بالی ووڈ میں اسٹار بننے کا کوئی فارمولا نہیں، دپیکا پڈوکون
ممبئی: اداکارہ دپیکا پڈکون نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں اسٹار بننے کا کوئی متعین فارمولا نہیں ہے۔ میں ابھی تک سیکھ رہی ہوں۔ میرا تعلق غیر فلمی خاندان سے ہے اس لیے میرے لیے ہر دن ایک نئی چیز سیکھنے کے...
View Articleشراب نوشی کی ترغیب: شاہ رخ سمیت 4 اداکاروں کو نوٹس
ممبئی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی ہائی کورٹ نے بالی وڈ کے 4 اداکاروں کو مے نوشی کی ترغیب دینے کے خلاف نوٹسز جاری کردیے۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے جن 4 اداکاروں کو نوٹسز جاری کیے ہیں ان میں شاہ رخ خان،...
View Articleلتا منگیشکر کی صوفیانہ کلام پر مشتمل پہلی البم جلد جاری ہوگی
ممبئی: لتا منگیشکر عمر کی 84 بہاریں دیکھ چکی ہیں لیکن کام کے حوالے سے ان کی سنجیدگی اور لگن ابھی تک برقرار ہے۔ انڈو ایشین نیوز سروس کی ایک رپورٹ میں لتا کے پرستاروں کو خوشخبری دی گئی ہے کہ ان کی...
View Articleفیشن انڈسٹری میں ہمارا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں، عمائمہ ملک
کراچی: ماڈل وادکارہ عمائمہ ملک نے کہاہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری ہمیشہ سے ہی اچھاکام کررہی ہے مگر نئے فیشن ڈیزائنرزنے کچھ منفرد کام پیش کیا ہے جسے دیکھ کرمجھے اچھا لگا، ہمارا مقابلہ دنیا میں کسی سے...
View Article’’بے زبان عشق‘‘ میں منفی کردار ادا نہیں کر رہی، مگدا گوڈسے
ممبئی: ماڈلنگ کی دنیا میں پہچان بنانے کے بعد بالی ووڈ میں بطور اداکارہ کیریئر شروع کرنے والی اداکارہ مگدا گوڈسے نے کہا ہے کہ میں اپنی آنے والی فلم ’’بے زبان عشق‘‘ میں ایک جنونی محبوبہ کا کردار ادا...
View Articleپاکستانی نیوز چینلز دیکھ کر اردو کا تلفظ درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں، پریم چوپڑہ
کراچی: بھارتی اداکارپریم چوپڑہ نے کہاہے کہ پاکستانی نیوزچینلزدیکھ کراردوکاتلفظ درست کرنے کی کوشش کرتاہوں پاکستانی جتنی شائستہ اردوبولتے ہیں سن کراچھالگتاہے ۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے’’ایکسپریس‘‘سے...
View Articleنائیجرین لڑکیوں کے اغوا پر انجلینا جولی بیمار پڑ گئیں
پیرس: ہالی ووڈاسٹارانجیلیناجولی نے نائیجیریامیں ایک جنگجو گروپ کے ہاتھوں200سے زائدطالبات کے اغواکے واقعے کوناقابل فہم سفاکیت قراردیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ فرانسیسی ٹی وی کوانٹرویومیں انھوں نے کہاہے...
View Articleشاہ رخ خان اب ٹوئٹر کے ذریعے لوگوں کو اداکاری کے گرُ سکھائیں گے
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے اپنے مداحوں کو اداکاری کی تعلیم دینا شروع کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کو اداکاری سے متعلق ابتدائی...
View Articleبھارتی عدالت نے گلوکار عدنان سمیع کو پاکستان جانے کی اجازت دیدی
ممبئی: ممبئی ہائی کورٹ نے گلوکارعدنان سمیع کو والدہ کی عیادت کے لئے پاکستان جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ممبئی ہائی کورٹ میں عدنان سمیع کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ان کی...
View Articleایشوریہ رائے کے پرانے عاشق نے اپنی محبوبہ کے خلاف عدالت میں کیس دائر کردیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اور ابھیشک بچن کی اہلیہ ایشوریہ رائے بچن کے پرانے عاشق نے اداکارہ کی شادی کے 7 سال بعد ان پر کیس کردیا ہے۔ سری لنکا سے تعلق رکھنے والے نروشن دیواپریا نے اداکارہ کی شادی کے پورے...
