں پیرس ہلٹن نے ہریتک روشن کیساتھ ہیروئن آنے کی حامی بھر لی

ممبئی: ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور امریکا کی سماجی شخصیت پیرس ہلٹن نے بھارتی اداکار ہریتک روشن کے مقابل بالی ووڈ فلم میں بطور ہیروئن کام کرنے کی حامی بھرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ دنوں دبئی میں مشہور...

View Article

ہالی ووڈ اداکارہ ریزی ودرسپون نے ملالہ کو اپنا رول ماڈل قرار دیدیا

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اسٹار ریزی ودرسپون نے ملالہ یوسف زئی کو اپنا رول ماڈل قرار دیدیا۔ ریزی ودرن سپون نے ورائٹی پاور آف وومن یونٹ کی تقریب کے دوران انکشاف کیا کہ وہ ملالہ یوسف زائی سے مل چکی ہے اور وہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

16ویں ممبئی فلم فیسٹیول کا آغاز؛ ہالی ووڈ اداکارہ ہیلن میرن کیتھرین کے لیے...

ممبئی: دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے لیے گزشتہ روز 16ویں ممبئی فلم فیسٹیول کا آغاز کر دیا گیا۔ جس میں ہالی ووڈ لیجنڈ اداکارہ ہیلن میرن اور اداکارہ کیتھرین دینیویو کو لائف ٹائم اچیومنٹ...

View Article


مرنے کے بعد بھی آنجہانی مائیکل جیکسن کی آمدنی میں کروڑوں ڈالر کا اضافہ

نیویارک: دنیا میں اربوں لوگ ایسے ہیں جو مفلسی میں اپنی تمام عمر گزار دیتے ہیں اور بے یار و مددگار ہی اس دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو مرنے کے بعد بھی کروڑوں روپے کماتے ہیں...

View Article

بھارتی فلم انڈسٹری کی ڈریم گرل ہیما مالنی 66 برس کی ہوگئیں

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں ڈریم گرل کے نام سے مشہور معروف اداکارہ ہیما مالنی 66 برس کی ہوگئیں۔ 1948 کو بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر امنکندی میں پیدا ہونے والی ہیما مالنی نے ابتدائی تعلیم چنئی کے...

View Article

بھارتی اداکاروں کو ہالی ووڈ میں کبھی اچھا کردار نہیں ملا، عمران خان

ممبئی: بھارتی فلم اسٹار عمران خان نے ہالی ووڈ میں کام کرنے والے بالی ووڈ ستاروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکی فلموں میں آج تک کسی بھارتی اداکار کو اچھا کردار نہیں ملا۔ فلم فیسٹیول کے...

View Article

بھارتی فلم کے مقابلے میں ’’نامعلوم افراد ‘‘ کی کامیابی نے حوصلے بڑھا دیئے،...

لاہور: فلم ’’نامعلوم افراد‘‘ کے ہدایت کار نبیل قریشی اور پروڈیوسر فضا علی مرزا نے کہا ہے کہ  صرف سوچنے اور باتیں کرنے سے حالات تبدیل نہیں ہوتے جب کہ  فلم کی باکس آفس پر کامیابی نے حوصلے بڑھا دیئے ہیں...

View Article


دپیکا پڈوکون اپنے والد کو بھی اداکاری میں لے آئی

ممبئی: بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون بالآخر اپنے والد کو بھی اداکاری کے میدان میں لے آئی ہیں۔ بھارتی اداکارہ نے اپنے والد اسپورٹس لیجنڈ پرکاش پڈوکون کے ساتھ بھارت کے ایک نجی بینک کی ایک...

View Article

ملالہ کی زندگی پر مبنی فلم ’’گل مکئی ‘‘ کی زیادہ تر عکس بندی مکمل

لاہور: ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم ’’گل مکئی ‘‘ کی آدھی سے زیادہ عکسبندی کرلی ۔ آئندہ ماہ شمالی ہندوستان میں شوٹنگ کی جائے گی۔تفصیل کے مطابق فلم کے پروڈیوسر 37سالہ ہندوستانی رئیل...

View Article


شاہ رخ خان آن لائن فیشن برانڈ کے ایمبیسڈر بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان آن لائن فیشن برانڈ کے ایمبیسڈر بن گئے۔ شاہ رخ خان ویب سائٹ یپ می کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔ وہ اس ویب سائٹ کے ذریعے موسم خزاں اور موسم سرما کی کلیکشن 2014ء جس کا...

View Article

ہما قریشی کی انجلینا جولی جیسی بننے کی خواہش ، بڑھتی عمر کیساتھ ہدایتکاری کا...

ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ ہماقریشی نے ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کے نقش قدم پر چلنے کی ٹھان لی اور اداکاری کے دوران بڑھتی عمر کے ساتھ فلموں کی ہدایتکاری کا ارادہ رکھتی ہیں۔ ہما قریشی کا کہنا ہے کہ...

View Article


دپیکا پڈوکون کی فرنچ اور ایرانی فلموں میں کام کرنے کی خواہش

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے فرنچ اور ایرانی فلموں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں فرنچ سینما بھی بالی ووڈ کی طرح...

View Article

اچھی فلمیں بننے لگیں، انڈسٹری کی رونقیں جلد بحال ہونگی،سلمان شاہد

لاہور: ہمارے ہاں اچھی فلمیں بننے لگی ہیں اور جلد ہی فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہوجائیں گی۔  ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان شاہد نے کہا کہ نوجوان جس طرح کی فلمیں بنارہے ہیں انھیں باکس آفس پر بھی...

View Article

فلم ’’پی کے ‘‘ میں عامر کا ٹرانزسٹر انوشکا نے تھام لیا،پوسٹر ریلیز

ممبئی: عامر خان کے برہنہ پوسٹر سے مشہور ہونے والی فلم ’’پی کے ‘‘ کا گزشتہ دنوں ایک اور موشن پوسٹر جاری کردیا گیا ہے مگر اس مرتبہ پوسٹر میں فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی انوشکا شرما نظر آ رہی ہیں۔...

View Article
Browsing all 17714 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>