زارا شیخ کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’آنر کلنگ‘‘ بھارتی سینما گھروں کی زینت بن گئی
لاہور: ماڈل واداکارہ زارا شیخ کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’آنر کلنگ‘‘ بھارت میں ریلیز ہوگئی ہے جس کے ڈائریکٹر اوتار بھوگل اور پروڈیوسر ہریندر سنگھ ، من موہن سنگھ ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں پاکستانی اداکا...
View Articleفحش وڈیو کیس؛ عدالت کا پولیس کو میرا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
لاہور: فحش وڈیو کیس میں عدالت نے پولیس کو اداکارہ میرا کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ قابل اعتراض وڈیو کے خلاف لاہور کے شہری نے سیشن عدالت میں درخواست دائر کر رکھی تھی جس...
View Articleبھارتی فنکاروں کی پاکستان آمد: مستقبل میں کیا کوئی اہم پیش رفت ہوسکتی ہے؟
یوں تو گزشتہ کئی ماہ سے پاکستان اور بھارت کے فنکار جذبہ خیر سگالی کے طور پر ایک دوسرے کے ممالک کے دورے کررہے ہیں لیکن چند ماہ کے دوران بھارتی فنکاروں کے دورے میں اچانک تیزی آنا شروع ہوگئی ہے۔ جسے...
View Articleلوگ مجھے ابھی تک ہیرو نہیں سمجھتے، عامر خان
ممبئ: بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے شکوہ کیا ہے کہ لوگ مجھے ابھی تک ہیرو نہیں بلکہ چاکلیٹی بوائے ہی سمجھتے ہیں۔ گزشتہ روز ایک بھارتی ٹی وی کو اپنے انٹرویو میں بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے انکشاف...
View Articleمیرے اپنے راستے ہیں،عامر خان کے نقش قدم پر نہیں چلی رہی،کنگنا رناوت
ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا کہ وہ وہ اداکار عامر خان کے نقش قدم پر نہیں چلی رہی ہیں۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا انھوں نے مستقبل میں ایوارڈ تقریب میں شرکت نہ کرنے کا...
View Articleدوسروں کی نسبت فلم کاکم معاوضہ لیتا ہوں،عمران خان
ممبئ: بالی ووڈ اداکار عمران خان نے کہا ہے کہ وہ زیادہ معاوضہ لینے کے لیے فلموں میں کام نہیں کرتے اس لیے فلموں کا دوسرے اداکاروں کی نسبت کم معاوضہ طلب کرتے ہیں۔ جو فلمساز انھیں با آسانی دے سکے اور فلم...
View Articleدپیکا پڈوکون نے ’’باجی راؤ مستانی‘‘ کیلیے کرن جوہر کی ’’شدھی‘‘ چھوڑ دی
ممبئ: گزشتہ برس ریلزہونیوالی سپر ہٹ فلم ’’رام لیلا‘‘ کی جوڑی ایک بار پھر سینما اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوگی اطلاعات کے مطابق دپیکاپڈوکون نے کرن جوہر کی فلم شدھی کو چھوڑ کر سنجے لیلا بھنسالی کی...
View Articleارجن کپور میں کمال کی اداکارانہ صلاحیتیں ہیں،سوناکشی
ممبئ: اداکارہ سوناکشی سنہا نے اداکار ارجن کپور کو پیشہ ور اداکار کا خطاب دیدیا۔ سوناکشی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انھوں نے اداکار ارجن کپور کے ساتھ فلم ’’ تیور‘‘ میں کام کیا ہے۔ وہ پیشہ ور...
View Articleفلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے عملی اقدامات کرنا ہونگے،جاوید شیخ
لاہور: معروف اداکارجاوید شیخ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے حوالے سے بیان بازی توہر کوئی کرتا ہے ۔ لیکن اب عملی اقدمات کرنا ہونگے۔ جب تک ہم لوگ ایک پلیٹ فارم پراکھٹے نہیں ہونگے اس وقت تک بہتری کی...
View Articleپاکستانی ڈرامہ آج بھی ناظرین کی توجہ کا مرکز ہے،بشریٰ انصاری
لاہور: اداکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈرامہ ماضی کی طرح آج بھی ناظرین کی توجہ کامرکز ہے۔ ملک اوربیرون ملک پاکستانی ڈرامے کوپسند کرنیوالوں کی تعدادمیں اضافہ ہواہے، جس پرہمیں فخر کرنا چاہیے۔...
