Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17730 articles
Browse latest View live

نیہا دھوپیا کی فلم ’’انگلی‘‘ کی ریلیز7نومبر تک مؤخر

لاہور: فلم ساز کرن جوہر نے ساجد نڈیاڈ والہ کے کہنے پر اداکارہ نیہا دھوپیاکی فلم ’’انگلی‘‘ کی ریلیز موخر کردی اب اسے 7نومبر کو کو سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر کی...

View Article


نریندر مودی کی بہت بڑی مداح ہوں ، پریتی زنٹا

ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی بہت بڑی مداح ہوں اور امید ہے کہ وہ انتخابات میں کامیاب ہونگے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پریتی زنٹا نے کہا کہ میرے خیال میں نریندر مودی کو...

View Article


سنی لیون کی عامرخان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش

ممبئ: کینیڈین نژ اد اداکارہ سنی لیون نے بھی عامرخان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے ۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سنی لیون کاکہنا تھا کہ عامر خان ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں ان کے ساتھ...

View Article

لوہا ہتھیارہے مگر میرا چمٹا امن کی زبان بولتاہے،عارف لوہار

لاہور: معروف گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ ویسے تو لوہا ہتھیار کے طور پر استعمال ہوتا ہے لیکن میرا چمٹا امن کی زبان بولتا ہے ۔ جتنا مرضی فن کی بلندی کو چھو لوں لیکن اپنے والد محترم کو نہیں پہنچ سکتا ۔...

View Article

سیاسی پارٹی نہیں،برابری کی تحریک چلانے کااعلان کیا ہے،جواد احمد

لاہور: گلوکار جواداحمد نے کہا ہے کہ میں نے یکم مئی کے موقع پرکسی سیاسی پارٹی بنانے کا کوئی اعلان نہیں کیا۔ بلکہ صرف برابری کے نام پر ایک تحریک چلانے کااعلان کیا ہے جوکہ میری تنظیم ’’انٹرنیشنل یوتھ اینڈ...

View Article


وینا ملک لاہور آنے کے بجائے شوہر کے ہمراہ کوہاٹ پہنچ گئیں

لاہور: اداکارہ وینا ملک اپنے خاوند اسد بشیر کے ہمراہ لاہور آنے کے بجائے سسرالیوں سے ملنے کے لیے کوہاٹ کے نواحی گاؤں شاکردرہ پہنچ گئیں۔ جہاں کا ان کا روایتی اندازسے استقبال کیا گیا۔ وینا ملک کے...

View Article

پاکستان سے پیارکرتی ہوں کبھی یہاں سے نہیں جاؤں گی،حنا دلپذیر

کراچی: اداکارہ حنا دلپذیر خان نے کہاہے کہ پاکستان سے پیارکرتی ہوں کبھی یہاں سے نہیں جاوں گی جب بھی کام کیااپنے ملک کی ترقی کے لیے کیاکبھی کسی سے متاثر نہیں ہوتی نہ ہی کسی سے شکایت کرتی ہوں مگر میرے...

View Article

بھارت کی بے باک ماڈل اور اداکارہ پونم پانڈے غیراخلاقی لباس پہننے پر گرفتار

بھارت کی بے باک ماڈل اور اداکارہ پونم پانڈے کو عوامی مقامات پر غیر اخلاقی لباس پہننے پر گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی میرا روڈ پولیس نے جمعہ کی رات پونم پانڈے کو اس وقت گرفتار کیا جب...

View Article


دپیکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا اور رنویر سنگھ كے وارنٹ گرفتاری جاری

پٹنہ: بھارت کی مقامی عدالت نے فلم “رام لیلا” میں ہندوؤں کے جذبات مجروح کرنے پر ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور اداكاروں دپیکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا اور رنویر سنگھ كے وارنٹ گرفتاری جاری كردئیے ہیں۔...

View Article


محبت کی خاطر ساشا اپنی والدہ سلمیٰ آغا سے پولیس اسٹیشن میں جھگڑ پڑیں

ممبئی: پاکستانی نژاد برطانوی اداکارہ و گلوکارہ سلمیٰ آغا اور ان کی بیٹی پولیس اسٹیشن میں جھگڑ پڑیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمیٰ آغا  کی بیٹی ساشا آغا کی بھارتی فلم انڈسٹری کے موسیقار سچن گپتا سے قریب...

