Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747

اسکول اور کالج کے زمانے میں بڑی جاسوس رہ چکی ہوں، ودیا بالن

$
0
0

ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ اسکول اور کالج کے زمانے میں بہت بڑی جاسوس رہ چکی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کا انکشاف انھوں نے گُڑ گاؤں میں اپنی نئی فلم ’’بوبی جاسوس‘‘ کی تشہیر کے موقع پر کہی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اسکول اورکالج میں جاسوسی کے ذریعہ دوستوں کی مدد کیا کرتی تھیں ۔

اگرا ن کی کوئی دوست کسی کو پسند کرتی ہو اور وہ اس کے بارے میں معلومات جاننا چاہتی ہوں تو وہ یہ معلومات دوستوں کے لیے اکٹھے کرکے لایا کرتی تھیں۔ بوبی جاسوس جس میں اداکارہ ودیا بالن کے ہیرو علی افضل ہونگے، کی پروڈکشن کے فرائض اداکارہ دیا مرزا اور ساحل سنگھا سرانجام دے رہے ہیں۔ فلم جلد ہی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>