Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17736

عالیہ بھٹ بھارتیوں کی سب سے پسندیدہ اداکارہ قرار، عامر خان دوسرے اور پریانکا چوپڑہ تیسرے نمبر پر

$
0
0

ممبئی: نٹ کھٹ سی شرارتوں کی عادی عالیہ بھٹ کو بھارتی سروے میں سب سے زیادہ شوخ و چنچل اداکارہ قرار دیا گیا ہے۔ 

بھارت میں ایک سروے کروایا گیا اور یہ دریافت کیا گیا کہ کون سا فلم اسٹار اپنی اداؤں سے سب کے دل پر راج کررہا ہے۔ اکثریت کی رائے میں عالیہ بھٹ ہی نمبر ون ٹھہریں جب کہ دوسرے نمبر پر عامر خان اور تیسری نمبر پر پریانکا چوپڑہ کو پسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17736


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>