Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17725 articles
Browse latest View live

پریتی زنٹا اور سیف علی خان ایک بار پھر اکٹھے جلوہ گر ہونگے

ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ پریتی زینٹا اور اداکار سیف علی خان ایک بار پھر سلور اسکرین پر اکٹھے جلوہ گر ہونگے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سیف علی خان اور اداکارہ پریتی زنٹا ماضی میں متعدد فلموں ’’کل ہونا...

View Article


نیہا دھوپیا نے فلم ’’اُنگلی‘‘ سے امیدیں وابستہ کرلیں، نیا آئٹم سانگ عکسبند...

لاہور:  بھارتی اداکارہ نیہا دھوپیا نے فلم ’’انگلی‘‘ سے امیدیں وابستہ کرلیں ہیں جو 7 نومبر کو ریلیز ہوگی جس میں عمران ہاشمی، رندیپ ہوڈا، کنگنا رناوت اور سنجے دت شامل ہیں۔ کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے...

View Article


اسکول اور کالج کے زمانے میں بڑی جاسوس رہ چکی ہوں، ودیا بالن

ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ اسکول اور کالج کے زمانے میں بہت بڑی جاسوس رہ چکی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کا انکشاف انھوں نے گُڑ گاؤں میں اپنی نئی فلم ’’بوبی جاسوس‘‘ کی تشہیر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

عالمی شہرت یافتہ گلوکاروں کے نعتیہ البم ’’نبیوں کا سردارؐ‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل

لاہور:  معروف سماجی شخصیت یوسف صلاح الدین نے پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکاروں پرمشتمل نعتیہ البم ’’ نبیوں کا سردار ؐ‘‘ ریکارڈ کرلیا۔ البم میں استاد راحت فتح علیخاں، شفقت امانت علی خاں، فریحہ...

View Article

کترینہ نے اپنی نئی فلم ’بینگ بینگ‘ کیلئے ایک کروڑ میں 2 جوڑے خرید لئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی نئی آنے والی فلم ’بینگ بینگ‘ کے لئے اپنی جیب سے ایک کروڑ میں 2 جوڑے خرید لئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’بینگ بینگ‘ کے ہدایت کار نے ڈریس ڈیزائنر انیتا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سال 2014ء کے دوران بالی ووڈ پر نوجوان اداکار چھانے لگے

ممبئی: بالی ووڈ فلم نگری پر نوجوان اداکار چھانے لگ گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ پر ایک عشرے سے زائد عرصے سے بڑے ستاروں سلمان خان، شاہ رخ خان، عامر خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن کا غلبہ رہا...

View Article

ٹی وی سے فلم تک کا سفر سیکھنے میں گزرا، بالی ووڈ میں مستقبل روشن ہے، سارہ لورین

لاہور: اداکارہ سارہ لورین نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان کی نسبت بالی ووڈ میں اپنا مستقبل زیادہ روشن نظر آتا ہے، پاکستان میں بے حد باصلاحیت ہدایتکار اور اداکار موجود ہیں ان کے ساتھ کام کر کے بہت کچھ سیکھنے...

View Article

فوک موسیقی دنیا بھر میں پسند کی جاتی ہے، عابدہ پروین

لاہور: نامور گلوکارہ عابدہ پروین نے کہا ہے کہ موسیقی کی کوئی زبان نہیں ہوتی اچھے اور سریلے سر سننے والے کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے ہیں، ہمارے کئی فوک گلوکاروں کی بیرون ممالک میں بھی بہت ڈیمانڈ ہے۔ ایک...

View Article


’’بوبی جاسوس‘‘ کی تشہیری مہم، ودیا بالن لوگوں میں گھل مل گئیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن جو ان دنو اپنی نئی فلم ’’بوبی جاسوس ‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ انھوں نے گزشتہ روز گھاٹ کوپر میں ایک شاپنگ مال کا دورہ کیا اور اپنے مداحوں میں گھل مل گئیں، اس...

View Article


میرا پورا کیریئر وقت کی پابندی کی ایک مثال ہے، غلام علی

لاہور: غزل گائیک غلام علی نے کہا ہے کہ میرا پورا کیرئیر وقت کی پابندی کی مثال ہے اور میں کبھی بھی کسی شو میں تاخیر سے نہیں پہنچا جو ایک ریکارڈ ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جہاں بھی میرا شو منعقد...

