Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17730 articles
Browse latest View live

اداکارہ ایشوریا رائے فرانسیسی صدر کی مہمان بنیں گی

ممبئی: سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو بھارت کے دورے پر آئے فرانسیسی صدر فرانکوئس اولاند کے ساتھ ظہرانے  پر مدعو کیا گیا ہے۔ اداکارہ ایشوریا رائے بچن  کے حسن کا جادو اب بھی سر...

View Article


سوناکشی ماضی کی سپر ہٹ فلم’’چمیلی کی شادی‘‘ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی

ممبئی: بالی ووڈ میں  دبنگ گرل کے نام سے مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا ماضی کی سپر ہٹ فلم’’چمیلی کی شادی‘‘ کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ بالی ووڈ کی کامیڈی فلم’’چمیلی کی شادی‘‘ 1986 میں ریلیز کی...

View Article


فواد خان پاپ سنگرعالمگیر کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردارادا کریں گے

 کراچی: پاکستان کے موسٹ اسٹائلش اورمعروف اداکار فواد خان معروف پاپ سنگر عالمگیر کی زندگی پر بننے والی فلم ’’البیلا راہی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ پاکستان میں پاپ میوزک کو شہرت کی بلندیوں پر...

View Article

پاکستانی فلموں کی آسکر کے لئے نامزدگی بڑی کامیابی ہے، مہوش حیات

 لاہور: پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی سے بننے والی فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جانے والی اداکارہ وآئٹم گرل مہوش حیات نے کہا ہے کہ آسکر آیوارڈ کے لیے پاکستانی فلموں کی نامزدگی بہت بڑی کامیابی ہے ۔...

View Article

دپیکا پڈوکون نے ہالی ووڈ فلم کے لیے سخت ورزش شروع کردی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون جو ہالی ووڈ کی فلم سیریز ٹرپل ایکس کی تیسری فلم ’’دی ریٹرن آف ایکسنڈر کیج‘‘ میں اداکار وین ڈیزل کے ساتھ مرکزی کردار نبھانے جا رہی ہیں نے اپنے کردار کو بہتر طور پر...

View Article


آسکرکا2020 ء تک ووٹنگ اوررکنیت کانظام تبدیل کرنے کا اعلان

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی آسکر فلم اکیڈمی نے 2020 تک آسکر ایوارڈز کے لیے ووٹنگ اور رکنیت کے نظام میں تبدیلی لانے کا اعلان کیا ہے۔ دی اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹ اینڈ سائنس جو کہ ہر سال ان ایوارڈز کا...

View Article

اکشے کی فلم ’’ائیر لفٹ‘‘ نے تین دنوں میں44کروڑ کمالیے

ممبئی:  بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی22جنوری کو ریلیز ہونے والی فلم ’’ائیر لفٹ ‘‘ نے پہلے ہفتے کے دوران باکس آفس پر 44 کروڑ روپے سے زائد کمائی کرلی ہے ۔ بتایا گیاہے کہ فلم نے ریلیز کے پہلے روز...

View Article

رجنی کانت، پریانکا اوراجے کو پدماایوارڈ سے نوازاجائے گا

ممبئی: بھارتی حکومت نے تامل فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت کو پدما وبھوشن ایوارڈ ،اداکار اجے دیوگن اور اداکارہ پریانکا چوپڑا کو پدما شری ایوارڈ سے نوازے جانے کا اعلان کردیا۔ نامور اداکار انوپم کھیر اور...

View Article


شاہ رخ کے بعد عامرخان نے بھی ہندوانتہاپسندوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

ممبئی: چند ماہ قبل شاہ رخ خان اورعامر خان نے بھارتی معاشرے میں بڑھتی ہندو انتہا پسندی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا تو ان کے خلاف ہندو انتہا پسندوں خاص طور پر برسراقتدار جماعت بی جے پی کے...

View Article


بھارت میں استاد غلام علی کی سیکیورٹی ان کے منتظمین کو پریشان کرنے لگی

ممبئی: بھارت میں موجود نامورپاکستانی غزل گائیک استاد غلام علی کی سیکیورٹی ایک مرتبہ پھر ان کے منتظمین کو پریشان کرنے لگی جب کہ پاکستانی غزل گائیک فلم “گھر واپسی” میں گائے جانے والے اپنے گانے سے متعلق...

