Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747

سین کے لیے اب بھی ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے، امیتابھ بچن

$
0
0

ممبئی: بالی ووڈ اداکارامیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ کوئی لیجنڈ نہیں ہیں، انھیں اب بھی کسی سین کو ایک دم فرسٹ کلاس فلم بند کرانے کے لیے ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے۔

امیتابھ بچن نے مزاق میں کہا کہ لیجنڈ بننے کے لیے بھی انہیں ریہرسل کی ضرورت پڑے گی کیونکہ کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا۔ دوسرے بہت سے ایسے اداکار ہیں جو مجھ سے زیادہ مستعد اور صلاحیت والے ہیں اس لیے میں نہیں سمجھتا کہ میں ایک لیجنڈ ہوں۔ فلم ’’پیکو‘‘ میں اداکار موسمی چیٹرجی کے ساتھ طویل عرصہ بعد کام کرنے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں امیتابھ نے کہا کہ موسمی جی کے ساتھ لمبے عرصے بعد کام کرنے کا بے حد مزہ آیا وہ ایک شاندار اداکار ہیں۔

The post سین کے لیے اب بھی ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے، امیتابھ بچن appeared first on ایکسپریس اردو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>