Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17720 articles
Browse latest View live

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون امریکی اداکارہ کم کارڈیشین کے رشتہ دار نکلے

لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ امریکی ٹی وی اسٹار اور اداکارہ کیم کارڈیشین کے خالہ زاد ہیں۔ برطانوی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈیوڈ کیمرون کاکہنا تھا کہ میں کارڈیشن کا 13 واں...

View Article


عمران ہاشمی کا عالیہ بھٹ کے ساتھ بولڈ مناظر فلمانے سے انکار

ممبئی: عمران ہاشمی نے اپنی کزن اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ رومانوی مناظر عکس بند کروانے سے انکار کردیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ کے بے باک اور بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے...

View Article


حمزہ علی عباسی کی تحریک انصاف سے علیحدگی پر پرستار غصے میں

 کراچی: ہدایت کار اور اداکار حمزہ علی عباسی نے پاکستان تحریک انصاف کے کلچرل سیکریٹری کے عہدہ سے استعفی دے دیا۔اس کا اعلان انھوں نے منگل کی شب فیس بک پر اپنے آفیشل پیج پرکیا۔ اس استعفی کی وجہ سیاسی...

View Article

فلم ’’راج نیتی2‘‘ میں بھی کترینہ کیف کی واپسی

ممبئ: اداکارہ کترینہ کیف جو حال ہی میں لندن کے مادام تساؤ میوزیم میں مومی مجسمے کی بھی زینت بنی ہیں اب سننے میں آیا ہے کہ وہ فلم ’’ راج نیتی ‘‘ کے سیکوئل ’’ راج نیتی 2 ‘‘ میں بھی جلوہ گر ہو رہی ہیں...

View Article

بھارتی فلم ڈائریکٹرمہیش بھٹ بھارت روانہ ہوگئے

 کراچی: بھارتی فلم ڈائریکٹرمہیش بھٹ بھارت روانہ ہوگئے جب کہ ان کی اداکارہ بیٹی پوجابھٹ کو پاکستانی عوام کی محبتوں نے روک لیا اور اب پوجابھٹ پیرکے روز واپس جائیں گی۔ بھارت روانگی سے قبل مہیش بھٹ نے...

View Article


’’ڈارلنگ‘‘ کی ٹیم کلر کہار، کہوڑہ اور کٹاس راج میں پرفارمنس کیلیے تیار

لاہور: ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے طنز و مزاح پر مبنی مقبول پروگرام ’’ڈارلنگ‘‘ نے پاکستان کے سافٹ امیج کو دنیا بھر میں متعارف کروانے کی ٹھان لی۔ اسٹوڈیو کی چار دیواری سے باہر نکلتے ہوئے جہاں ’’ڈارلنگ‘‘ کے...

View Article

صرف کاروباری مقاصد کیلئے بنائی گئی فلموں میں کام کرتا ہوں، اکشے کمار

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار اور اسٹنٹ کے ماہر سمجھے جانے والے اکشے کمار نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ صرف کاروباری مقاصد کیلئے بنائی گئی فلموں میں کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے...

View Article

پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 50ویں سالگرہ منائی جار ہی ہے

لاہور: موسیقی کی دنیا میں نئے انداز متعارف کرانے والی پاکستانی پاپ گلوکار نازیہ حسن اگر آج زندہ ہوتیں تو اپنی 50ویں سالگرہ منا رہی ہوتیں۔ مشرقی اور مغربی موسیقی کے امتزاج سے گیت گانے والی نازیہ حسن کی...

View Article


سلمان خان کی ضد کی وجہ سے اداکارہ بنی، سوناکشی

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی ضد نے اداکارہ بنادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سونا کشی سنہا کا کہنا تھا کہ انہیں...

View Article


لالچی اداکار نہیں اس لیے زیادہ فلموں میں کام نہیں کرتا، نانا پاٹیکر

ممبئی: بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر کا کہنا ہے کہ وہ زیادہ فلموں میں کام اس لیے نہیں کرتے کیونکہ وہ لالچی اداکار نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مکالموں کی بے ساختہ ادائیگی کے  حوالے سے مشہور بالی ووڈ...

