Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17736 articles
Browse latest View live

گوگل نے نصرت فتح علی خان کی سالگرہ پر ڈُوڈل جاری کردیا

سان فرانسسکو: معروف سرچ انجن گُوگل نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ قوال اور گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کی سالگرہ پر ڈوڈل متعارف کرادیا۔ نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر1948 کو پیدا ہوئے تھے...

View Article


شیوسینا نے ہر بھارتی کا سر شرم سے جھکا دیا، مہیش بھٹ

لاہور: بالی ووڈ فلم میکر اور ہدایتکار مہیش بھٹ نے کہا ہے کہ انتہاپسندجماعت شیوسینا نے ہندوستان کے دنیا کے سب سے بڑے ڈیموکریٹک ملک ہونے کے دعوے پرکالک لگا دی ہے۔ مہیش بھٹ نے کہا کہ غلام علی جیسے عظیم...

View Article


میرا پر 10 سال کے لیے انگلینڈآنے پر پابندی کا انکشاف

لاہور:  اداکارہ میرا کو 10سال کے لیے انگلینڈ میں بین کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا 3سال قبل انگلینڈ گئی تھیں جہاں انھوں نے برطانوی قوانین کی خلاف ورزی کی جس پر تحقیقات کے بعد...

View Article

دوسروں سے محبت کی توقع رکھناایک سراب ہے، ریکھا

ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ ریکھا محبت پر یقین نہیں رکھتیں اور ان کا کہنا ہے کہ دوسروں سے اپنے لیے محبت کی توقع رکھنا محض ایک سراب ہے یہ بات انھوں نے اپنی سالگرہ کے سلسلہ میں تقریب کے موقع پر...

View Article

تینوں خانز100برس بالی ووڈپرحکمرانی کرینگے، امیتابھ بچن

ممبئی: بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کے تینوں خانز آئندہ سو سال تک بالی ووڈ پر راج کریں گے۔ یہ بات انھوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ، امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ...

View Article


استاد نصرت فتح علی خان کے مداح آج انکا 67 واں یوم پیدائش منا ر ہے ہیں

 کراچی: موسیقی کے دیوتا اور فن قوالی کو بام عروج پر پہنچانے والے استاد نصرت فتح علی خان اگر آج زندہ ہوتے تو اپنی 66 ویں سالگرہ منارہے ہوتے. 1948 میں فیصل آباد میں معروف قوال فتح علی خان کے ہاں پیدا...

View Article

خاندان اور بالی ووڈ سمیت ہر جگہ میرے فلموں میں کام کرنے پر اعتراض کیا گیا،...

لندن: اداکارہ کنگنارناوت جو دس سال کے دوران اپنی پرفارمنس کے باعث بالی ووڈ میں سپراسٹار کی حیثیت سے اپنی پہچان بناچکی ہیں کا کہنا ہے کہ خواتین کو جو وہ کرنا چاہتی ہیں کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت...

View Article

’’باجی راؤ مستانی‘‘میری زندگی کا سنگ میل ہے، پریانکا چوپڑا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ ان کی زندگی میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا نے فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘میں اپنا کام مکمل...

View Article


سہیل خان کابھارتی فلموں کی نمائش روکنے کا مطالبہ

لاہور: فلمسازسہیل خان نے بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ ہونے والے نارواسلوک پراحتجاج کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے بھارتی فنکاروں کی فلموں کی نمائش روکنے کا مطالبہ کردیاہے ۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں...

View Article


نکاح پر نکاح کے بعد اداکارہ میرا کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ بھی درج

ملتان: اپنی گلابی انگریزی اور متنازع بیانات کے باعث خبروں کی زینت بنی رہنے والی اداکارہ میرا اس بار پیشگی رقم لینے کے باوجود اسٹیج ڈرامہ چھوڑ کر غائب ہونے کے اسکینڈل میں پھنس گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے...

