Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17725 articles
Browse latest View live

صوفیانہ کلام گانے کا زیادہ مزا آتا ہے ،عارف لوہار

لاہور: معروف فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا کہ مجھے صوفیانہ کلام گانے کا زیادہ مزا آتا ہے اور یہی میرا شناخت ہے ۔ وہ گذشتہ روز’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ وہ 30برسوں سے ہر مزاج کا...

View Article


نغمہ نگار مسرور انور کی 18ویں برسی منائی گئی

لاہور: معروف نغمہ نگار مسرور انور کی اٹھارہویں برسی گذشتہ روز منائی گئی ،مسرور انور بیک وقت باکمال شاعر اور بہترین کہانی اور مکالمہ نویس تھے۔ مسرور انور کا اصل نام انور علی تھا۔ انھوں نے کیرئیر کا...

View Article


بھارتی عوام نے مجھے سوچ سے زیادہ پیار دیا، علی ظفر

کراچی: اداکار وگ لوکارعلی ظفرکراچی پہنچ گئے وہ اپنے نجی دورے پرکراچی آئے ہیں۔ گزشتہ روزنمائندہ ایکسپریس سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے علی ظفرکا کہناتھاکہ بھارتی عوام نے مجھے اتنا پیار دیاکہ میں سوچ بھی...

View Article

دلیپ کمار کی علالت کی خبریں من گھڑت ہیں، سائرہ بانو

لاہور: برصغیرپاک وہند کے لیجنڈ اداکاردلیپ کمارکی اہلیہ اورماضی کی معروف اداکارہ سائرہ بانونے کہا ہے کہ دلیپ کمار کی طبعیت بالکل ٹھیک ہے اوراب وہ فیملی کے لوگوں سے بات چیت بھی کرتے ہیں۔ ہم ڈاکٹروں کی...

View Article

مادھوری ڈکشت نے بالی ووڈ کی پہلی متاثرکن اداکارہ کا خطاب حاصل کرلیا

ممبئی: بھارت کی لیجنڈری اداکارہ مادھوری ڈکشت نے بالی ووڈ کی پہلی متاثرہ کن اداکارہ کا خطاب حاصل کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری ڈکشت کو بالی ووڈ کی پہلی متاثرکن اداکارہ کا خطاب لندن میں...

View Article


میرا چوپڑا کو اپنے خاندانی نام’’ چوپڑا‘‘ سے الجھن ہونے لگی

ممبئ: میرا چوپڑا جو حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’گینگ آف گھوسٹس‘‘ سے بالی ووڈ میں انٹری دے چکی ہیں کو اپنے خاندانی نام ’’چوپڑا‘‘ سے الجھن محسوس ہونے لگی ہے ۔ چوپڑا گرل کے مطابق وہ اپنے اس خاندانی...

View Article

فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے متحد ہوکر کام کرنا ہوگا،ندیم

لاہور: سینئیر اداکار ندیم نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی عملی طور پر ہی کام کرنے سے ممکن ہو سکے گی اور پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے سب کو متحد ہو کر کام کرنا پڑے گا ۔ پاکستان فلم...

View Article

فلم انڈسٹری کو دلدل سے نکالنے کے لیے معیار کو اپنانا ہو گا،زیبا بختیار

لاہور: اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ بھڑکوں اور غنڈہ گردی والی فلمیں ماضی کا حصہ بن چکی ہیں لوگ اصلاح پسند فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں ۔ فلم انڈسٹری کو دلدل سے نکالنے کے لیے معیار کو اپنانا ہو گا۔ زیبا...

View Article


زارا شیخ اپنی بھارتی فلم ’’آنرکلنگ‘‘کی تشہیری مہم میں شامل نہیں

لاہور: ماڈل واداکارہ زارا شیخ نے چار اپریل کو دہلی اور بھارتی پنجاب میں ریلیز ہونے والی اپنی پہلی بھارتی فلم ’’آنر کلنگ‘‘ کی تشہیری مہم میں شریک نہیں ہورہی ۔ اس حوالے سے فلم کے ڈائریکٹر اوتار بھوگل نے...

View Article


ٹی وی ڈرامہ آج بھی معیار میں سب سے بہتر ہے،عابد علی

کراچی: سینئر اداکار عابد علی نے کہا میں نے جب بھی اپنی کوئی پروڈکشن کی ہمیشہ اس بات کی کوشش کی ہے کہ اپنے ملک کی ثقافت کو بہتر انداز میں پیش کرسکوں ۔ ہمارے پاس بہت اچھے لکھنے والے موجود ہیں پھر ہمارے...

