Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17730 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

شہزادی ڈیانا پر فلم ’’ڈیانا‘‘ آج نمائش کیلیے پیش کی جائے گی

لاہور: برطانوی شہزادی ڈیانا کی زندگی پربننے والی فلم ’’ڈیانا‘‘ آج ملک بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فل میں ڈیانا کا مرکزی کردار ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ نومی واٹز نے اداکیا ہے جب کہ بقیہ کاسٹ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

’’پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو‘‘ الیانا ڈی کروز کی بطور ہیروئن پہلی فلم آج ریلیز ہوگی

ممبئی: بھارتی اداکارہ الیاناڈی کروز کی بطور ہیروئن پہلی ہندی کامیڈی فلم ’’پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو‘‘ آج ریلیز ہوگی۔ ساوتھ کی اداکارہ الیانا ڈی کروزنے 2012میں فلم برفی میں کام کرکے  بالی ووڈ میں قدم رکھا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کترینہ کی میری زندگی میں خاص اہمیت ہے، رنبیر کپور

ممبئی: بھارتی اداکار رنبیر کپور نے بالآخر اپنی زندگی میں کترینہ کیف کے لیے خاص جگہ ہونے کا اعتراف کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور نے ایک گفتگو میں کہا ہے کہ کترینہ کا اس کی زندگی میں ایک نہایت...

View Article

سری دیوی نئی تیلگو فلم میں کام کریں گی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سری دیوی نئی تیلیگو فلم میں کام کریں گی جسکو ان کے شوہر بونی کپور تین علاقائی زبانوں میں پروڈیوس کرنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ تیلیگو فلموں کے معروف لکھاری کونا وینکٹ نے کہا ہے کہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کی کہانی فضول تھی، کرن جوہر

ممبئی: فلم ساز کرن جوہر کی 2003 میں ریلیز ہونے والی’’ کل ہو نا ہو ‘‘کے غم زدہ اختتام نے بہت سے فلم بینوں کو رلا دیا تھا۔ لیکن آج جب کرن پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو ان کی خواہش ہے کہ وہ فلم کے آخر میں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کسی ریکارڈ کو توڑنے کا کبھی نہیں سوچا، عامرخان

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اور فلمساز عامر خان نے کہاہے کہ انھوں نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ وہ کتنے ریکارڈ توڑیں گے ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ وہ ایک اداکارہیں اور اپنے پرستاروں کی پسند...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

زیبا بختیار نے بھارتی فلم ’’حنا‘‘ سے فنی سفر کا آغاز کیا

لاہور: اداکارہ وہدایتکارہ زیبا بختیار کاتعلق صوبہ بلوچستان سے ہے جو ایک معزز ماہر قانون اور سیاستدان یحیی بختیار کی صاحبزادی ہیں۔ ان کے والد یحیی بختیار بھٹو کے دور میں ملک کے اٹارنی جنرل بھی رہ چکے...

View Article

زیورات میں منگنی کی انگوٹھی پسندیدہ ترین ہے، لارا دتہ

ممبئی: اداکارہ لارا دتہ نے کہا ہے کہ زیورات میں ان کا پسندیدہ ترین زیور ان کی منگنی کی انگوٹھی ہے ۔ لارا کے شوہر مہیش نے لارا کو منگنی پر بڑے سائز کے ہیرے کی انگوٹھی دی تھی جو سابق مس یونیورس کے دل کا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سینما عروج پر ہے 100 جدید سینما تیار ہورہے ہیں، فخر عالم

کراچی: سینما گھروں میں فلم سے قبل قومی ترانہ بجانے سے گریز روایت بن گئی ہے،ایسے تمام سینما گھروں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں فلم شو سے قبل قومی ترانہ اسکرین نہ کیا جائے۔ سنسر شپ کی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ناپامیں تھیٹرڈرامہ بیگم جان کے دوسرے سیشن کاآغاز

کراچی:  نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ میں تھیٹرڈرامہ بیگم جان کے دوسرے سیشن کا آغاز ہوگیا۔ ہندوستان کے ممتازفلم اورڈرامہ نگار جاوید صدیقی کا تحریر کیاہواکھیل ’’بیگم جان‘‘ نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

گائیکی میرا شوق اور ایکٹنگ جنون ہے، اداکارہ زارا شیخ

لاہور: ماڈل واداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ گائیکی  میرا شوق اور ایکٹنگ جنون ہے،ٹی وی پر کام سے کبھی انکار نہیں کیا، افیئر کے لیے وقت نہیں، ان دنوں ایک ٹی وی پروجیکٹ کر رہی ہوں۔ زارا نے گزشتہ روز...