View Article

فلمساز سبھاش گھئی کا شہرہ آفاق فلم’’کھل نائیک‘‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور فلمساز سبھاش گھئی نے 90 کی دہائی کی شہرہ آفاق فلم ’’کھل نائیک‘‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا جب کہ فلم میں اداکار سنجے دت ہی مرکزی کردار اداکریں گے۔ 1993 میں ریلیز ہونے والی...

View Article

شاہ رخ نے کاجول اور خود کو دنیا کا بدترین ڈانسر قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی اور کاجول کی جوڑی کو بد ترین ڈانسر قرار دے دیا۔ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور کاجول کی جوڑی انڈسٹری کی سب سے کامیاب ترین جوڑی ہے جس نے کئی سپر ہٹ فلموں میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آج کا دن کیسا رہے گا

حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل خود کو بدلنے کی کوشش کیجئے آج کل صرف سیاسی اصولوں کو اپنا کر ہی زندگی اطمینان سے گزاری جا سکتی ہے اور پھر ایسی صورت میں جبکہ وقت بھی آپ کا ساتھ دینے پر آمادہ نہیں ہمہ وقت...

View Article


مجھے کسی پراپنی حب الوطنی ثابت کرنیکی ضرورت نہیں،نصیرالدین شاہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ جو پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی کتاب کی تقریب رونمائی کے دوران کیے جانے والے ایک ٹویٹ کے باعث تنقید کی زد میں ہیں کا کہنا ہے کہ مجھے  کسی کو...

View Article

سوہا کی 1984کے سکھ مخالف فسادات پر فلم ’’31اکتوبر‘‘ پرسنسر نے اعتراض لگا دیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان اور اداکار ویر داس کی 1984 میں سکھ مخالف فسادات پر بنائی جانیوالی  فلم 31 اکتوبرسنسر مسائل کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے جس کی وجہ سے فلم کی ریلیز 30اکتوبر سے آگے لے جائے...

View Article


نصرت فتح علی کب نیا کر دیں کوئی نہیں جانتا تھا،پیٹرگیبریل

لاہور:  پاکستان کے معروف گلوکار نصرت فتح علی خان کی آواز آج بھی کانوں میں پڑتی ہیں تو لوگ ان کی گائیکی میں کھو جاتے ہیں۔ان کی آواز،انداز، ان کا ہاتھوں کو ہلانا، چہرے پر سنجیدگی کے تاثرات، موسیقی کا...

View Article

آرٹ اورکلچر کوسرحدوں میں قید نہیں کیاجاسکتا،شتروگھن سنہا

لاہور: بالی ووڈ سپر اسٹاراوربی جے پی کے رہنما شتروگھن سنہا نے کہا ہے کہ آرٹ اورکلچر کوسرحدوں میں قید نہیں کیاجاسکتا۔ ایکٹنگ، میوزک، رائٹنگ سمیت فنون لطیفہ کے تمام شعبے کسی سرحد کے محتاج نہیں ہو سکتے ان...

View Article


میرا مجھ سے بالکل مختلف ہیں اسی لیے ہم خوش گوار زندگی گزاررہے ہیں، شاہد کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ میرا ایک خوش گوار زندگی گزار رہے ہیں کیونکہ دونوں ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ بھارتی ویب سائیٹ پر شائع انٹرویو میں شاہد کپور نے کہا کہ ان...

View Article

عام آدمی پارٹی کا استاد غلام علی کے کنسرٹ کی حفاظت اپنے کارکنوں سے کرانے کا...

نئی دہلی: ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا کی دھمکیوں کے بعد عام آدمی پارٹی نے معروف پاکستانی غزل گائیک استاد غلام علی کے کنسرٹ کی حفاظت اپنے کارکنوں سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہندو انتہا پسند تنظیم...

View Article

میگا اسٹار امیتابھ بچن اور ہریتھک روشن ’’دھوم 4‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اور ایکشن ہیرو’’ ہریتھک روشن‘‘  بلاک  بسٹر فلم ’’دھوم‘‘ کے چوتھے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے۔ یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’دھوم‘‘ بالی ووڈ کی مشہور...

View Article
Browsing all 17736 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>