شاہ رخ خان کے ساتھ کبھی کوئی اختلاف نہیں تھا، اجے دیوگن
ممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان سے ان کے کبھی کوئی اختلاف نہیں رہے نا ہی ہم دونوں کے درمیان تعلقات کبھی بھی خراب ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں اجے دیوگن کا...
View Articleفلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کا 3 دن میں 100کروڑ سے زائد کا بزنس
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم’’بجرنگی بھائی جان‘‘ نے اپنی ریلیز کے 3 دن میں ہی 100 کروڑ سے زائد کمالیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی نئی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ نے ریلیز...
View Articleسلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ تمام ریکارڈ اپنے نام کرلے گی، عامر خان
ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان نے کہا کہ فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کے ذریعے فلم ’’پی کے‘‘کے ریکارڈ ٹوٹنے پر خوشی ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم’’بجرنگی...
View Articleشان کی فلم ’’یلغار‘‘ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
لاہور: فلم اسٹارشان کی نئی ایکشن فلم ’’یلغار‘‘کے ٹریلرنے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی۔ سوشل میڈیا پرلگتے ہی صرف دودنوں میں دنیا بھرکے لاکھوں لوگوں نے ٹریلرکودیکھا اوراپنے خیالات کااظہارکرتے ہوئے فلم کی...
View Articleآج کا دن کیسا رہے گا
حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل ذہنی کیفیت عجیب و غریب رہے گی، کسی سے بھی الجھنے کی غلطی نہ کریں ورنہ بات بہت دور تک جا سکتی ہے، کاروبار نو کا آغاز شوق سے کیجئے، نتائج شاندار برآمد ہو سکتے ہیں، مقدمہ بازی...
View Articleرنبیرکپورفلموں میں ولن کا کردارادا کرنے کے خواہاں
ممبئی: بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکاررنبیر کپور فلموں میں ولن کا کرداد ادا کرنے کے خواہاں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکاررنبیرکا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ کسی فلم...
View Articleپاکستانی قوال امجد صابری نے سلمان خان کے خلاف عدالت میں درخواست دائرکردی
کراچی: پاکستان کے نامور قوال امجد صابری نے بالی ووڈ فلم بجرنگی بھائی جان میں بغیر اجازت کے قوالی ریکارڈ کرانے پر دبنگ اداکار سلمان خان کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کرادی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق...
View Articleکرینہ کپور کا شعیب منصور کی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار
ممبئی: بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکارہ کرینہ کپور نے پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور کا ایک انٹرویو میں...
View Articleویرات کوہلی کاساتھ میرے لیے قابل فخرہے،انوشکا شرما
ممبئی: بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کہتی ہیں کہ ویرات کوہلی کے ساتھ گھومنا پھرنا اور منسوب کیا جانا ان کے قابل فخر ہے۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ میں...
View Articleکترینہ کیف کا فلم ’’بینگ بینگ‘‘ کے سیکوئل میں کام سے انکار
ممبئی: بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ’’بینگ بینگ‘‘ کے سیکوئل میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے وراسٹائل اداکار ہریتھک روشن اور باربی ڈول...
View Articleسلمان خان کا ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کے منافع سے غریب کسانوں کی مدد کا فیصلہ
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی فلم’’بجرنگی بھائی جان‘‘کے منافع سے بھارت کے غریب کسانوں کی مدد کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹارسلمان خان کی نئی...
View Articleناکامیاں زیادہ سکھاتی اورمیں ان کا جشن مناتاہوں،انوپم کھیر
ممبئی: بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ ناکامیاں کامیابیوں سے زیادہ سکھاتی ہیں اس لیے میں اپنی ناکامیوں کا زیادہ جشن مناتا ہوں یہ بات انھوں نے بھارتی خبررساں ادارے ’’ پریس ٹرسٹ آف انڈیا‘‘ سے...
View Articleپاکستان میں موجود ٹیلنٹ بھارت سے بہتر کام کرسکتا ہے،سعود
کراچی: اداکار سعود نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، لیکن یہ ایک اچھا آغاز ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ہم آنے والے دنوں میں ضرور اپنے مقصد میں کامیاب ہوجائیں گے۔...
View Articleپاکستان سے کسی اچھی فلم اور کردار کی پیشکش ہوئی تو ضرور کام کروں گی، ساشا آغا
لاہور: معروف اداکارہ و گلوکارہ سلمیٰ آغا کی بیٹی اداکارہ و ماڈل ساشاآغا نے عیدالفطر کے موقع پر بالی وڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ہیرو سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کی نمائش کے باوجود پاکستان...
View Articleشردھا کپورایک بار پھر اپنی آواز کا جادو جگانے کے لیے تیار
ممبئی: بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شردھا کپور ایک بار پھر اپنی نئی فلم میں آواز کا جادو بکھریں گی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں فلم ’عاشقی ٹو‘ سے اپنا کرئیرشروع کر نے والی اداکارہ...
View Articleبجرنگی بھائی جان کی کامیابی میں میرا حصہ بھی شامل ہے، چاند نواب
کراچی: بالی ووڈ فلم بجرنگی بھائی جان سے راتوں رات شہرت پانے والے پاکستانی صحافی چاند نواب کا کہنا ہے کہ فلم کی کامیابی میں ان کا حصہ بھی شامل ہے۔ ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے چاند نواب کا کہنا تھا...
View Articleکنگ خان اور رنویر سنگھ پہلی بار ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور اداکارہ رنویر سنگھ پہلی بارایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان اوربالی ووڈ کے شوخ وچنچل اداکار رنویر سنگھ...
View Articleسپر اسٹارامیتابھ بچن اورجیابچن کی جوڑی 14 سال بعد فلم میں جلوہ گر ہوگی
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اور جیا بچن کی جوڑی 14 سال بعد ہدایتکار آر بالکی کی فلم میں جلوہ گر ہوگی۔ ماضی میں میگا اسٹار امیتابھ بچن اور جیا بچن نے بالی ووڈ کوابھیمان ،چپکے چپکے ،شعلے...
View Articleنیتو سنگھ اور رشی کپور آپس میں شادی نہیں کرنا چاہتے تھے
ممبئی: بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے انکشاف کیاہے کہ وہ نیتو سنگھ سے شادی نہیں کرنا چاہتے تھے یہ بات انھوں ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو کے دوران کہی۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ نیتوسنگھ بھی موجود تھی۔ رشی...
View Articleیونیورسل پکچرز جراسک ورلڈ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا
لاس اینجلس: فلم اسٹوڈیو یونیورسل پکچرز نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں برس ریلیز ہونے والی سپرہٹ فلم جراسک ورلڈ کا سیکوئل بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اوراسے جون 2018 میں ریلیز کیا جائے گا۔ جراسک ورلڈ خود بھی...
View Article