View Article

شاہ رخ اور کاجل کی ’’دل والے‘‘ کرسمس پر ریلیز ہوگی

ممبئ: بالی ووڈ ہدایتکار روہیت شیٹھی نے کہا ہے کہ ان کی نئی فلم ’’دل والے‘‘ رواں سال کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ گواشہر میں گو اسٹیٹ فلم فیسٹیول کے موقع پر روہیت شیٹھی نے کہا کہ فلم کی عکسبندی کا...

View Article

سارہ لورین کی فلم ’’برکھا‘‘ پاکستان میں ریلیز کرنے کیلیے امپورٹرز کے رابطے

لاہور: معروف اداکارہ وماڈل سارہ لورین کی بالی ووڈ میں ریلیز ہونے والی نئی فلم ’’ برکھا ‘‘ کو پاکستان میں ریلیزکرنے کے لیے غیرملکی فلموں کے امپورٹرز نے رابطے کرلیے۔ فلم کونارتھ کے علاقہ میں زبردست...

View Article

سیف علی خان نے ایکتا کپور کے ساتھ تین فلمیں سائن کر لیں

ممبئی: اداکار سیف علی خان نے پروڈیوسر ایکتا کپور کے ساتھ تین فلمیں سائن کر لیں ۔ بالاجی موشن پکچرز کے مطابق انھیں تین فلموں کے لیے اکٹھے سائن کیا گیا ہے جن میں سے ایک جاپانی تھرلر افیکٹ والی ہے جس کے...

View Article


فواد نے فلم ’’ کپور اینڈ سنز ‘‘ میں قابل  اعتراض مناظر فلمانے سے انکار کردیا

ممبئ: ایسا محسوس ہوتا ہے کہ فلم ’’ خوبصورت‘‘ سے بولی وڈ ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے اداکار فواد خان نے اپنے ہدایت کاروں کے لیے کچھ حدود مقرر کر دی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فواد نے اپنی نئی فلم ’’ کپورز...

View Article

پاکستانی عوام نے بہت محبتیں دی ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کرسکتی، پوجا بھٹ

 کراچی: بھارتی اداکارہ پوجابھٹ نے گزشتہ روز جمعہ کا دن کراچی میں مصروف ترین گزارا  شاپنگ کے دوران پوجابھٹ کو ان کے پرستاروں نے پہچان لیا اورتصاویربنوانے کی خواہش کی جب کہ لوگ آٹوگراف بھی لیتے رہے۔...

View Article


سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا رنویرسنگھ آپریشن تھیٹر میں بھی باز نہ آئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ آپریشن تھیٹر میں سرجری کے دوران بھی سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے پرستاروں کو باخبر کرتے رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ کی شوٹنگ کے دوران رنویر سنگھ...

View Article

کنگنا رناوٹ اب مینا کماری کے روپ میں نظرآئیں گی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے ماضی کی خوبرو اداکارہ مینا کماری پر بننے والی فلم میں کام کی پیش کش قبول کرلی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے ماضی کی اداکارہ...

View Article


میری نئی آنے والی فلم ’’مسٹرایکس‘‘ میں کوئی بولڈ سین نہیں، عمران ہاشمی

نئی دلی: بے باک مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور بالی ووڈ اسٹار عمران ہاشمی ان دنوں اپنی نئی سائنس فکشن فلم ’’مسٹر ایکس‘‘ کی پروموشن کے سلسلے میں مصروف ہیں جس میں انہوں نے حیران کن طور پر کوئی بولڈ...

View Article

علی ظفر نے پاکستانی فلم کی خاطر تین بھارتی فلمیں ٹھکرا دیں

لاہور: مشہور گلوکاراور اداکارعلی ظفرنے پاکستان میں کام کرنے کی خاطر بالی ووڈ کی تین فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کو مستردکردیا ہے۔ حال ہی میں دورہ بھارت کے دوران انہیں بالی ووڈ کے معروف فلمساز اداروں کی...

View Article

پاکستان میں سیکیورٹی کا کوئی خوف نہیں، گلوکار میکا سنگھ

لاہور: بھارتی گلوکارمیکاسنگھ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی قسم کاخوف نہیں، میں بنا سیکیورٹی لاہورمیں گھوم پھررہا ہوں اوربھارت میں بسنے والے لوگوں کوبھی یہ پیغام دینا...

View Article
Browsing all 17720 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>