Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17747 articles
Browse latest View live

عامر خان کی فلم ’’ پی کے‘‘ چین میں بھی ریلیز کی جائے گی

ممبئ:  باکس آفس پر دھوم مچانے والی فلم ’’پی کے‘‘ کوچینی زبان میں ڈب کرکے چین میں ریلیز کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ فلم  کی چین میں ریلیز سے متعلق آئندہ 2 سے 3   روز میں ایک معاہدے پر دستخط کئے جائیں...

View Article


کرینہ کا دوا ساز کمپنی پر 20 کروڑ کا ہرجانہ دائر کرنے کا فیصلہ

ممبئ: بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے وزن گھٹانے کی دوا بنانے والی ایک کمپنی پر 20 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمپنی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ کرینہ...

View Article


سوہائے علی ابڑو نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

لاہور: تھیٹراورٹی وی پراداکاری کے جوہردکھانے والی خوبرو اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی فلم انڈسٹری میں انٹری کو فلمی پنڈتوں نے خوش آئند قراردیدیا۔ تھیٹر پرلائیو پرفارمنس اور ٹی وی ڈراموں میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر فلموں میں بطور ولن بھی کامیاب

لاہور: بالی وڈ فلموں کے معروف ڈائریکٹر فلموں میں بطور ولن بھی کامیاب ہوگئے ۔ معروف پروڈیوسر وہدایت کار کرن جوہر15مئی کو رنبیر کپور کی ریلیز ہونے والی فلم ’’بمبے ویلوٹ‘‘ میں ولن کے کردار میں نظر آئیں گے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اعضاعطیہ کرنے کا اعلان کرنے والے بالی ووڈ اداکار

ممبئی: بعد از مرگ اپنے اعضا دوسرے انسانوں کو عطیہ کرنے کا رجحان تیزی سے زور پکڑتا جارہا ہے جس میں اب بالی ووڈ کے اداکار بھی شامل ہیں جن میں کئی ناموراداکاراورادکاراؤں نے انسانیت کی خدمت اور انسانی...

View Article


اپنے بارے میں خبریں اورتصاویریں دیکھ دیکھ کراکتا گئی ہوں، انوشکا شرما

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ وہ روز اخباروں میں اپنی تصاویر اور خبریں دیکھ دیکھ کر اکتا گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ان...

View Article

دبنگ خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان کو دبئی میں منعقد ہونے والے  پہلے’’عرب انڈوبالی ووڈ ایوارڈ‘‘ کی تقریب میں شرکت کے لئےاعلیٰ عدلیہ سے اجازت درکار ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  بالی ووڈ کے دبنگ کو طے شدہ شیڈول...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بالی ووڈ کی وہ حسینائیں جن کا رقص انہیں شہرت کی بلندیوں پر لے گیا

ممبئی: کسی بھی فلم کی کامیابی میں مضبوط کہانی اورہدایت کاری کے ساتھ اداکاروں کا بھی بڑا عمل دخل ہوتا ہے اور فلم میں ہیروئن کی اداکاری کے ساتھ اس کا ڈانس  بھی فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے جب کہ...

View Article


موقع ملے تو بالی ووڈ میں ضرور کام کرنا چاہیے ،حمزہ علی عباسی

لاہور: بولی وڈ میں کام کرنے کے حق میں ہوں ،  میری دو فلمیں ریلیز کے لیے تیار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اداکار وہدایتکار حمزہ علی عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ حمزہ علی عباسی نے کہا کہ اگر کسی...

View Article


  جو کچھ بھی ہوں ماں کی دعا کی بدولت ہوں ،شفقت چیمہ

ساہیوال: معروف فلمی اداکار شفقت چیمہ نے کہاہے کہ پاکستان کا پہلا فنکار ہوں جس نے 920فلموں میں کام کیا ہے آج جو کچھ بھی ہوں ماں کی دعا کی بدولت ہوں ۔ عالم دین کا بیٹا حافظ قرآن و قاری ہوں واعظ بھی...

