Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17736 articles
Browse latest View live

فلم انڈسٹری میں میرا دور گزر چکا، امیتابھ بچن

ممبئی: بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ ہر اداکار کا ایک دور ہوتا ہے اور فلم انڈسٹری میں میرا وقت گزر چکا اب نئے اداکاروں کا دور ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن کا اپنے ایک...

View Article


جو ”پی کے”دیکھنا گناہ سمجھے تو وہ نہ دیکھے، بھارتی عدالت کا فیصلہ

نئی دہلی: معاشرتی برائیوں پر مبنی عامر خان کی فلم ” پی کے” کے خلاف عدالت میں دائر درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے بھی تعجب کا اظہارکیا اور کہا کہ جس کے نزیک فلم دیکھنا گناہ ہے تو وہ نہ دیکھے۔ فلم “پی کے”...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

’’لارجیز‘‘ کا میوزیکل فیشن شو

شوبز کی چکا چوند ہمیشہ نوجوانوںکو متاثر کرتی ہے۔ خاص طور پر فیشن انڈسٹری میں اپنی منفرد پہچان بنانے کے خواہشمند توبس اک موقع تلاش کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ایسے ہی نوجوانوں کو بہترین پلیٹ فارم مہیا کرنے کے...

View Article

پاکستان فلم انڈسٹری جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہ ہونے کی وجہ سے پیچھے رہ گئی،...

مملکت پاکستان کی بات کی جائے تودنیامیں اس کی پہچان کے کئی حوالے ہیں،جس میں ایٹمی طاقت سمیت، کھیل، سائنس اورفن وثقافت کو بطور مثال پیش کیا جاسکتا ہے۔ اگرچہ ہمارے بدخواہوں نے دہشت گردی کو بھی ہم سے منسوب...

View Article

میوزک انڈسٹری فعال کرنے پر بھی توجہ دی جائے،ارشد محمود

پاکستان کے معروف گلوکار ارشد محمود نے نمایندہ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ منافع دینے والی میوزک انڈسٹری کی خراب صورتحال پر اب تک کسی نے...

View Article


بھارت میں زیر نمائش فلمیں سیٹلائٹ سسٹم سے پاکستانی سنیما میں دکھانے کی تیاریاں

لاہور: بھارت میں سیٹلائٹ سسٹم ٹیکنالوجی کے ذریعے سینما گھروں میں کامیابی سے جاری فلموں کی نمائش کواب پاکستانی سینما میں بھی متعارف کروانے کیلیے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ مقامی کمپنی نے سیٹلائٹ کے...

View Article

نئی پاکستانی فلمیں سب کو حیران اور خوش کر رہی ہیں، اداکار ندیم

کراچی: اداکار ندیم نے کہا ہے کہ عالمی فلمی میلوں میں نئی پاکستانی فلمیں سب کو حیران اور خوش کر رہی ہیں۔ ندیم نے کہاکہ نوجوان فلمساز پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کیلیے گراں قدر کردار ادا کر رہے ہیں اور...

View Article

فلم کی ہدایت کاری میرے بس کی بات نہیں، امیتابھ بچن

ممبئی: فلمی دنیا میں عام طور پر یہ تصور پایا جاتا ہے کہ ایک کامیاب اداکار ایک کامیاب ہدایت کار بھی بن سکتا ہے لیکن بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن خود کو ہدایت کاری کے لئے موزوں نہیں سمجھتے۔...

View Article


بھارتی لوگ پاکستانی حسن بہت پسند کرتے ہیں ،علی ظفر

لاہور: پاکستانی و بھارتی اداکار و گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ بھارتی لوگ پاکستانی حسن کے مداح ہیں۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ دیپکا اور کرینہ کپور ان کی ہارٹ فیورٹ اداکارہ ہیں، پاکستان کی پہچان بن کر بھارت...

View Article


چبھتے سوال، دلچسپ جواب’’میڈیا آزاد ہے‘‘ نیا پروگرام آج پیش کیا جائیگا

کراچی: ایکسپریس انٹرٹینمنٹ اور نیوز سے پیش کیا جانے والا کرنٹ افیئرز کا دلچسپ پروگرام’’میڈیا آزاد ہے‘‘؟ ان دنوں ایکسپریس کے ناظرین میں بے حد مقبول ہے اور اس کی دلچسپی میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے ۔...