View Article

انوشکا شرما اور سدھارتھ ملہوترا فرنچ فلم’’پرائس لیس‘‘ کے ہندی ریمیک کیلیے رضا...

لاہور: اداکارہ انوشکا شرما اور سدھارتھ ملہوترا فرنچ فلم ”Priceless” کی ہندی ریمیک میں کام کرینگی ۔ جس کے پروڈیوسر کرن جوہر اور سدھارتھ رائے کپور جب کہ اس کے ہدایتکار تران مانسکھونی ہیں جو کرن جوہر کے...

View Article

بالی وڈ کی راج دُلاری نرگس کوبچھڑے 33برس بیت گئے

ممبئ: بھارتی فلم نگر میں ایک عرصے تک راج کرنیوالی اداکارہ نرگس کو بالی ووڈ کی پہلی بیوٹی کوئین کہا جائے تو بے جانہ ہوگا۔ نرگس دت کو پرستاروں سے بچھڑے 33برس بیت چکے ہیں انکے فنی سفر کی چند جھلکیاں دکھا...

View Article

شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی،ندا چوہدری

لاہور: اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری نے کہا ہے کہ اپنا گھر بسانا میری بھی خواہش ہے‘ شادی کے بعد ہمیشہ کے لیے شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران ندا چوہدری نے کہا کہ جس لمحے بھی مجھے اچھا...

View Article


پاکستان میں فلمی حالات بہتر ہوتے نظر نہیں آرہے،قوی خان

لاہور: ٹی وی ، فلم اور تھیٹر کے سنیئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی نہیں پروفیشنلزم کی کمی ہے ہمارے ہاں وہ لوگ نہیں ہیں جنھوں نے ماضی میں کام کو عبادت سمجھ کر کیا ۔ وہ گزشتہ روز...

View Article

زیادہ فلموں کے بجائے معیار کو ترجیح دیتی ہوں،نور

لاہور: اداکارہ نور نے کہا ہے کہ زیادہ فلموں کی بجائے معیار کو ترجیح دیتی ہوں‘ مجھے امید ہے کہ رواں سال فلم انڈسٹری کے لیے ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایاکہ...

View Article


پاکستان میں امیراورغریب کیلیے قوانین مختلف ہیں،جواداحمد

لاہور: معروف گلوکاراور ’’انٹرنیشنل یوتھ اینڈ ورکرز موومنٹ‘‘ کے بانی جواداحمد نے کہا ہے کہ پچھلے انتخابات میں مجھے تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن میں حصہ لینے کی پیشکش کی گئی تھی۔ لیکن میں نے...

View Article

والدین گلزار اور راکھی کی علیحدگی دونوں کیلیے بہترتھی ،میگھنا

لاہور: ان کے والدین کی علیحدگی دونوں کے لیے بہتر تھی ، پاپا بہت حساس انسان ہیں ۔ان خیالات کا اظہار گلزار اور راکھی کی بیٹی میگھنا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ میگھنا نے کہا کہ وہ مجھے پیار سے...

View Article


پاکستان کی بہت تعریف سنی ہے جلد آؤں گی ، بھارتی اداکارہ تاپسی پنو

کراچی: بھارتی اداکارہ تاپسی پنونے کہاہے کہ میری نئی آنے والی فلم وائی راجہ وائی میری ماضی میں آنے والی فلموں کی طرح کامیاب ہوگی چشم بدورمیں کام کرنے کاتجربہ اچھارہا۔ نمائندہ ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے...

View Article

فلموں کی ریلیز کے وقت آج بھی پریشان ہو جاتا ہوں، امیتابھ بچن

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ فلموں کی ریلیز کے وقت آج بھی پریشان ہو جاتا ہوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ اپنی فلموں کی ریلیز امتحان کی طرح...

View Article

بھارت میں کام کرنے پر شان اور علی ظفر کے درمیان تکرار

کراچی: پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش اور قومی فنکاروں کے بالی ووڈ میں کام کرنے کے مخالفین اور حامی دونوں ہی بڑی تعداد میں موجود ہیں اسی معاملے پر رائے کے اظہار پر اداکار شان اور علی ظفر کے درمیان...

View Article
Browsing all 17730 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>