Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17720 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اداکاری کو کیریئر کے طور پر نہیں لیا، کبھی غیر مہذب لباس نہیں پہنوں گی،...

ممبئی: بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہانے کہا ہے کہ وہ فحاشی اور عریانی پر مبنی مناظر میں آسانی محسوس نہیں کرتیں۔ کبھی غیرمہذب لباس نہیں پہنوں گی اگر کوئی ڈائریکٹر اپنی فلم میں ایسے سین کرواناچاہتاہے تو وہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

فلم کی کامیابی کے لیے اسکرپٹ اور تشہیر ضروری ہے، پرینیتی چوپڑا

ممبئی: بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ ایک فلم کو ہٹ کروانے کے لیے اس کے اسکرپٹ کے ساتھ اس کی ڈھنگ سے پروموشن بھی ضروری ہے۔ اداکارہ پری نیتی چوپڑا ان دنوں فلم شدہ دیسی رومانس کی تشہیری مہم میں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کاجول نے بالی ووڈ میں واپسی کا اعلان کردیا

ممبئی: اداکارہ کاجول نے آخرکار اعلان کردیاہے کہ وہ ایک بار پھر سے بالی ووڈ میں تہلکہ مچانے واپس آرہی ہیں۔ ہندی فلم نگری میں ’’دل والے دلہنیا لے جائینگے‘‘،’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘، ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ اور...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارتی ڈسٹری بیوٹرز نے پاکستانی فلموں کی نمائش سے انکار کردیا

لاہور: بھارت میں پاکستانی فلموں کی نمائش کی یقین دہانی کروانے والے ڈسٹری بیوٹرز نے معاہدہ کرنے کے باوجود ’ لائن آف کنٹرول‘ پر بڑھتی کشیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی فلمسازوں کو ’’ ریڈ سگنل ‘‘ دیدیا۔...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارتی فلموں کی نمائش پر فی الفور پابندی لگائی جائے، شوبز شخصیات

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری نے ایک بار پھر بھارتی فلموں کی نمائش پر فی الفور پابندی کا مطالبہ کیاہے جب کہ فلم ڈائریکٹرزایسوسی ایشن نے بھارتی فلموں پر پابندی کے لیے رٹ دائرکرنے اوراحتجاج کا فیصلہ کرلیا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

مینا شوری نے 98 پاکستانی فلموں میں کام کیا

لاہور: مینا شوری نے پاکستان کی 98فلموں میں کام کیا جن میں 59اردو اور 39پنجابی ہیں ان کی قابل زکر فلموں میں ’’ سرفروش‘‘ ، ’’مس 56‘‘، ’’جگا ‘‘ ،’’جمالو‘‘ ، ’’بڑا آدمی ‘‘ ، ’’ ستاروں کی دنیا‘‘ ، ’’ گل...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ماہیما چوہدری نے سبھاش گئی کی ’’پردیس‘‘ سے فلمی کیرئیر شروع کیا

کراچی: بولی ووڈ ادکارہ ماہیما چوہدری کی فلموں میں آمد اس وقت ہوئی جب سلور اسکرین پر نامور اداکارائیں راج کررہی تھیں۔ کاجول، شلپا شیٹی،منیشاء کوئرالہ، پریٹی زنٹا،ارمیلا اور دیگر کئی ادکارائیں فلموں کی...

View Article

وِن ڈیزل کی فلم ’’رڈک‘‘ کی نمائش 6 ستمبر کو ہوگی

لاس اینجلس: ہالی ووڈ ایکشن ہیرو وِن ڈیزل کے مداحوں کے لیے اچھی خبر ہے، ان کی سائنس فکشن فلم ’’رڈک‘‘ 6 ستمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔ فلم’’رڈک‘‘دی کرونیکل آف رڈک سیریز کی تیسری فلم ہے۔ فلم میں...

View Article


مائیکل ڈگلس اور کیتھرین زیٹا جونز نے علیحدگی کی تصدیق کردی

لاس اینجلس: ہالی وڈ کے مشہور فلمی جوڑے مائیکل ڈگلس اور اداکارہ کیتھرین زیٹا جونز نے تصدیق کی ہے کہ وہ ’تیرہ سال کی شادی کے بعد اب علیحدہ ہو رہے ہیں‘۔ اداکاروں کے ترجمان نے بتایا کہ انھوں نے یہ فیصلہ...

View Article


شردھا کپور اور اور ادیتیہ رائے کپور بہترین اداکار ہیں، مہیش بھٹ

کراچی: بھارتی فلم ڈائریکٹرمہیش بھٹ نے کہا ہے کہ شردھا کپور اور اور ادیتیہ رائے کپور بہترین اداکار ہیں دونوں نے فلم عاشقی 2 میں اپنی اداکاری سے جان ڈال دی۔ بھارتی فلم ’’عاشقی 2‘‘ اپنے اندازکی منفرد فلم...