View Article

کرن جوہر 70 کی دہائی کی فلم ’’دوسرا آدمی‘‘ کا ری میک بنائینگے

ممبئ: کرن جوہر نے ماضی کی ایک اور فلم دوسرا آدمی کا ری میک بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ فلم دوسرا آدمی میں رشی کپور کا کردار ان کے بیٹے رنبیر کپور ادا کریں گے۔ستر کی دہائی کی رومینٹک فلم ’’دوسرا آدمی‘‘...

View Article

امریتا راؤ نے رنویر سنگھ کو کشور کمار کا دوسرا روپ قرار دے دیا

ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ امریتا راؤ جو امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان جیسے سپراسٹارز کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ میں رنیور سنگھ کے ساتھ کام کرنے کے لیے سخت بے چین ہوں کیونکہ وہ لیجنڈ اداکار کشور...

View Article

60واں فلم فیئر ایوارڈ، نامزدگیاں فائنل، عامر اور شاہد کپور میں بہترین اداکار...

ممبئ:   60واں فلم فئیر ایوارڈ رواں ماہ کی 31 تاریخ کو ہوگا جس میں بالی ووڈ کے ستارے اپنی چکا چوند پرفارمنس سے نہ صرف مداحوں کو محظوظ کریں گے بلکہ کئی ایوارڈ بھی حاصل کریں گے بہترین اداکار کے لیے...

View Article


شتروکے بیٹے کی شادی میں زین ضیاسمیت کئی دوست شریک نہ ہوسکے

لاہور: بی جے پی رہنما اور معروف اداکارشتروگھن سنہا کے صاحبزادے کی شادی میں سابق صدر جنرل ضیاء الحق کی صاحبزادی اوران کی منہ بولی بہن زین ضیاء سمیت قریبی دوست شریک نہ ہوسکے۔ بالی ووڈاسٹارکی جانب سے...

View Article

راحت فتح علی خان نے کراچی میں بھی اپنا دفتر بنا لیا

لاہور: پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکاراُستاد راحت فتح علی خان نے کراچی میں اپنے نئے دفترکے افتتاح کے لیے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کودرخواست دیدی۔ کراچی کے فائیواسٹارہوٹل میں بنائے گئے...

View Article


سونیا خان اپنے شوہر کے گائے گیتوں پر ماڈلنگ کریں گی

لاہور: ماضی میں پاکستانی فلموں میں مرکزی کردار اداکرنے والی اداکارہ سونیا خان نے شوبز میں واپسی کا فیصلہ کرلیا وہ جلد ہی اپنے شوہرکے گائے گیتوں پرماڈلنگ کرتی دکھائی دیں گی۔ ناروے کے مقامی اسٹوڈیو میں...

View Article

دھوکے سے فلم ’حیدر‘ میں کردار ادا کروانے پر امام مسجد نے ہدایتکار بھردواج کو...

ممبئی: بالی ووڈ فلم ’حیدر‘ میں امام مسجد کا کردار ادا کرنے والے شخص کو مسجد انتظامیہ نے برطرف کر دیا جس کے جواب میں برطرف امام نے موقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے کسی فلم میں کردار ادا نہیں کیا بلکہ ان...

View Article


کرینہ کو ہندو مذہبی تنظیمیں اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرکے متنازع بنا رہی ہیں،...

ممبئی: چھوٹے نواب سیف علی خان نے کہا ہے کہ شادی کے بعد کرینہ کے مذہب تبدیل کرنے کی باتیں غلط ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان نے بھارتی انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد کے ویمنز ونگ کی جانب سے...

View Article

عامر خان ’’دنگل ‘‘ کے لیے ’’ریسلر ‘‘ کے روپ میں سامنے آگئے

ممبئ: بھارت کے سپر اسٹار عامر خان ہمیشہ سے ہی منفرد نظر آنے میں مشہور ہیں جیسا کہ حال ہی میں ان کی ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’’پی کے‘‘ میں خلائی مخلوق بنے اب وہ مداحوں کے سامنے ایک ریسلر کے طور پر...

View Article

پاکستانی ڈرامے کہانی اور اسکرپٹ کی وجہ سے بے حد متاثر کرتے ہیں، کاجل

کراچی: پاکستانی ڈرامے جہاں دنیا بھر میں اپنا مقام بنا رہے ہیں اور لوگوں میں مقبولیت کی حدیں پارکررہے ہیں وہیں بھارتی اداکار بھی پاکستانی ڈراموں کے سحر میں مبتلا نظر آرہے ہیں۔ ایکسپریس ٹریبیون سے بات...

View Article
Browsing all 17736 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>