امیتابھ بچن نے ’’فحش‘‘ ایس ایم ایس کے خلاف تھانے میں درخواست جمع کرادی
ممبئی: بالی ووڈ میں بگ بی کے نام سے مشہوراداکار امیتابھ بچن نے’’فحش‘‘ پیغامات کے خلاف پولیس اسٹیشن میں درخواست جمع کرادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے ممبئی کے جوہو...
View Articleکرینہ کپور خان نے کلاسیکل رقص سیکھنے کا منصوبہ بنا لیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ وہ بھارتی کلاسیکل ڈانس کتھک اور بھرت ناٹیم سیکھنا چاہتی ہیں ۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔ کرینہ کپور خان کا کہناتھا کہ مجھے بچپن سے ہی...
View Articleجلد پروڈکشن ہاؤس کاآغاز بھی کردوں گا، نانا پاٹیکر
ممبئی: بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نے کہا ہے کہ بطور ہدایتکار بائیوگرافک فلم بنارہاہوں جب کہ جلد ہی پروڈکش ہاؤس کا آغاز بھی کردوں گا۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ناناپاٹیکر کا کہنا تھا کہ...
View Articleایشوریہ رائے نے ’’جذبہ‘‘ کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کردی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے نے اپنی نئی فلم ’’جذبہ‘‘ کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ اورسابق مس ورلڈ ایشوریا رائے کی نئی فلم جزبہ...
View Articleجان ابراہم اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے 20 کلو وزن کم کریں گے
ممبئی: بالی ووڈ اداکار جان ابراہم اپنی نئی آنے والی فلم ’’1911‘‘ کے لیے 20 کلو وزن کم کریں گے۔ اپنے کردار میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے اداکار اپنی زندگیاں خطرے میں ڈال دیتے ہیں اور اس میں وزن کی کمی اور...
View Articleبھارتی چینل نے غزل گائیک غلام علی پر آٹو بائیوگرافی بنالی
لاہور: برصغیرکے معروف غزل گائیک غلام علی کے طویل فنی سفرپربھارتی چینل نے آٹوبائیوگرافی بنا ڈالی۔ آٹو بائیو گرافی میں جہاں غلام علی کے 58 برس پرمشتمل نجی اور فنی سفرکی کہانی شامل کی گئی ہے، وہیں ان کی...
View Articleنغمہ نگار اور مصنف احمد راہی کوبچھڑے 13 برس بیت گئے
لاہور: نغمہ نگار و رائٹر احمد راہی کی 13 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ احمد راہی کا اصل نام غلام احمد تھا۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم بھارتی شہر امرتسر میں حاصل کی اور بعد ازاں لاہور آکر 1940ء میں میٹرک...
View Articleسونم کپوراورہریتھک روشن بڑی اسکرین پرایک ساتھ جلوہ گرہونے کے خواہشمند
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن اور اداکارہ سونم کپور نے ایک ساتھ فلم میں کام کرنا کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔ ممبئی میں بھارتی گلوکار یویو ہنی سنگھ کی میوزک ویڈیو کی لانچنگ کی تقریب میں شرکت کے دوران...
View Articleسیالکوٹ کے تاجر اسپتال کیلئے زمین دینے کا وعدہ پورا نہیں کررہے، میرا کی دُہائی
لاہور: اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس سیالکوٹ کی تاجر شخصیت نے انہیں اسپتال کے لئے زمین دینے کا وعدہ کیا لیکن اب وہ ٹال مٹول کررہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران میرا نے کہا کہ اسپتال کی...
View Articleرنبیر کپور سے تعلق جوڑنے پرخون کھول اٹھتا ہے، کترینہ کیف
ممبئی: بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور ادکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں میری الگ پہچان ہے اس کے باوجود رنبیر کپور سے تعلق جوڑنے پر خون کھول اٹھتا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور...
View Articleفلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ میں اپنے کردار سے بہت خوش ہوں، کرینہ کپور
ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹائلش کوئین اداکارہ کرینہ کپور نے نئی آنے فلم’’اڑتا پنجاب‘‘ میں اپنے کردار پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا شمار انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا...
View Articleاداکاری کے بعد ماڈل ثروت گیلانی نے فلم پروڈکشن میں آنے کا فیصلہ کر لیا
لاہور: اداکارہ وماڈل ثروت گیلانی نے بھی فلم پروڈکشن کے میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا، ان دنوں اسکرپٹ کو حتمی شکل دے رہی ہیں۔ تفصیل کے مطابق ثروت گیلانی جن کا شمار ٹی وی کی معروف اداکاراؤں اور ماڈلز...
View Articleسیف پاکستان کے بجائے بھارتی دہشت گردوں کی فکر کریں، شان
لاہور: نامور فلم اسٹار شان نے سیف علی خان کے پاکستان مخالف نظریات کا کھل کر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو خطرناک نتائج کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو...
View Articleپاکستان میں فنکارکی ’’ قدر‘‘ مرنے کے بعد ہوتی ہے،ماجد جہانگیر
لاہور: معروف کامیڈین ماجد جہانگیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں فنکارکی’’ قدر‘‘ اس کے مرنے کے بعد کی جاتی ہے۔ تقاریب کا انعقاد ہوتا ہے اور پھر میڈیا کی زینت بننے کے خواہشمند حکومتی شخصیات اور ’’فنکار‘‘ اس...
View Articleکنگنا رناوت کی فلم کوئین فرانسیسی زبان میں ڈب کی جائیگی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی گزشتہ برس ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم ’’ کوئین ‘‘ کو فرانسی زبان میں دب کیا جائے گا بتایا گیاہے کہ فلم کے ہدایتکار وکاس بھل نے فلم کو فرانسیسی میں دب کرنے کا فیصلہ...
View Articleبالی ووڈ کے کئی لوگ میری کامیابیوں سے جلتے ہیں، کنگنا رناوت
ممبئی: بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ فلم نگری سے جڑے کئی لوگ ان کی شہرت سے جلتے ہیں اس لئے وہ مسلسل نشانہ بنارہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں بالی ووڈ کوئن کا کہنا تھا کہ...
View Articleبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پرعامرخان اور سلمان خان کو پیچھے چھوڑدیا
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد ایک کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ بھارتی فلم نگری کے کئی سپر اسٹار سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کے ذریعے اپنے مداحوں...
View Articleدبنگ خان کی فلم’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کی چین اورجاپان میں بھی نمائش کی جائے گی
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کی فلم کو چین اور جاپان میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم’’بجرنگی بھا ئی جان‘‘...
View Articleانڈر ورلڈ ڈان ’’حاجی مستان‘‘ کا کردار صرف اجے دیوگن ہی بخوبی نبھا سکتے ہیں،...
ممبئی: بالی ووڈ میں چھوٹے نواب کے نام سے مشہور اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ کسی بھی بڑے گینگسٹر کا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں تاہم انڈر ورلڈ کے بے تاج بادشاہ ’’حاجی مستان‘‘ کا کردار صرف اجے دیوگن ہی...
View Articleکترینہ کیف نے جیکی چن کے ساتھ فلم کرنے کی تردید کر دی
ممبئی: کچھ عرصہ قبل بالی ووڈ میں خبر گردش کررہی تھی کہ کترینہ کیف کو ہالی ووڈ اداکار جیکی چن کے ساتھ انٹرنیشنل فلم ’’کنگ فو یوگا‘‘ میں مرکزی کردار کے لیے سائن کرلیا گیاہے مگر اب کترینہ کیف نے ان خبروں...
View Article