View Article

فلم زنجير كے 2 نئے گانوں كی وڈيوز ریلیز کردی گئی

ممبئ: بالی ووڈ کی فلم زنجير كے 2 نئے گانوں كی وڈيوز ریلیز کردی گئی ہے۔ اميتابھ بچن اور جيا بچن كی 1973 کی بلاک بسٹر فلم زنجير كا ريميک تيار ہوگیا ہے، فلم میں پريانكا چوپڑا کے ساتھ ایک نئے اداكار رام...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بڑے اسٹارز سے بہت کچھ سیکھا ہے، شائقین کو اپنے کام سے متاثر کرونگی، پلوی شاردا

ممبئی: بھارتی اداکارہ پلوی شاردا کی نئی فلم ’’بے شرم‘‘ کو 2اکتوبر کو سینماگھروں کی زینت بنایا جائے گا۔ 60 کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والی ہدایت کار ابھینو کیشپ کی اس فلم کا میوزک للیت پنڈت نے تیار کیا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

گلوکاری میرا جنون اور اداکاری شوق ہے، علی ظفر

کراچی: گلوگار واداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکار اپنے کام سے خود کو دنیا میں منوا رہے ہیں۔ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں پاکستانی ہوں، ہندوستان میں میرے کام کو پسند کیا جا رہا ہے، یہ سب میرے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

موسیقی سننے کی حد تک اچھی لگتی ہے، حنا دلپذیر

کراچی: اداکارہ حنا دلپزیر نے کہا ہے کہ مجھے موسیقی سننے کی حد تک اچھی لگتی ہے کبھی یہ نہیں سوچا کہ خود گلوکاری کروں۔ انھوں نے نمائندہ ایکسپریس سے بات چیت کے دوران کہا کہ گزشتہ دنوں میرے حوالے سے یہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

امیتابھ اور جیا بچن کی بلاک بسٹر فلم زنجیر کا ری میک تیار

ممبئی: امیتابھ بچن اور جیا بچن کی 1973ء کی بلاک بسٹر فلم زنجیر کا ریمیک تیار ہے جس میں پریانکا چوپڑا اور رام چرن کی نئی جوڑی متعارف کروائی جا رہی ہے۔ زنجیر کے ریمیک کے ٹریلر کے بعد فلم کے دو نئے گانوں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ہدایتکار حسنین نے 50 فلموں کی ڈائریکشن کے فرائض سرانجام دیے

لاہور: حسنین ہدایتکاری کے شعبے میں ایک معتبر نام ہے جنہوں نے کم وبیش پچاس فلموں کی ڈائریکشن کے فرائض سرانجام دیے۔ ’’نوکر تے مالک‘‘ ان کی پہلی پنجابی فلم تھی جو 1982ء میں ریلیز ہوئی۔ ممتاز، علی اعجاز،...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سنیل شیٹھی نے ’’ بلوان‘‘ سے بطور ولن کیرئیر کا آغاز کیا

کراچی: بالی ووڈ فلم اسکرین پر سنیل شیٹھی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، انھوں نے اپنی بہترین ادکاری سے زبردست شہرت حاصل کی۔ وہ فلموں میں ولن کے طور پر متعارف ہوئے اور ان کی پہچان بھی ایک ایکشن ہیرو کی...

View Article


اداکارہ میرا نے اپنی زندگی پر فلم بنانے پر غور شروع کردیا

لاہور: معروف اداکارہ میرا نے اپنی ہی زندگی پر فلم بنانے پر غور شروع کر دیا، وہ ان دنوں اپنی نجی اور فنی زندگی پر کہانی لکھوانے کے لیے مختلف رائٹروں سے ملاقات کررہی ہیں۔ اس دوران جہاں میرا اپنے گائوں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سیاست اور مسائل پر مبنی ڈرامہ ’سوا چودہ اگست‘ کامیابی سے جاری

کراچی: پاکستانی سیاست اور ملک کی بنتی بگڑتی صورتحال پر ممتاز ڈرامہ نگار انور مقصود کا تحریر کیا ہوا کھیل ’سواچودہ اگست‘آرٹس کونسل کراچی میں جاری ہے اور ڈرامے کو عوام میں پسند کیا جا رہا ہے۔ اس کھیل میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

عالمی شہرت یافتہ ڈیزائنر محمود بھٹی نے فیشن کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا

لاہور: مغربی فیشن انڈسٹری پر کئی برسوں تک راج کرنے والے پاکستانی نژاد فرانسیسی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے فیشن کی دنیا کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہہ دیا، انھوں نے اپنی بقیہ زندگی فلاحی کاموں کے لیے وقف...

View Article
Browsing all 17720 articles
Browse latest View live