Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17741

ہمیشہ مشکل کام کو ہی پسند کیا ہے، پراچی ڈیسائی

$
0
0

ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ پراچی ڈیسائی نے کہاہے کہ آغاز سے اب تک فلمی کیرئیر میں مشکل کام کو ہی پسند کیا اور کرکے دکھایا ہے ،مداحوں نے قلیل عرصے میں ہی پسند کرلیا جس پر ان کی شکر گزار ہوں۔

اداکارہ پراچی کا کہنا ہے کہ رواں سال کئی فلموں کے ساتھ سلور اسکرین پر نظر آؤں گی ۔ان میں تامل ری میک فلم ’’سمے ‘‘میں سنجے دت کے ساتھ لیڈنگ لیڈی رول کررہی ہوں ۔ جب کہ فلم اداکار جان ابراہم کے ساتھ نظر آؤں گی ،انھوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ان فلموں میں اپنی عمدہ پرفارمنس سے شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہوں گی ۔ اپنی نئی فلموں کی تشہیری مہم بھی چلارہی ہوں ۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17741


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>