View Article’’ہم شکلز‘‘ کی کامیابی کیلیے پُر امید ہوں، تمنا بھاٹیا، پہلے گانے کالر ٹیون...
لاہور: تامل فلموں کی معروف اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی دوسری ہندی فلم ’’ہم شکلز‘‘ کے پہلے گانے کالر ٹیون کی وڈیو ریلیز کر دی گئی ہے جس میں اس کے علاوہ سیف علی خان، ریتش دیش مکھ، رام کپور، بپاشا باسو اور...
View Articleکرن جوہر کے ساتھ میرے کوئی اختلافات نہیں ہیں، کاجول
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ ان کے اپنے دوست کرن جوہر کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کاجول نے کہا کہ میں اپنی پروڈکشن کا پراجیکٹ کر رہی ہوں اور اپنے بچوں کو بھی...
View Articleرجنی کانت، دپیکا کی فلم ’’کوچڈیاں‘‘ 23 مئی کو ریلیز ہو گی
لاہور: بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت اور دیپکا پڈوکون کی فلم ’’کوچڈیاں‘‘ کی نمائش اب 23 مئی کو ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق تامل اور ہندی زبان میں بنائی جانیوالی میگا بجٹ کی تھری ڈی فلم ’’کوچڈیاں‘‘ 9 مئی کو...
View Articleشوبز چھوڑا نہیں، اچھا کردار ملا تو ضرور کرونگی، سلومی
کراچی: تھیٹر ڈراموں سے شہرت حاصل کرنیوالی معروف ادکارہ سلومی نے کہا کہ میں نے شوبز سے علیحدگی اختیار نہیں کی بلکہ منتخب کرداروں تک اپنے آپ کو محدود کر لیا۔ ویسے بھی ان دنوں کمرشل تھیٹر میں اتنا اچھا...
View Articleنئے گلوکار، میوزک کمپوزر شاندار کام کر رہے ہیں، انو ملک
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف گلوکار اور میوزک کمپوزر انو ملک نے کہا ہے کہ انھیں اب نئے ٹیلنٹ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے اور انھوں نے نئے ٹیلنٹ کے ساتھ بہت سخت مقابلے کی فضا پائی ہے۔ میڈیا سے گفتگو...
View Articleیورپ کا سب سے بڑا موسیقی کا مقابلہ داڑھی مونچوں والی گلوکارہ نے جیت لیا
کوپن ہیگن: یورپ کا سب سے بڑا موسیقی کا سالانہ مقابلہ ’’یورو وژن2014 ‘‘ آسٹریا کی داڑھی مونچھوں والی گلوکارہ نے جیت لیا۔ ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں منعقدہ رواں برس کے یورو وژن مقابلے میں 37 ممالک کے 26...
View Articleساکشی چوہدری ’’67 ڈیز‘‘ میں پریانکا چوپڑا کا کردار نبھائیں گی
لاہور: ساکشی چوہدری فلم ’’67 ڈیز‘‘ میں بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کردار ادا کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ساکشی چوہدری فلمساز اسیم مرچنٹ کی فلم’’ 67 ڈیز ‘‘میں پریانکا چوپڑا کا کردار ادا...
View Articleعالیہ بھٹ کا جنرل نالج سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا
ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ نے جب سے فلم ساز کرن جوہر کے ٹی وی شو کافی ود کرن میں ایک سوال کا جو جواب دیا تب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ کرن جوہر نے ان سے...
View Articleمیرے اور سدھارتھ کے درمیان کوئی جھگڑا نہیں، ودیا بالن
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے اپنی شادی کو خطرہ کی خبروں کی تردید کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے ماطبق ودیا بالن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میڈیا میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ ان کے شوہر...
View Articleعرفان خان ’’امیزنگ اسپائیڈر مین 3 ‘‘ میں ولن کا کردار نبھائیں گے
ممبئی: سپر ہیرو اسپائیڈر مین دوسال بعد ایک بار پھر بڑے پردے کی زینت بنے گا اور اس میں بالی ووڈ اسٹار عرفان خان ولن کا کردار نبھائیں گے۔ دوسری طرف دی ’’امیزنگ اسپائیڈر مین‘‘ کابھارتی سینما گھروں میں ہر...
View Article