یلساپٹکی کی فلم’’ فاسٹ اینڈ فیورئس 6‘‘کا آخری ٹریلر جاری
لاس اینجلس: ہالی وڈاداکارہ یلسا پٹکی کی بلاک بسٹر ایکشن سیریز ’’فاسٹ اینڈ فیورئس‘‘ ایک بار پھر باکس آفس پر دھوم مچانے کے لیے تیار ہے اور سیریز کے سلسلے کی نئی فلم’’فاسٹ اینڈ فیورئس6‘‘کا نیا ٹریلر جاری...
View Articleانجلینا جولی کو پاکر زندگی زیادہ خوبصورت ہوگئی ہے،براڈ پٹ
لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکار براڈ پٹ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دوستوں کی تعداد کم کرکے خاندان والوں پر زیادہ توجہ دینے کے بعد اپنی زندگی سے بے حد مطمئن ہیں۔ اداکار براڈپٹ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ...
View Articleفلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے عملی کوشش کرنا ہوگی، طلعت حسین
کراچی: سنیئر اداکار طلعت حسین نے کہاہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی میں زبانی جمع خرچ کام نہیں آنے والا اس کے لیے عملی کوشش کرنی ہوگی۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے نمائندہ ایکسپریس سے بات چیت کے دوران...
View Articleدنیا کے معروف ترین کنوارے سلمان خان نے شادی کا فیصلہ کرلیا
ممبئی: دنیا کے معروف ترین کنوارے سلمان خان نے بلآخر شادی کا فیصلہ کرہی لیا اور اس سلسلے میں دبنگ خان نے رومانیہ کی حسینہ کواپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ ایشوریہ رائے اور کترینہ کیف کے بعد اب دبنگ خان...
View Articleجوہی چاؤلہ کی نئی کامیڈی فلم آج ریلیز ہوگی
ممبئی: بالی وڈاداکارہ جوہی چاؤلہ نئی کامیڈی فلم ’’ہم ہیں راہی کار کے‘‘میں اہم کردار نبھارہی ہیں ،اس فلم میں نئی اداکارہ اداشرما کو متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ فلم 1993 کے دوران ریلیز ہونے والی جوہی کی...
View Articleجینیفر لوپیز ٹی وی شو میں پرفارم کرنے کے لیے تیار
لاس اینجلس: ہالی وڈ گلو کارہ جینیفر لوپیز ٹی وی ریالٹی شو ’’ بریٹین گوٹ ٹیلنٹ ‘‘ کے سیمی فائنل میں خصوصی پرفارمنس دینگی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ گلو کارہ جینیفر لوپیز ٹی وی ریالٹی شو ’’...
View Articleوینا ملک کی بالی وڈ فلم ’’زندگی ففٹی ففٹی‘‘ آج ریلیز ہوگی
لاہور: پاکستانی اداکارہ وینا ملک کی بالی وڈ میں ’’ سی کلاس‘‘ فلم ’’زندگی 50/50 ‘‘ آج ریلیز ہوگی۔ فلم کے ہدایتکار راجیوایس رویوہیں جب کہ فلم میں وینا ملک کے علاوہ اداکارہ ریا سین ، آریا ببر، روی شرما،...
View Articleہالی وڈ ایکشن گرل انجلینا جولی کی زندگی پر فلم بنے گی
لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکارہ انجلیناکی زندگی پر فلم بنائی جائے گی۔اس میں اداکارہ عمر رسیدہ دکھائی دیں گی۔ انجلینا جولی کے بال ابھی سفید نہیں ہوئے اور نہ ہی چہرہ جھریوں سے بھرا ہے لیکن ان کی زندگی پر فلم...
View Articleکامیڈین رنگیلا کی آٹھویں برسی آج منائی جائے گی
لاہور: برصغیر کے کامیڈی لیجنڈ رنگیلا کی آٹھویں ویں برسی آج منائی جائے گی۔ رنگیلا ( محمد سعید خان ) دنیا کے واحد آرٹسٹ تھے جنہوں نے عملی طور پر فلم میکنگ کے ہر شعبے میں نمایاں حیثیت سے نام کمایا۔ انھوں...
View Articleٹیلر سوئفٹ نے کرسٹن اسٹیورٹ کی مدد کرنے کی ٹھان لی
لاس اینجلس: ہالی وڈ گلو کارہ ٹیلر سوئفٹ نے دلبرداشتہ کرسٹن اسٹیورٹ کے غم کو دور کرنے کے لیے ان کی مدد کرنے کی ٹھان لی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رابرٹ سپئینس کی بے رخی سے دلبرداشتہ کرسٹن...
