Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17741 articles
Browse latest View live

غلام محی الدین کا بیٹا علی بھی شوبز میں آگیا

لاہور: سنیئر اداکار غلام محی الدین کا بیٹا علی محی الدین بھی شوبز میں آگئے۔ تفصیل کے مطابق علی محی الدین کو ہدایتکار جمشید جان محمد نے ’’سوال سات سو کروڑ کا‘‘ میں کاسٹ کرلیا ہے جس کی دیگر کاسٹ میں...

View Article


شادی کرنے کی کوئی جلدی نہیں،دیپیکا پڈوکون

ممبئی: بالی ووڈ دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کا فی الحال شادی کے بندھن میں بندھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے. بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے ایک انٹروہو میں کہا ہے کہ شادی کا فیصلہ...

View Article


بالی ووڈ کے ڈسکو ڈانسر متھن چکرورتی اسپتال میں داخل

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار متھن چکرورتی کو طبیعت خراب ہو نے کے باعث اسپتال میں داخل کرادیا گیا. بھارتی میڈیا کے مطابق متھن چکرورتی کو گزشتہ کئی روز سے قے اور بخار کی شکایت تھی تاہم حالت زیادہ خراب...

View Article

سلمان خان بھی جنت نظیر کشمیر کے حسن پر مرمٹے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ جس نے کشمیر کے دلکش نظارے نہیں دیکھے اس نے دنیا میں کچھ نہیں دیکھا ہے۔ بالی ووڈ کے دبنگ خان  اپنی فلم” بجرنگی بھائی جان” کی شوٹنگ کے لیے مقبوضہ...

View Article

سین کے لیے اب بھی ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے، امیتابھ بچن

ممبئی: بالی ووڈ اداکارامیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ کوئی لیجنڈ نہیں ہیں، انھیں اب بھی کسی سین کو ایک دم فرسٹ کلاس فلم بند کرانے کے لیے ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے۔ امیتابھ بچن نے مزاق میں کہا کہ لیجنڈ بننے...

View Article


علی ظفر نے اپنی پہلی پاکستانی فلم کا نام ’’ دیوسائی‘‘ رکھ دیا

لاہور: معروف گلوکار اور اداکار علی ظفرنے اپنی سالگرہ کے موقع پراپنی پہلی پاکستانی فلم ’’دیوسائی‘‘ کے نام کا اعلان کر دیا۔ اس فلم میں جہاں علی ظفر مرکزی کردار ادا کریں گے، وہیں وہ اس فلم کو پروڈیوس بھی...

View Article

پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی

ممبئی: اداکارہ پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی۔ ڈائریکٹر اومنگ کمار بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن دلبیر کور کی زندگی پر فلم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور دلبیر کے...

View Article

اداکارہ میرا امریکا سے واپسی پراداس رہنے لگیں۔۔۔!!

لاہور: اداکارہ میرا امریکا سے واپسی پر اداس رہنے لگیں۔ لاہور آمد پر قریبی دوستوں کی جانب سے سالگرہ کی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا لیکن اداکارہ میرا کے چہرے پرمبارکباد اورنیک تمناؤں کے پیغامات ملنے کے...

View Article


جولیا رابرٹس جارج کلونی کی اہلیہ امل علم الدین کے سحر میں گرفتار

لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکارہ جولیا رابرٹس اداکار جارج کلونی کی اہلیہ قانون دان امل علم الدین کی شیدائی ہوگئی۔ جولیا نے اپنی ایک تازہ بات چیت میں کہا کہ جارج کلونی کی دعوت پر انھوں نے امل کے ساتھ ان کے...

View Article


بھارتی ماڈل و اداکارہ شیخا جوشی اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئیں

ممبئی: بھارت کی 40 سالہ ماڈل و اداکارہ شیخا جوشی مبینہ طور پر ممبئی مں اپنی رہائشگاہ پر مردہ پائی گئیں۔ شیخا سے متعلق بتایا جاتا ہے کہ وہ بالی ووڈ میں کام ملنے کی تلاش میں سرکرداں تھیں اور اسی پریشانی...

