Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17730 articles
Browse latest View live

طاہرشاہ پانچ روزمیں سوشل میڈیا پر 8لاکھ لائیکس حاصل کرنیوالے پہلے گلوکاربن گئے

کراچی: برطانیہ میں مقیم پاکستانی نثراد گلوکار طاہرشاہ پانچ روزمیں سوشل میڈیاکی سائیڈفیس بک پر 8لاکھ لائیکس حاصل کرنے والے پہلے گلوکاربن گئے۔ اگرایک ہفتے کے دوران ان کے لائیکس میں دولاکھ کامزیداضافہ...

View Article


پرفارمنس سے شائقین کے دل جیتنے کی کوشش کرونگی، ٹیسکا چوپڑا

ممبئی: بالی وڈاداکارہ ٹیسکا چوپڑا نے کہا ہے کہ نئی فلم میں نیا انداز اپنایا ہے اورآنیوالی فلم شائقین کو پسند آئے گی ۔ اپنے کرداروں کو حقیقت کے قریب لاکر پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔اداکارہ ٹیسکا چوپڑا کا...

View Article


ہمیشہ مشکل کام کو ہی پسند کیا ہے، پراچی ڈیسائی

ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ پراچی ڈیسائی نے کہاہے کہ آغاز سے اب تک فلمی کیرئیر میں مشکل کام کو ہی پسند کیا اور کرکے دکھایا ہے ،مداحوں نے قلیل عرصے میں ہی پسند کرلیا جس پر ان کی شکر گزار ہوں۔ اداکارہ پراچی...

View Article

تھیٹر ڈرامہ سے نوجوان نسل کے زبان وبیان میں بہت فرق پڑیگا،بشریٰ انصاری

کراچی: اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہاہے کہ تھیٹرڈراموں سے نوجوان نسل کے زبان وبیان میں بہت فرق پڑے گا ہماری مادری زبان اردوہے مگرافسوس اسکوغلط بولاجارہا ہے۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے نمائندہ ایکسپریس سے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

نیتو سنگھ فلم ’’رکشہ والا‘‘میں لیڈنگ رول کرکے چھاگئیں

کراچی: پنجابی گھرانے سے تعلق رکھنے والی ہرمیت کور (نیتو سنگھ) 8جولائی 1958میں دہلی میں پیدا ہوئیں انھوں نے8سال کی عمر سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا۔ ’’دس لاکھ‘‘ بطور چائلڈ اسٹار ان کی پہلی فلم تھی،نیتو...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

عید پر ریلیز ہونے والی فلمیں، انڈسٹری کی بحالی میں اہم کردار ادا کریں گی

غیر ملکی فلموں پر ٹیکس لگانے سے کیا پاکستان کی فلم انڈسٹری کو کوئی فائدہ ہوگا؟ یاکوئی خاص پیش رفت ہوسکے گی،اس بارے میں ہم اپنے گزشتہ مضمون میں تفصیل سے آگاہ کرچکے ہیں ۔ جس کا رد عمل یہ آیا کہ سب نے اس...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بے ُسرے گلوکاروں کی وجہ سے موسیقی زوال پذیر ہے، پروڈیوسر و گلوکار سلیم بزمی

سُر اور تال کی سمجھ بوجھ ہر شخص کو نہیں ہوتی ان دونوں کو سمجھنے کیلئے خدا داد صلاحیتوں کا ہونا ضروری ہے اور یہ صلاحیت ہر کسی میں نہیں بلکہ کسی کسی میں پائی جاتی ہے۔ سلیم بزمی شعبہ موسیقی سے وابستہ ایک...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

نثار بزمی کی دھنیں آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہیں

لاہور: پاکستان کی موسیقی میں ایک نام نثار بزمی کا بھی ہے جنھوں نے ایسی یادگار دھنیں مرتب کیں جو آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہیں ۔ نثار بزمی کا اصلی نام سید نثار احمد اور والد کا نام سید قدرت علی تھا ۔...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارتی پاپ سنگر میکا سنگھ کا پاکستان آنے سے انکار

کراچی: بھارتی پاپ سنگرمیکاسنگھ نے سیکیورٹی رسک کے باعث پاکستان آنے سے انکارکردیا جس کے باعث پاکستان میں کنسرٹ انتظامیہ کوپریشانی کا سامنا ہوا اور لاکھوں روپے کا نقصان بھی پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی...

