Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17760

ہالی وڈ ایکشن گرل انجلینا جولی کی زندگی پر فلم بنے گی

$
0
0

لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکارہ انجلیناکی زندگی پر فلم بنائی جائے گی۔اس میں اداکارہ عمر رسیدہ دکھائی دیں گی۔

انجلینا جولی کے بال ابھی سفید نہیں ہوئے اور نہ ہی چہرہ جھریوں سے بھرا ہے لیکن ان کی زندگی پر فلم میں انجلینا بوڑھی ہوں گی۔ ان کے چہرے پر جھریاں ہوں گی اور ہوگا تھوڑا موٹاپا بھی۔ انجلینا کے اس روپ کے بارے میں سوچ کر نہ ہوں پریشان۔ یہ ان کا اصلی روپ نہیں اور نہ ہی بائیوگرافی میں ان کے مستقبل کی جھلک دکھے گی۔

بھئی معاملہ یہ ہے کہ انجلینا جولی اپنی زندگی میں سب سے زیادہ جس عورت سے متاثر ہیں وہ ان کی ممی ہیں۔ اس لیے جب ان کے ہمسفر براڈ پٹ نے انجلینا کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیاتو جولی نے اپنی ماں کا کردار کسی اور اداکارہ سے ایکٹ کروانے کے بجائے ماں کا رول خود اداکرنے کا فیصلہ کیا۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17760


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>