View Articleسندھ فلم سنسر بورڈ کے قیام کا اعلان ذوالفقار رمزی چیئرمین ہونگے
کراچی: سندھ کے لیے نیا فلم سنسر بورڈ تشکیل دیا گیا ہے، نئے سنسر بورڈ نے کام کا آغاز کردیا،16ممبران پر مشتمل سندھ فلم سینسر بورڈ میں12 اعزازی اور4سرکاری ممبران شامل ہیں۔ سندھ سنسر بورڈ کے چئیرمین...
View Articleفلم ”آوارہ“ کا سیکوئل بنانے کا ارادہ نہیں اورنہ ہی ایسی فلم دوبارہ بنائی...
ممبئی: بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ وہ اور ان کی فیملی فلم ”آوارہ“ کا سیکوئل بنانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے اور نہ ہی ایسی فلم دوبارہ بنائی جا سکتی ہے۔ ممبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے...
View Articleفلم’’مینٹل‘‘ کی ہیروئن ثنا کے خلاف لڑکی کواغوا کرنے کی کوشش کا مقدمہ درج
ممبئی: سلمان خان کی نئی فلم مینٹل کی ہیروئن ثنا خان کے خلاف ممبئی پولیس نے 15 سال کی لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ بھارتی اخبارکے مطابق ثنا نے اپنے کزن کے ساتھ مل کر دسویں جماعت...
View Article’’ایکسپریس میڈیا گروپ‘‘ کے تعاون سے نمائش ہونیوالی فلم ’’چنگیز‘‘ نے دھوم مچادی
لاہور: ’ایکسپریس میڈیا گروپ‘ کے تعاون سے نمائش کے لیے پیش کی جانیوالی فلم ’چنگیز‘ ( THE RELUCTANT FUNDAMENTALIST ) نے دھوم مچادی ۔ فلم کی نمائش کے پہلے روز ملک بھر میں فلم بینوںکی بڑی تعداد نے سینما...
View Articleپریتی زنٹا کی فلم’’عشق اِن پیرس‘‘میں عمدہ پرفارمنس
ممبئی: بالی وڈ کی ڈمپل بیوٹی پریتی زنٹا کی چار سال بعد فلمی پردے پر واپسی ہوئی ہے ۔ نئی فلم ’’عشق اِن پیرس‘‘سینما گھروں کی زینت بن گئی ہے جسمیں پریتی نے عمدہ پرفارمنس دی ہے ۔فلم’’عشق اِن پیرس ‘‘کے...
View Articleمادھوری کے آئٹم سانگ نے خطرے کی گھنٹی بجادی
ممبئی: بالی ووڈ دیوا اور اسٹائل آئیکون مادھوری ڈکشت کا نام آتے ہی ان کے بے شمار ہٹ آئٹم سانگز نظروں کے سامنے گھومنے لگتے ہیں ’’ایک دو تین‘‘،’’ دھک دھک کرنے لگا‘‘، ’’چولی کے پیچھے کیا ہے‘‘ سے لے کر...
View Articleعمران ہاشمی اور ودیا بالن کی فلم ’’گھن چکر‘‘ 28 کو ریلیز ہوگی
ممبئی: بالی ووڈ فلم ’’گھن چکر‘‘28 جون کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی‘ اس فلم میں دی ڈرٹی پکچرزکی جوڑی عمران ہاشمی اور ودیا بالن ایک بار پھر سلور اسکرین پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہیں۔ کامیڈی...
View Article’’عشق خدا‘‘ موضوع کے اعتبار سے منفرد فلم ہے، شہزاد رفیق
لاہور: ہدایتکار شہزاد رفیق نے کہا ہے کہ ’’عشق خدا‘‘ کو ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں ملنے والی پذیرائی میری نہیں بلکہ پوری پاکستان فلم انڈسٹری کا فخر ہے۔ انھوں نے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے کہا کہ ڈائریکٹر کی...
View Articleسینماؤں کی رونقیں بڑھانے کیلیے مشترکہ فلمسازی کی جائے، مہیش بھٹ
کراچی: پاکستان میں ایک بار پھر سینما کی ہواچل پڑی ہے اورعوام نے فلمیں دیکھنے کے لیے اپنی فیملیز کے ساتھ سینماگھروں کارخ کرناشروع کردیاہے جسے دیکھتے ہوئے پاکستان اورہندوستان فلم انڈسٹری سے وابستہ افراد...
View Article3 نئے منی سنیما گھروں کی تعمیر پر شہر میں نئے سنیما گھروں کی تعداد 10 ہوگئی
کراچی: ملک بھر اور کراچی میں خاص طور سے نئی سنیما گھروں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد امید ظاہر کی جارہی ہے کہ پاکستانی فلموں کی نمائش کا مسلئہ جو سنگین صورت حال اختیار کرگیا تھا اب...
View Article