View Article


اداکارہ وینا ملک فلم کی شوٹنگ کے دوران پاؤں تڑوا بیٹھیں

بینکاک:  معروف اداکارہ اور خبروں میں ہمیشہ ان رہنے والی وینا ملک بھارتی فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا پاؤں تڑوا بیٹھیں ہیں جبکہ ڈاکٹروں نے انہیں 3 ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وینا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

فیشن کی اندھی تقلید ہمیں مذاق بنا دیتی ہے

کسی قوم کے لباس، پہنائوے، زیورات، خوراک، رسوم و رواج، طرز زیست و دیگر اشیاء اس قوم کی تہذیب اور ثقافت کی آئینہ دار ہوتی ہیں، جو کہ اسے دوسری اقوام سے منفرد و ممتاز بناتی ہیں۔ اس کے ساتھ وقت کے کسی خاص...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

تعطیلات گرما میں بچوں کی دماغی صلاحیتیں دریافت کریں

تھنکنگ سکلز یا دماغی صلاحیتیں وہ دماغی افعال ہیں جن کی مدد سے ہم تجربے کی صلاحیت حاصل کرتے ہیں، ان کی مدد سے ہم ہر نئے تجربے کو چیزیں اور رویے سمجھنے کے لئے استعمال کرتے ہیں کہ ہمارے اردگرد ہونے والی...

View Article

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کا جیل سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کا اعلان

ممبئی: سنجے دت نے اپنی نئی فلم ’’پولیس گیری‘‘ کے پروڈیوسرز کو فلم کا پریمیئر دبئی میں کرنے کے بجائے ممبئی میں کرنے پرزوردیتے ہوئے کہا کہ اس سے حاصل ہونے والی آمدنی سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے خرچ کی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بالی ووڈ کے کنوارے اسٹارز

 بالی ووڈ کی جگمگاتی اور گلیمر سے بھرپور دنیا کے اسٹارز کروڑوں دلوں پر راج کرتے ہیں۔ شہرت، دولت اور مقبولیت کے ساتویں آسمان پر رہنے والے ان ستاروں کی چمک دمک نہ صرف پرستاروں بلکہ بالی ووڈ میں بھی اس...

View Article

علی ظفر سُر کی عاطف اسلم سے زیادہ سمجھ رکھتا ہے، راحت فتح علی

لاہور:  پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال وگلوکارراحت فتح علی خاں نے کہا ہے کہ گلوکار عاطف اسلم کے مقابلے علی ظفر سُر کی زیادہ سمجھ بوجھ رکھتا ہے اور اسی لیے اس کے ذاتی گیت زیادہ سریلے ہوتے ہیں۔...

View Article


سوناکشی اور اکشے کی فلم کے نئے گیت نے دھوم مچادی

ممبئی:  فلم ’’راؤڈی راٹھور‘‘کی ہٹ جوڑی اکشے کمار اور سوناکشی سنہا ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہونے کی تیاری کر چکی ہے۔ 2010ء کی بلاک بسٹر کرائم ایکشن فلم “ونس اپان اے ٹائم اِن ممبئی”کا سیکوئل “ونس اپان اے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

موسیقار روبن گھوش کی صحت بہتر ہے، شبنم

کراچی:  پاکستان میں بے شمار فلموں میں بہترین موسیقی ترتیب دینے والے موسیقار روبن گھوش گزشتہ دنوں شدید علیل ہوگئے جس کی وجہ سے انھیں بنگلہ دیش کے مقامی اسپتال میں داخل کیا گیا۔ پاکستان میں ان کی علالت...

View Article


جیکی شروف کے اسٹائل سے بہت متاثر ہوں، عمران خان

ممبئی: بالی وڈ فلم ’’ ونس اپون ا ے ٹائم اِن ممبئی اگین‘‘ میں عمران خان نے جیکی شروف سے متاثر ہو کر اپنا گیٹ اپ کیا ہے۔ بالی وڈ ہیرو عمران خان فلم’’ ونس اپون آ ٹائم ان ممبئی اگین‘‘میں گینگسٹر کے کردار...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

امن کی خراب صورتحال نے فنکاروں کو بھی خوفزدہ کردیا، سہیل اصغر

کراچی: سینئر اداکار سہیل اصغر نے کہا کہ گزشتہ چندماہ سے شہر کراچی کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے جس کی وجہ سے شہر میں ہونے والی ثقافتی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ امن امان کا مسئلہ حکومت کی اولین...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

منی بیگم کو پہلی البم نے ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا

لاہور:  غزل گائیکی میں جہاں پاکستان سے شہنشاہ غزل مہدی حسن، اقبال بانو،غلام علی، فریدہ خانم نے بین الاقوامی شہرت حاصل کی وہیں غزل جیسی موسیقی کی مشکل ترین صنف میں اپنے منفرد آواز اور انداز گائیکی کی...

View Article
Browsing all 17730 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>