View Article

فلم انڈسٹری کا بحران ختم کرنے کے لیے ہرسال50 سے 60 فلمیں بنانا ہوں گی

پاکستان کی فلم انڈسٹری کی بحالی کے بعد بلند وبانگ دعوے صرف دعوے ہی رہے اس میں کوئی خاص پیش رفت نہ ہوسکی، فلم انڈسٹری کے سینئر لوگ ایک طویل عرصہ سے اس بات کے خواہش مند تھے کہ کسی طرح فلم انڈسٹری کا...

View Article

عرفان خان بھی ایشوریا رائے کی خوبیوں کے گن گانے لگے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارعرفان خان کہتے ہیں کہ ایشوریہ رائے بہت اچھی انسان اور اداکارہ ہیں اسی لئے وہ ہدایت کاروں کی پہلی ترجیح ہیں۔  بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں عرفان خان کا کہنا تھا کہ وہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

شاہ رخ خان کی باکس آفس پر ریکارڈ بزنس کرنے والی فلمیں

ممبئی:  شاہ رخ خان نے کئی فلموں میں اداکاری کے جوہردکھائے جنہیں فلم بینوں نے  ناصرف بے حد پسند کیا  بلکہ متعدد فلموں نے باکس آفس پر بزنس کے تمام ریکارڈ اپنے نام بھی کیے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے کنگ اور...

View Article


مقبوضہ کشمیر میں بجرنگی بھائی جان کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان کو کترینہ کیف...

ممبئی: کشمیر میں بجرنگی بھائی جان کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان کو کترینہ کیف یاد آگئی۔ سلمان اور کترینہ کے درمیان قربتیں فاصلوں میں تبدیل ہوئے کئی برس بیت گئے لیکن لگتا ہے کہ سلو میاں اب بھی کترینہ کو...

View Article

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پرفنکارخوش، اسٹیڈیم میں میچ دیکھیں گے

لاہور: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ شروع ہونے پر شوبز حلقوں میں بھی خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ فنکاروں کی اکثریت زمبابوے اور پاکستان کے درمیان کرکٹ میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔...

View Article


کینزمیلے کی رعنائیاں جاری، صنفی امتیاز پرسلمیٰ ہائیک کو اعتراض

کینز: فرانس کے شہر کینز میں جاری دنیا کا بڑا فلمی میلہ اپنے عروج پر ہے جہاں متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے ستارے اپنے حسن کے جلوے بکھیر رہے ہیں۔ فلم ’’مارگوریٹی اینڈ جولین ‘‘ کے فوٹو کال...

View Article

بالی ووڈ کی باربی ڈول اپنے بڑھتے وزن سے پریشان

ممبئی: بالی ووڈ میں وہی کامیاب ہے جو فٹ ہے اسی لئے بھارتی فلم نگری میں جسے دیکھو اپنی فٹنس کے لئے پریشان ہی دکھائی دیتا ہے ایسا ہی ہوا ہے بالی ووڈ کی باربی ڈول کے ساتھ جو آج کل اپنے بڑھتے وزن کی وجہ سے...

View Article


خوش قسمت ہوں کہ میری زندگی میں دیپیکا ہے، رنویرسنگھ

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا دیپیکا پڈوکون ان کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہیں وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ ان کی زندگی میں دیپیکا شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں رنویرسنگھ کا کہنا ہے کہ...

View Article

معیار پر توجہ دیے بغیر کامیابی نہیں مل سکتی،جاوید شیخ

 کراچی: اداکار جاوید شیخ نے کہا میں خوش نصیب ہوں کہ آج کے دور میں بننے والی فلموں میں مجھے شامل کیا جارہا ہے۔ نوجوان ڈائریکٹر کے ساتھ مجھے  اندازہ ہورہا ہے کہ وہ سینئر کا کس قدر احترام کرتے ہیں،سیکھنے...

View Article

کنیز فیسٹیول کے لیے 50 فلمیں منتخب کرنے والے تھیئری فری موکس

کینز: ہرشام کینز فلم فیسٹیول کے ڈائریکٹر تھیئری فری موکس بریونی ٹکسیڈو پینٹ میں ملبوس بڑے اسمارٹ اور ہشاش بشاش ریڈ کارپٹ پر دنیا کے نامی گرامی فلمی ستاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں مگر اس سے ہٹ کر جس بات نے...

View Article
Browsing all 17741 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>