View Article

بالی ووڈ کے ساتھ جوائنٹ وینچر میں کوئی حرج نہیں، زارا شیخ

 لاہور:  اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کا نیا جنم ہوچکا، نئے آنے والوں کو چاہیے کہ وہ سنیئرز کو بھی اپنے ساتھ لے کر چلیں،اچھی آفر ہوئی تو فلم ضرور کروں گی،بالی ووڈ کے ساتھ مشترکہ فلمسازی...

View Article

اداکاراؤں کا کیرئیرشادی کے بعد ختم نہیں ہوتا، ودیا بالن

ممبئی: پروڈیوسر سدھارتھ رائے کپور سے شادی کرنے والی 38 سالہ اداکارہ ودیا بالن کا ماننا ہے کہ شادی اور عمر سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔ ودیا بالن کا کہنا تھا کہ ہم سب...

View Article

ایشوریا رائے بچن کی فرانسیسی صدر سے ملاقات

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے گزشتہ روز فرانسیس صدر فرانسسکو ہالینڈ سے ملاقات کی یہ ملاقات ایک خصوصی ظہرانے پر ہوئی اس موقع پر اداکارہ نے بنارسی ساڑھی پہن رکھی تھی۔ بالی ووڈ اداکارہ نے...

View Article


رومانوی کردارپسند ہیں اسی لیئے صرف لواسٹوریزمیں ہی کام کرتی ہوں، کترینہ کیف

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ انہیں لو اسٹوریز پسند ہیں اسی لئے وہ صرف رومانوی فلموں میں ہی کام کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ کترینہ کیف کا...

View Article

عامرخان کامیاب فلم”3 ایڈئیٹس”کا سیکوئل بنانے کے خواہش مند

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے 2009 میں ریلیز ہونے والی کامیاب فلم “3 ایڈئیٹس” کا سیکیوئل بنانے کا اشارہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارعامرخان نے اپنی فلم “رنگ دے...

View Article


پاکستان میں بھارتی فلم ’’کیا کول ہیں ہم 3‘‘ کی نمائش پر پابندی عائد

 کراچی: بالی ووڈ اداکار تشار کپور اور آفتاب شیودسانی کی فلم ’’کیا کول ہیں ہم 3‘‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی لگادی گئی ہے۔ بالی ووڈ فلم ’’کیا کول ہیں ہم 3‘‘ کی بھارت میں نمائش جاری ہے تاہم پاکستان...

View Article

فلم ’’مستی زادے‘‘ کے بولڈ اسکرپٹ نے سنی لیون کو بھی پریشان کردیا

ممبئی: بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون کے فلم ’’مستی زادے‘‘ میں قابل اعتراض مناظر اور بے ہودہ جملوں پر اعتراض کے باعث اسکرپٹ میں تبدیلی کی گئی۔ بالی ووڈ اداکارہ...

View Article


شیوسینا کی دھمکیوں پر ایک بار پھر ممبئی میں پاکستانی غزل گائیک غلام علی کا...

ممبئی: ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا کی دھمکیوں کے بعد ایک بار پھر معروف پاکستانی غزل گائیک استاد غلام علی کا کنسرٹ منسوخ کردیا گیا۔ ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا ایک بار پھر اپنی حرکتوں سے باز نہ آئی...

View Article

دولت کے لیے شادی نہیں کروں گی، پریانکا چوپڑا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ زندگی میں کوئی بھی شخص اس وقت آئے گا جب انہیں محبت ہوگی، وہ کبھی بھی دولت کے لیے شادی نہیں کریں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ...

View Article

’’ارتھ ٹو‘‘ میں شبانہ اعظمی کے کردار کو نبھانا مشکل کام ہے، عظمیٰ حسن

 لاہور: معروف اداکارہ وماڈل عظمیٰ حسن نے کہا ہے کہ اپنے کیرئیر کی پہلی فلم میں شان جیسے وراسٹائل اداکار ، ہدایتکار اور شاندارانسان کے ساتھ کام کرنا اعزازکی بات ہے۔  شان سے ایکٹنگ ہی نہیں بلکہ ڈائریکشن...

View Article
Browsing all 17730 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>