View Article

گلوکار امیر علی بھی میوزک ڈائریکٹر بن گئے

لاہور: گلوکار امیر علی بھی میوزک ڈائریکٹر بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق فلم ’’چوڑیاں ‘‘ کے گانے ’’کراں میں نظارہ‘‘ سے ملک گیر شہرت حاصل کرنیوالے امیر علی نے امیر علی ناشاد کے نام سے میوزک ڈائریکشن میں بھی...

View Article

ملک کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن زندہ ہوتیں تو آج 50 ویں سالگرہ منا رہی ہوتیں

کراچی: پاکستان میں پاپ موسیقی کونیا انداز دینے والی گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 50ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہونے والی گڑیا کے بارے میں کسی کو گمان نہیں بھی تھا کہ وہ آگے چل...

View Article

کنگ خان کے کیا کہنے؛ ان کی نئی فلم نے ریلیز سے پہلے ہی 200 کروڑ سے زائد کما لئے

ممبئی: بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں کنگ خان کے نام سے جانے والے شاہ رخ خان کو فلم کی کامیابی کی ضمانت کہا جائے تو بیجا نہ ہو گا اور اس کی بہترین مثال ان کی نئی آنے والی فلم ‘ہیپی نیو ایئر’ کا ریلیز سے پہلے...

View Article


کرینہ نے دوست کے کہنے پر’’گبر ‘‘میں آئٹم سانگ کرنے کا اعتراف کر لیا

ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان  نے فلم ’’دبنگ2‘‘میں سلمان خان کے ساتھ آئٹم سانگ کرنے کے بعد اس طرح کی پرفارمنس سے انکار کردیا تھا نے حال ہی میں فلم گبر کے لیے آئٹم سانگ عکس بند کروادیا ہے ۔ اس...

View Article

کنگنا رناوت کی فلم ’’ریوالور رانی‘‘کا ٹائٹل سانگ جاری

ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راناوت کی فلم ’’ ریوالور رانی ‘‘کا ٹائٹل سانگ جاری کر دیا گیا۔ اوشا اوتھپ کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے اس گانے کی وڈیو میں کنگنا راناوت اسلحے کے زور پر دہشت پھیلاتی اور اپنی...

View Article


سلمان خان طویل عرصہ بعد موسیقی کی دنیا میں واپس آگئے

لاہور: گلوکار سلمان خان طویل عرصہ بعد میوزک انڈسٹری میں واپس آگئے ہیں۔ سلمان خان جو ان دنوں دبئی سے پاکستان آئے ہوئے ہیں ان کے گلوکار شاہ زمان کے ساتھ 2005ء میں ریلیز ہونیوالے آڈیو البم’’V2‘‘ کے ایک...

View Article

معیاری کہانیاں فنکاروں کومقبول بناتی ہیں، مائرہ خان

کراچی: اداکارہ مائرہ خان نے کہاہے کہ معیاری کہانیاں فنکاروں کومقبول بناتی ہیں دراصل فنکار ڈرامے کی کہانی کی وجہ سے دیکھا اور جاناجاتاہے میں نے اپنے کیرئیرمیں دوایسے ڈراموں میں کام کیاہے ۔ جس نے میری...

View Article


علی عباس کا پہلا میوزک البم ’’عشق کمال‘‘ بھارت میں ریلیزکردیاگیا

لاہور:  گلوکارعلی عباس کا پہلا میوزک البم ’’عشق کمال‘‘ بھارتی کمپنی نے ریلیز کر دیا۔ اس سلسلہ میں گزشتہ روزممبئی کے مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں بھارتی میوزک انڈسٹری کی اہم شخصیات نے...

View Article

بھارتی اداکار اوم پوری ملالہ پر فلم میں جنرل کیانی کا کردار کریں گے

ممبئ: بالی وڈ اداکار اوم پوری پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی فلم میں سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران اوم پوری نے بتایا...

View Article

کینسر کے نام سے بھی خوف آنے لگا ہے، منیشا کوئرالہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ کا کہنا ہے کہ صحت یاب ہونے کے بعد اب کینسر کے نام سے بھی خوف آنے لگا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں کینسر کے موذی مرض سے چھٹکارا پانے والی اداکارہ...

View Article
Browsing all 17725 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>