Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17741

شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی،ندا چوہدری

$
0
0

لاہور: اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری نے کہا ہے کہ اپنا گھر بسانا میری بھی خواہش ہے‘ شادی کے بعد ہمیشہ کے لیے شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی۔

اپنے ایک انٹرویو کے دوران ندا چوہدری نے کہا کہ جس لمحے بھی مجھے اچھا لائف پارٹنر مل گیا شادی کر کے ہمیشہ کے لیے شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی۔ ان کا کہنا تھا میری بھی خواہش ہے کہ شادی کے بعد مکمل گھریلو زندگی بسر کروں۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17741


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>