’’ مسٹر بین ‘‘ دوسرے نمبر پر دنیا بھر میں دیکھا جانیوالا شو آن ارتھ
لندن: وہ دو ٹیلیویژن شوز کون سے ہیں جن کے فیس بک پر سب سے زیادہ چاہنے والے ہیں۔ پہلے نمبر پر ’’ دی سمپسنز ‘‘ ہے جس کے پسند کرنے والوں کی تعداد 6 کروڑ 96 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ چلیں مان لیا اب دوسرے...
View Articleرنبیر اورکترینہ میں محبت کا مضبوط رشتہ ہے ان کی شادی کے فیصلے کا منتظر ہوں،...
ممبئ: اداکار رنبیر کپور اور کترینہ کیف جو اپنے درمیان قربتوں سے انکار کرتے آئے ہیں مگر رنبیر کپور کے والد نے ان کے درمیان قائم محبت کے مضبوط رشتے کا انکشاف کر دیا ہے۔ اداکار نے کہا کہ ان کی طرف سے ان...
View Articleتذکرہ ان بولی وڈ اسٹارز کا جنھیں ایک ہٹ فلم کی اشد ضرورت ہے
ہٹ یا فلاپ یہ وہ دو الفاظ ہیں جس پر دنیا کی ہر فلم انڈسٹری انحصار کرتی ہے بولی وڈ بھی اس سے مبرا نہیں۔ ہٹ اور فلاپ اس وقت سے ہی ساتھ ساتھ چلے آرہے ہیں۔ جب سے انڈسٹری قائم ہوئی ہے وقت کے ساتھ ساتھ اس...
View Articleبدلتی رُت کے رنگ ملبوسات پر کھلنے لگے
بہار کی آمد آمد ہے ، باغوں میں رنگ برنگے پھولوں کی خوشبو سے فضا اور ماحول اتنا دلکش اورسحر انگیز ہوجاتا ہے کہ ہر کوئی اس کی طرف کھینچا چلا آتا ہے۔ اس رُت کی صبحیں روشن ، شامیں خنک اور راتیں...
View Articleارجن کپور نے رنبیر کپور کو بالی ووڈ کی نئی نسل کا “سپر اسٹار”قرار دے دیا
ممبئی: بالی ووڈ کے افق پر جگمگانے والے نئے ستارے ارجن کپور کہتے ہیں کہ بھارتی فلم نگری میں نئی نسل کے سپراسٹار رنبیر کپور ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں اداکار ارجن کپور کا کہنا تھا کہ رنبیر...
View Articleایکشن اسٹار جیکی چن بھی عامر خان کے مداح نکلے
ممبئی: بالی ووڈ اداکار اور مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے پہچانے جانے والے عامر خان کے مداحوں میں ہالی ووڈ کے ایکشن اسٹار جیکی چن بھی شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ اداکار جیکی چن کا کہنا ہے کہ فلم...
View Articleراحت فتح علی کے گانے بھارتی سپر اسٹارز کی فلموں میں شامل
کراچی: گلوکارراحت فتح علی خان جو گزشتہ ہفتے کراچی میں تین میوزک کنسرٹ میں پرفارم کرنے کے بعد جمعے کو لاہور چلے گئے تھے اب دوبارہ ہفتے کی صبح کراچی پہنچ گئے اور گزشتہ شب ایک مقامی ہوٹل میں اپنی آواز کا...
View Articleٹائر پھٹ گیا تھا جس کے سبب کار بے قابو ہوگئی، سلمان خان
ممبئی: ستمبر 2002ء میں ہونے والے کار حادثہ کے سلسلہ میں سلمان خان ان دنوں عدالت پیشی پر جارہے ہیں۔ گزشتہ روز بھی سلمان خان ہٹ اینڈ رن کیس کے سلسلے میں عدالت حاضر ہوئے اور اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔ اس...
View Articleرواں برس ہمایوں سعید کی پانچ فلمیں ریلیز ہوں گی
لاہور: ہمایوں سعید کی فلمی مصروفیات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہمایوں سعید کی اس وقت پانچ فلموں ’’کمبخت‘‘، ’’یلغار‘‘، ’’ملک‘‘، ’’ارتھ ٹو‘‘ اوربطور پروڈیوسر واداکار ذاتی فلم ’’جوانی پھر نہیں...
View Articleاداکارہ ماورا حسین بھی بالی ووڈ فلم کیلئے ممبئی جا پہنچیں
لاہور: ماورا حسین بھی بالی ووڈ فلم کے لئے ممبئی جاپہنچیں۔ تفصیل کے مطابق پاکستانی فنکاروں فواد خان، عمائمہ ملک، ماہرہ خان، سارہ لورین، عمران عباس کی بالی ووڈ میں اڑان کو دیکھتے ہوئے ماڈل و اداکارہ...
