آج کا دن کیسا رہے گا
حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل فقیروں کا دل نہ دکھائیں کسی کی بد دعا لے ڈوبے گی۔ اپنے بزرگوں کا احترام بھی کریں تاکہ عاقبت بھی سنور سکے۔ سب ہی کو اپنا مخالف نہ بناتے جائیں ورنہ آپ کی پریشانیاں ضرور بڑھ سکتی...
View Articleامیتابھ بچن نے جنازوں پرسیلفیز لینے کو شرمناک قراردے دیا
ممبئی: سیلفیز کا بڑھتے رجحان نے اس قدر خوف ناک صورت اختیار کرلی ہے کہ اب ناصرف خوشی بلکہ لوگ غم کے موقع پر بھی سیلفیز لینے سے باز نہیں آتے اور اس عمل کو امیتابھ بچن نے نہایت شرمناک قرار دیا ہے۔ سماجی...
View Articleبالی ووڈ اداکارشاہد کپوراورمیرا رشتہ ازدواج میں منسلک
ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اپنی منگیتر میرا نائرسے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہد کپورکی شادی نئی دلی کے مضافاتی علاقے گورگاؤں میں ان کے دوست کے گھرپرہوئی، شادی کی رسومات...
View Articleکہانی فلم کی کامیابی میں اہم کرداراداکرتی ہے،غلام محی الدین
کراچی: اداکار غلام محی الدین نے ’’ایکسپریس‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایک عرصہ بعد ہدایت کار جمشید جان محمد کی فلم’’سوال سات کرروڑ ڈالر‘‘ کی فلم میں ایک بہترین کردار ادا کرنے کا موقع ملا ہے۔ یہ فلم...
View Articleامریکی اداکارہ وڈانسر لورین گوٹلیب نے پنجابی فلم ’’امبر سریا‘‘ سائن کرلی
ممبئی: امریکی اداکارہ وڈانسر لورین گوٹلیب جن کی حال ہی میں دو فلمیں ’’ویلکم ٹوکراچی ‘‘اور’’ اے بی سی ڈی ‘‘ سینما گھروں کی زینت بنائی گئی ہے نے پنجابی فلم ’’ امبرسریا‘‘ میں سائن کرلی ہے وہ فلم میں خاتون...
View Articleجو بھی فیصلہ کرلوں اسے تبدیل نہیں کرتی ،دیدار
لاہور: تھیٹر کی معروف اداکارہ دیدار نے کہاہے کہ میڈیا نے نادار اور مستحق فنکاروں کی فلاح بہبود کے لیے بہت کچھ کیا ہے جو قابل تعریف اقدام ہے ۔ فلم ، ٹی وی اور خصوصاً تھیٹر سے برسوں وابستہ رہنے والے...
View Articleفلم میں بہترمکالمے دیئے جانے پرانیل کپورسے جلن ہوتی ہے،نانا پاٹیکر
ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نانا پاٹیکر کہتے ہیں کہ ان کی نئی فلم ویلکم بیک میں انیل کپور کے مکالمے اتنے جاندار ہیں کہ انہیں ان سے جلن ہونے لگی ہے۔ ممبئی میں اپنی نئی آنے والی فلم ’’ویلکم بیک ‘‘ کی...
View Articleشاہ رخ کا فلمی ریکارڈ میرے مقابلے میں 100 فیصد بہتر ہے، سلمان خان
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے فلم انڈسٹری کے کنگ خان شاہ رخ کے فلمی دنیا میں ریکارڈ کو خود سے 100 فیصد بہتر قرار دیا ہے۔ سلمان خان ہر عید میں بڑی اسکرین پر زوردار انٹری دیتے ہیں لیکن آئندہ...
View Articleکرن جوہر کا اپنی فلاپ فلم ’’بمبے ویلویٹ‘‘ سے متعلق بات کرنے سے انکار
ممبئی: بالی ووڈ کے نامور ڈائریکٹر کرن جوہر نے فلم’’ بمبے ویلویٹ‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تاہم فلم کی ناکامی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے فلم کو فلاپ قرار دے دیا۔ بالی ووڈ کی فلم ’’بمبے ویلویٹ‘‘ کی...