View Article

ایشوریا رائے کی فلم جذبہ کا ٹریلر کینز فلم فیسٹیول میں ریلیز ہوگا

ممبئی: سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن جو سونم کپور اور کترینہ کیف کے ساتھ اپنی فلم ’’جذبہ‘‘ کا ٹریلر رواں برس ہونے والے  68 ویں کینز فلم فیسٹیول کے موقع پر ریلیز کریں گی۔ اس موقع...

View Article

رؤف لالہ ’’کامیڈی کلاسک سیزن 2‘‘ شامل ہوگئے

 کراچی: ’’کامیڈی کلاسک سیزن ٹو‘‘ میں ایک  معروف پاکستانی مزاحیہ اداکار رؤف لالہ بھی شامل ہوگئے ہیں ۔ گزشتہ دنوں پیش کیے گئے شو میں انہوں نے اپنی بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا،انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹی...

View Article

  سلمان کا سیلفی گانا ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ میں شامل کیا جائے گا

ممبئی: سلمان خان فلم بجرنگی بھائیجان میں اپنا سیلفی گانا شامل کریں گے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان جو ان دنوں فلم کی شوٹنگ کے لیے مقبوضہ کشمیر میں ہیں کے متعلق کہا جارہا ہے کہ وہ اپنے سیلفی کہلائے...

View Article


سانحہ صفورا پر ملک کے فنکار بھی پُرملال

 کراچی: کراچی میں گزشتہ روز دہشت گردی کے افسوس ناک واقعے پر فنکاروں نے بھی دکھ اور افسوس کا ظاہر کرتے ہوئے اس کی بھر پور مذمت کی ہے، اس سانحہ  پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اداکارجاوید شیخ نے کہا کہ یہ...

View Article

غیر قانونی اسلحہ کیس؛ بھارتی عدالت نے سلمان خان کی درخواست مسترد کردی

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپراسٹارسلمان خان  کی جانب سے غیر قانونی اسلحہ کیس میں گواہوں کوطلب کرنے سے متعلق دائر کی گئی درخواست  کو عدالت نے مسترد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی جانب سے غیر...

View Article


انیل کپور اور جان ابراہم ’’آنکھیں2 ‘‘میں کام کریں گے

ممبئی: ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم آنکھیں کا سیکوئل بننے جارہا ہے،جس میں اب جان ابراہیم اور انیل کپور مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ 13 برس قبل ریلیز ہونے والی فلم آنکھیں میں اکشے کمار ارجن رامپال...

View Article

کترینہ اورہرتیک کی جوڑی فلموں میں ایک بارپھراکٹھی ہوگئی

ممبئی: کترینہ کیف اور ہرتیک روشن کی جوڑی دو نئی فلموں میں پھر اکٹھی ہو رہی ہے۔ فلموں کی کہانیاں ایکشن،تھرلر اور رومانس سے بھرپور ہیں۔پچھلے سال بینگ بینگ میں سپر ہیرو اور باربی ڈول نے جہاں ایکشن دکھایا...

View Article


کراچی میں بننے والی فلم میں اہم کردار ادا کررہا ہوں،مصطفی قریشی

 کراچی: سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں گزرے ہوئے لمحات میری زندگی کا قیمتی اثاثہ ہے، زندگی 75 بہاریں دیکھنے کے بعد خوش ہوں کہ مجھے آج بھی لوگ بہت محبت سے ملتے ہیں ذاتی زندگی...

View Article

دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے زندگی کی 48 بہاریں دیکھ لیں

ممبئی: بالی ووڈ میں دھک دھک گرل کے نام سے جانی جانے والی اداکارہ مادھوری  ڈکشٹ 48 برس کی ہوگئیں ۔ ممبئی کے ایک مراٹھی گھرانے میں پیدا ہونے والی مادھوری ڈکشٹ نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1984 میں فلم...

View Article

پاکستانی اداکارہ صنم سعید بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار

ممبئی: ڈرامہ انڈسٹری میں شہرت کی بلندیوں کو چھو لینے والی والی پاکستانی ادادکارہ صنم سعید بالی ووڈ فلم ’’بچانا‘‘ میں نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی اداکارہ صنم سعید کو بھارتی فلم کی پیش کش...

View Article
Browsing all 17747 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>