View Articleسنی لیون شوہر ڈینیئل ویبر کیساتھ فلم ’’ڈینجرس حُسن‘‘ میں جلوہ گر ہونگی
ممبئی: بالی ووڈ میں اپنے بولڈ کرداروں سے مشہور ہونے والی اداکارہ سنی لیون اب جلد ہی اپنے شوہر ڈینیئل ویبر کے ساتھ نئی فلم ’’ڈینجرس حُسن‘‘ میں جلوہ گر ہو رہی ہیں‘ اس کے ساتھ ہی اس کے شوہر ڈینیئل ویبر...
View Articleموسیقی زندگی کو سمجھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، احسن باری
کراچی: ’’راہی‘‘ بینڈ کے موسیقار احسن باری کا کہنا ہے کہ موسیقی میرے لیے صرف گانا نہیں ہے، موسیقی میرے لیے ایک تجربہ ہے جس طرح سائنس زندگی تلاش کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے اسی طرح موسیقی بھی زندگی کو...
View Articleبالی ووڈ کے کنگ خان نے سلمان اور عامر کو ’’ ٹوئٹر‘‘ پر پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی: بھارتی فلم نگری میں شاہ رخ خان کی سلمان خان اور عامر خان سے عداوت کسی سے دھکی چھپی نہیں دونوں ہی ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے کبھی بازی دبنگ خان اور مسٹر پرفیکٹ...
View Articleامریکی گلوکارہ برٹنی اسپئیرز نے بچوں کے لئے ریاضی سیکھنا شروع کردی
نیو یارک: امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپئیر نے ریاضی سیکھنا شروع کردی ہے تاکہ اپنے بچوں کی پڑھائی میں مدد کرسکیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاپ گلوکارہ برٹنی اسپئیر نے اپنے بچوں کو پڑھائی میں مدد کے...
View Articleاکشے کمار کی فلم کا ایکشن ان کے مداح کو حقیقی زندگی میں کرنا مہنگا پڑگیا
ممبئی: ممبئی ائیر پورٹ پر بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار کے ایک پرستار نے طیارے کے ایمرجنسی دروازے سے کود گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی ایرپورٹ پر ایک طیارہ پرواز کے لئے تیار تھا کہ آکاش جین نامی...
View Articleدبنگ خان بھی ویرات کی حمایت میں میدان میں آگئے
ممبئی: سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد شائقین کی کڑی تنقید کا نشانہ بننے والے ویرات کوہلی ان دنوں دباؤ کا شکار ہیں تاہم انہیں اس صورتحال سے باہر نکالنے کے لیے بالی ووڈ کے دبنگ خان نے کوہلی کو...
View Articleفلم ’’رئیس‘‘ کی شوٹنگ کے لیے جلد بھارت جاؤں گی، ماہرہ
کراچی: اداکارہ ماہرہ خان ملکی سطح پر بے مثال کام کرنے کے بعد اب کنگ آف رومانس شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’رئیس‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دیں گی۔ ماہرہ خان فلم میں شاہ رخ خان کی بیگم کا کردار نبھاتی...
View Articleبھارت میں آج تک کسی نے اسلام پر فلم بنانے کی ہمت نہیں کی، نصیرالدین شاہ
ممبئی: اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں آج تک کسی بھی ہدایتکار نے اسلام کے موضوع پر فلم بنانے کی ہمت نہیں کی ہے جو کہ بے حد افسوس کی بات ہے۔ ان کا کہنا تھا پاکستان میں تو ہدایتکاروں نے...
View Articleفلم ’’جولی ایل ایل بی‘‘ کا سیکوئل، ارشد وارثی پھر پریشان حال وکیل بنیں گے
ممبئی: بالی ووڈ کے جولی اداکار ارشد وارثی جنہوں نے فلم ’’جولی ایل ایل بی‘‘ میں ایک کھڑوس وکیل کا کردار ادا کیا تھا اب بتایا جارہا ہے کہ وہ اس فلم کے سیکوئل میں بھی اپنے اسی کردارمیں جلوہ گر ہورہے ہیں۔...
View Articleعرفان خان کا فلم ’’جذبہ‘‘ میں انداز فلم ’’آتش‘‘ میں سنجے دت جیسا
ممبئی: ان دنوں سنجے گپتا کی نئی فلم ’’ جذبہ ‘‘ کی عکسبندی بہت تیزی کے ساتھ مکمل کی جا رہی ہے جس میں گزشتہ دنوں ایشوریا رائے بچن نے بھی حصہ لیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس میں اداکار عرفان خان کا کردار بہت...
View Article