View Article

’’بوڑھا نہیں ہونا چاہتا‘‘ رنویر سنگھ نے 29ویں سالگرہ منائی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ 29 برس کے ہوگئے۔ 6 جولائی 1985ء کو بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والے رنویر سنگھ نے اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز یش راج بینر کی فلم ’’بینڈ باجا...

View Article

دبنگ خان اور کنگ خان ایک مرتبہ پھر گلے تو ملے لیکن دل نہیں ملائے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان اور کنگ خان کے درمیان رنجشوں سے کون واقف نہیں لیکن دونوں اداکار جہاں بھی ملتے ہیں بڑی گرم جوشی سے ملتے ہیں۔ بالی ووڈ کے دو سپر اسٹار سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان چند...

View Article

بنگالی حسینہ سے معاشقہ، میرا کا کیپٹن نوید سے علیحدگی کا فیصلہ

لاہور: فلم اسٹارمیرا نے کیپٹن نوید کے ساتھ غیراخلاقی وڈیو کلپ منظرعام پرآنے کے بعد ان کی طرف سے کسی قسم کی سپورٹ نہ کرنے اور بنگالی حسینہ سے معاشقے کا علم ہونے پر شادی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع...

View Article


سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، اداکارہ ریما خان

لاہور:  اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں بلکہ اپنے فن کے ذریعے ہی خدمت کرنا چاہتی ہوں ۔ ملک میں کوئی بھی جماعت بر سر اقتدار ہو عوام کو ہر صورت ریلیف ملنا چاہیے ۔ خصوصی...

View Article

فلم انڈسٹری سے متعلق مایوسی کی باتیں نہیں کرنی چاہئیں، ندیم

لاہور:  نامور ادکار ندیم نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے حوالے سے مایوسی کی باتیں نہیں کرنی چاہئیں ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ندیم نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہماری انڈسٹری مکمل طور پر اپنے پاؤں پر کھڑی...

View Article


بالی ووڈ اداکار کنال کپور تھائی لینڈ میں دانت تڑوا بیٹھے

بنکاک: بالی ووڈ ادکار کنال کپور تھائی لینڈ میں ایک مقامی کھیل کومبیٹ میو تھائی کے دوران اپنا دانت تڑوا بیٹھے۔ 36 سالہ اداکار تھائی لینڈ گئے تھے جہاں ایک مقامی کھیل کے دوران انھیں کافی چوٹیں آئیں۔...

View Article

تبو گلوکارہ بھی بن گئیں، فلم ’’حیدر‘‘ میں اداکاری کیساتھ گانا بھی گائیں گی

ممبئ: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ تبو اب خود کو گلوکاری کے میدان میں بھی آزمائیں گی۔ فلم’’حیدر ‘‘ کے پروڈیوسر‘ ڈائریکٹر اور کمپوزر وشال بھردواج نے اداکارہ تبو کو اس فلم میں بطور سنگر اپنے ڈیبو کے لیے...

View Article


فلم انڈسٹری کی فلاح و بہود کیلیے ہر وقت حاضر ہوں: صنم ماروی

لاہور: میلوڈی کوئین صنم ماروی نے کہا کہ اسٹوڈیوز کی ویرانیاں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ۔ فلم انڈسٹری کی فلاح و بہود کے لیے میری خدمات ہر وقت حاضر ہیں اور اس سے وابستہ تمام لوگوں سے التجا ہے کہ وہ...

View Article

ہاکی اسٹار ریحان بٹ کی اہلیہ کا شوبز میں واپسی کا فیصلہ

لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ریحان بٹ کی اہلیہ امیشا بٹ نے ایک مرتبہ پھر شوبز میں واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ وہ جلد ہی ہدایتکارامین اقبال کی نئی سیریل میں اداکاری کے جوہردکھائینگی۔ اس سلسلہ میں جب...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

موسیقی میں الگ مقام بنانا چاہتی ہوں، لیلیٰ خان

 موسیقی ہو یا گائیکی کسی کی میراث نہیں، اس میدان میں سب کے لیے یکساں مواقع میسر ہوتے ہیں۔ فن اور فن کاروں کی قدر کرنے والے کم نہیں آج بھی فن و موسیقی کے دل دادہ بے شمار ہیں ،ان خیالات کا اظہار شوبز کی...

View Article
Browsing all 17725 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>