View Articleشفقت چیمہ نے نئے اور منفرد کرداروں کی تلاش شروع کردی
لاہور: اداکارشفقت چیمہ نے اپنے لیے نئے اور منفرد کرداروں کی تلاش شروع کر دی۔ شفقت چیمہ نے ’’ایکسپریس‘‘کوبتایاکہ اپنے کیرئیرمیں ولن اورمنفی کرداربہت کرلیے اب کچھ نیا کرنا چاہتاہوں۔ ہمارے ملک کے معروف...
View Articleموسیقی کی الف ب سے ناواقف گلوکار بنے ہوئے ہیں، ترنم ناز
لاہور: گلوکارہ ترنم ناز نے کہا ہے کہ سچے سروں میں بنے گیت اب کہاں ؟ اب تو کمپیوٹرکے ذریعے گانے بنانے کا رجحان پرہے۔ پہلے کئی کئی برس ریاضت کے بعد نوجوان گلوکار مارکیٹ میں کام کے لیے دکھائی دیتے تھے...
View Articleفلموں کی ہدایت کاری میرے بس کی بات نہیں، اکشے کمار
ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر کھلاڑی اکشے کمار کہتے ہیں کہ وہ اداکار ہیں اور اسی میں خوش ہیں ہدایتکاری ان کے بس کی بات نہیں۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں اکشے کمار نے کہا کہ وہ ایک اداکار کی حیثیت سے...
View Article’’ ریوالور رانی‘‘ میں الگ انداز میں دکھائی دوں گی،کنگنا
ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا کہ ان کی اگلی فلم ’’ ریوالور رانی‘‘ سب کو پسند آئے گی۔ اس فلم میں بالکل ایک الگ انداز میں دکھائی دیں گی۔ اداکارہ گنگنا رناوت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ ان...
View Articleمیرے خلاف سازشیں کرنیوالوں کومنہ کی کھانی پڑی ،میرا
کراچی: فلم اسٹارمیرانے کہاہے کہ میرے خلاف سازشیں کرنے والوں کومنہ کی کھانی پڑی ہے مجھے خدانے ہمیشہ سرخروکیاہے میری مخالف اداکارائیں میرے خلاف پراپیگنڈے اس لیے کرتی ہے کیونکہ انھیں میرے جسی شہرت اورکام...
View Articleمعمر رانا نے ’’بالچر‘‘ ہونے پر ڈرامے میں کام کرنے سے معذرت کرلی
لاہور: فلم اسٹارمعمررانا نے ’’بالچر‘‘ ہونے کی وجہ سے ڈرامہ سائن کرنے سے معذرت کرلی۔ معلوم ہوا ہے کہ معمررانا کو’’بالچر‘‘ ہونے سے ان کے سرکے کچھ حصے کے بال گرگئے ہیں جب کہ چہرے پربھی اس کے اثرات نمایاں...
View Articleمیں بھی ’’کرن‘‘ کے شو کا شکار ہو گئی،عالیہ بھٹ
ممبئ: کرن جوہر کے چیٹ شو ’’کافی وِد کرن‘‘ میں کھلے عام رنبیر کپور سے شادی کی خواہش ظاہر کرنے کے بعد عالیہ بھٹ صفائی پیش کرتی پھر رہی ہیں۔ اپنی آنے والی فلم ’’ٹوسٹیٹس‘‘ کی تشہیر کے دوران جب ان سے پوچھا...
View Articleاپنی سوانح عمری پر فلم نہیں بناناچاہتی، وحیدہ رحمن
ممبئ: لیجنڈ اداکارہ وحیدہ رحمن نے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتی کہ ان کی سوانح عمری پر فلم بنائی جائے۔ بھارتی لیجنڈ اداکارہ وحیدہ رحمن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ انھوں نے حال ہی میں نسرین منی کبیر کی...
View Articleمادھوری اور جوہی کو دیکھ کر بالی ووڈ میں واپس آئی، کرشمہ کپور
لاہور: اداکارہ کرشمہ کپور کو بالی ووڈ میں واپسی راس نہ آئی، ’’ڈینجرس عشق‘‘ کی ناکامی نے اس کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے 2003ء میں اپنے کلاس فیلو اور صنعتکار سنجیوکپور...
View Articleاکشے کمار نے رنبیراور رنویر سنگھ کو سپر اسٹارز کا خطاب دیدیا
ممبئ: بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اداکار رنبیر کپور اور اداکار رنویر سنگھ کو سپر اسٹارز کا خطاب دیدیا۔ اداکار اکشے کمار جن کا خود شمار سپر اسٹارز میں ہوتا ہے، نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اداکار رنبیر...
View Article