Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747

میرے اپنے راستے ہیں،عامر خان کے نقش قدم پر نہیں چلی رہی،کنگنا رناوت

$
0
0

ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا کہ وہ وہ اداکار عامر خان کے نقش قدم پر نہیں چلی رہی ہیں۔

اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا انھوں نے مستقبل میں ایوارڈ تقریب میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا۔ میڈیا نے انھیں عامر خان سے تشبیع دینا شروع کر دی کہ وہ عامر خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے یہ عمل اپنا رہی ہیں جو کم ہی ایسی تقاریب میں دکھائی دیتی ہیں۔ اداکارہ نے کہاکہ انھوں نے کسی کو دیکھ کر یہ حکمت عملی نہیں اپنائی ہے بلکہ یہ ان کی اپنی مرضی کا فیصلہ ہے۔ اداکارہ نے عامر خان کے ساتھ کام کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہاکہ اداکار عامر خان بڑے اداکار ہیں انھیں خوشی ہوگی اگر انھیں ان کے ساتھ کام کا موقع ملا تاہم انھیں ابھی تک یہ موقع فراہم نہیں ہوا ہے۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>