View Article

لیڈی گاگا نے خلا میں گانا گانے کی پیشکش قبول کر لی

کراچی: لیڈی گاگانے تصدیق کی ہے کہ وہ خلامیں فن کامظاہرہ کرنے والی پہلی فنکارہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پوپ فنکارہ لیڈی گاگانے ایک ہفت روزہ سے گفتگوکرتے ہوئے تصدیق کی کہ وہ2015میں ورجن گلیکٹک شپ میں ایک...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

عمائمہ ملک کا بالی ووڈ فلم میں عمران ہاشمی کے ساتھ بولڈ سین کرنے سے انکار

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک نے بالی ووڈ فلموں میں بولڈ سین کے ’’ماہر‘‘ عمران ہاشمی کے ساتھ فلم سائن کرنے کے بعد کسی قسم کا عریاں سین پکچرائز کروانے سے انکار کر دیا۔ عمائمہ ملک کو...

View Article


بھارتی عدالت نے دپیکا اور رنویر کی فلم ”رام لیلا“ کو ریلیز کرنے کی اجازت دیدی

دہلی: دپیکا اور رنویر سنگھ کی نئی فلم ”رام لیلا“ کی ریلیز پر پابندی لگانے والی بھارتی عدالت نے ایک روز بعد اپنا حکم واپس لیتےہوئے فلم کو ریلیز کرنے کی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کی...

View Article

یکم محرم کے بعد 40 روز تک شوبزسرگرمیوں میں حصہ نہیں لیتا، علی حیدر

لاہور: گلوکارعلی حیدرنے کہا ہے کہ محرم الحرام کے مہینے میں یکم محرم کے بعد 40روز تک کسی قسم کی شوبزسرگرمیوں میں حصہ نہیں لیتا۔ یہ سوگ اوراحترام کا مہینہ ہے جس پرسب کوعمل کرنا چاہئے۔ ان خیالات کا...

View Article


دردانہ رحمان اور ماہم رحمان کی رہائشگاہ پرمجلس عزا

لاہور: اداکارہ دردانہ رحمان اورگلوکارہ ماہم رحمان کی رہائشگاہ پرمجلس عزا ہوئی۔ اس موقع پر اداکارہ خوشبو، نادیہ علی، شین، نداچوہدری، آفرین، عذراجہاں، صائمہ جہاں، ٹمی رائے، آشا چوہدری، روبی انعم، شیبا...

View Article

اداکارہ ثنا نے اپنے بیٹے کے لیے مانی منت پوری کردی

لاہور: اداکارہ ثنا نے اپنے بیٹے کے لیے مانی منت پوری کردی۔ انھوں نے منت پوری کرنے کے بعد گزشتہ روزنویں محرم پراپنے گھرپرنیازبھی تقسیم کی ۔ ثنا نے ’’ایکسپریس‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ وہ ہرسال محرم...

View Article


خواہش ہے سلمان اور کترینا حقیقی زندگی میں ایک ہوجائیں، عامر خان

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کا کہناہے کہ وہ سلمان خان اور کترینا کیف کو حقیقی زندگی میں ایک ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کہنا ہے کہ وہ سلمان خان اور کترینا کیف کو...

View Article

سلمان کے ساتھ رومانوی مناظرپکچرائزکرانے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرتی،...

ممبئی: بھارتی فلم نگری پر راج کرنے والے تینوں خانز کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والی بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینا کیف کہتی ہیں کہ انہیں سلمان خان کے ساتھ رومانوی مناظر پکچرائز  کرانے میں کسی بھی قسم...

View Article

سلمان خان کے مقابلے میں اکشے کمار کا انداز زیادہ اچھا لگتا ہے، سوناکشی سنہا

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے ساتھ اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی بالی وود حسینہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ انہیں سلمان خان کے مقابلے میں اکشے کمار کا انداز زیادہ اچھا لگتا ہے۔ اپنے...

View Article
Browsing all 17730 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>