View Articleرانی لکشمی بائی پرفلم میری بہترین فلموں میں سے ایک ہوگی ،کنگنا رناوت
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ رانی لکشمی بائی پر بنائی جانیوالی فلم ان کے کیرئیر کی بہترین فلموں میں سے ایک ہوگی اور میں اس کی شوٹنگ شروع ہونے کا بے صبری سے انتظار کررہی ہوں۔ یہ بات...
View Articleآج کا دن کیسا رہے گا
حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل حالات خواہ کوئی رخ اختیار کر جائیں جذباتی نہ ہوں، مانا کہ آپ کسی کی غلط بات برداشت نہیں کر پاتے اور اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ مخالف آئندہ کوئی غلطی کرنے...
View Articleپیسے کی طاقت پر یقین رکھتی ہوں، کنگنارناوت
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ وہ ایک آزاد لڑکی ہیں جوکہ پیسے کی طاقت پر یقین رکھتی ہے۔ ممبئی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی...
View Articleکنگ خان اور اجے دیوگن کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور ایکشن ہیرو اجے دیوگن نے ماضی کے اختلافات بھلا کردوستی کی طرف ہاتھ بڑھا دیا ہے جب کہ یورپی ملک بلغاریہ میں دونوں اداکارخوشگوار موڈ میں ایک ساتھ نظر آئے۔ بھارتی...
View Articleسلمان خان کی مسلمانوں سے متعلق خود سےمنسوب جعلی پوسٹ پرسائبر کرائم سیل کو...
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس اپ پر خود سے منسوب مسلمانوں سے متعلق جعلی پوسٹ کے خلاف ممبئی کے سائبرکرائم سیل میں رپورٹ درج کرادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق...
View Articleفنکاروں کو کراچی اور لاہور میں تقسیم کرنا مناسب نہیں، جاوید شیخ
کراچی: نامور اداکار و ہدایتکار جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ فنکاروں کو کراچی اور لاہور میں تقسیم کرنا مناسب نہیں ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں اداکارہ مناہل شاہ کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر میں لاہور اور...
View Articleشاہ رخ کے مداح نے گھر کی دیوار پر پراسرار پیغام چھوڑ دیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اپنے مداحوں کی محبت پر بے حد نازاں ہیں تاہم ان کے ایک مداح نے جس انداز میں اپنی محبت کا اظہار کیا ہے، اس سے وہ سخت پریشان ہیں۔ شاہ رخ کے باندرا میں واقع گھر منت کی...
View Article’’بجرنگی بھائی جان ‘‘کی کہانی اورمیوزک شائقین کومتاثر کریگا، ساجد واجد
لاہور: بالی وڈ فلموں میں میوزک دینے والی موسیقارجوڑی ساجد واجد نے کہا ہے کہ ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ میں سلمان خان کی جانداراداکاری، کہانی اورمیوزک شائقین فلم کوبہت متاثر کرے گا۔ فلم کے میوزک پرہمیشہ کی...
View Articleممتاز ادیب و دانشور احمد ندیم قاسمی کو ہم سے بچھڑے 9 برس بیت گئے
کراچی: پاک وہند کے ممتاز شاعر، ادیب، دانشور، ڈرامہ نگار اور نقاد احمد ندیم قاسمی کی آج نویں برسی منائی جارہی ہے۔ احمد ندیم قاسمی کا اصل نام احمد شاہ اعوان تھا اور وہ 20 نومبر1916 کو ضلع خوشاب میں...
View Articleسیف علی خان اورجیکولین ایک بار پھر ساتھ فلم جلوہ گرہوں گے
ممبئی: بالی ووڈ کی سری لنکن حسینہ جیکولین فرنینڈس ایک بار پھر چھوٹے نواب اداکار سیف علی خان کے ہمراہ فلم’’ جگل بندی‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کے...
View Articleہالی ووڈ کے مشہور اداکار عمر شریف انتقال کرگئے
قاہرہ: ہالی ووڈ میں لارنس آف عریبیہ سے شہرت پانے والے مصری اداکار عمر شریف 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مصری میڈیا کے مطابق مصر میں اپنی فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والے عالمی شہرت یافتہ اداکار عمر...
View Article