Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Browsing all 17720 articles
Browse latest View live

’’ہیپی نیو ایئر‘‘ کو احمقانہ فلم کہنے پر شاہ رخ جیا بچن سے ناراض

ممبئی: باکس آفس میں تہلکہ مچا دینے والی فلم ’’ہیپی نیوائیر‘‘ کو احمقانہ قرار دینے پر بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان جیا بچن سے ناراض ہوگئے۔ جیا بچن نے ممبئی میں ہونے والی ایک تقریب میں ’’ہیپی نیو ائیر‘‘ کی...

View Article


ادب اور گلوکاری مجھے وراثت میں ملی ہے،عارف لوہار

لاہور: گلوکار عارف لوہار نے کہا کہ باادب بامراد اور بے ادب بے مراد کا سبق آج تک نہیں بھولا،وقت جیسا بھی گزرے اس پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ...

View Article


فن کو سماجی تبدیلی کے لیے استعمال کرنا چاہیے، شبانہ اعظمی

ممبئی: بالی وڈ کی لیجنڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا کہ فن کو بطور آلہ سماجی تبدیلی کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔ شبانہ عظمی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ فن ایک ایسی چیز ہے جسے بطور آلہ استعمال کر...

View Article

جیکولین فرنینڈس اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم ’’ڈیفی نیشن آف فیئر‘‘ میں طالبہ بن گئیں

ممبئی: بالی ووڈ مسٹر دبنگ سلمان خان کے ساتھ فلم ’’کک ‘‘ میں کام کرنے سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی سری لنکن اداکارہ جیکولین فرنینڈس ان دنوں اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم ’’Definition of Fear‘‘ کی شوٹنگ میں...

View Article

آئندہ برس 12 فلمیں ریلیز ہونگی، کاسٹ پر ٹی وی اداکار خوش

کراچی: پاکستانی فلموں کی باکس آفس پر عمدہ کارکردگی اور کامیابی کے بعد اب تیزی سے پاکستانی فلموں کی تیاری کا کام شروع ہوگیا‘ موجودہ سال میں ریلیز ہونے والی فلموں نے فلموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے...

View Article


فلمی نگری میں برے وقت نے مجھے بہت کچھ سکھایا ہے، دپیکا پدوکون

ممبئی: بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دیپیکا پدوکون کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم نگری میں گزارے برے وقت سے بہت کچھ سیکھا ہے یہی وجہ ہے کہ آج ان کی فلمیں کامیابی سے ہمکنار ہوتی ہیں۔ بھارتی ویب سائیٹ کو...

View Article

’’سایۂ خدائے ذوالجلال ‘‘ میں کام کرنے سے معذرت کر لی تھی، شان

لاہور: اداکارشان نے کہا ہے کہ فلم ’’سایہ خدائے ذوالجلال‘‘ میں کام کرنے سے معذرت کرلی تھی۔  ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فلم کے پروڈیوسر سے میرا دوستانہ تھا اور وہ فلم میں مرکزی...

View Article

سنجے دت کے لیے ’’پی کے‘‘ کی خصوصی اسکریننگ چاہتے ہیں،عامر

ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ سنجے دت میرے بڑے بھائی کی طرح ہیں، فلم’’ پی کے ‘‘ میں سنجے دت میرے دوست بھیرو سنگھ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ عامر خان نے فلم’’ پی کے ‘‘کا ٹیزر اور اس کے ایک...

View Article


فلم میں مجھے گنجا دیکھنے کیلیے مداح بے چین ہیں،رنویر سنگھ

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا کہ وہ دپیکا پڈوکون کو گنجے اچھے لگتے ہیں۔ رنویر سنگھ نے کہا کہ انھوں نے فلم ’’ باجی راؤ مستانی ‘‘ کے لیے اپنا سر منڈوایا ہے‘ فلم میں ان کی ہیروئن اداکارہ دپیکا...

View Article


اسکرپٹ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،الیانا ڈی کروز

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز نے کہا ہے کہ وہ فلموں کے انتخاب کے معاملے میں بہت محتاط رویہ رکھتی ہیں اور اپنے آپ کو بیوقوف نہیں بنا سکتیں ۔ الیانا نے اپنے تازہ انٹرویو میں کہا کہ انھوں نے 16...

View Article

100 یا 200 کروڑ کمانے نہیں بیٹے کے لیے فلم بناتا ہوں،اکشے

ممبئ: بالی وڈ کے اداکار اکشے کمار اپنے اسٹنٹس سے مسلسل شائقین کو حیران کرتے آئے ہیں۔ دوسرے بڑے اداکاروں کے مقابلے وہ سال میں کئی فلمیں کرتے ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہ ایسی فلمیں نہیں کرنا چاہتے جو...

View Article

سلمان خان نے شاہ رخ کو بہن کی شادی پر مدعو کر لیا

ممبئ: بالی ووڈ کی سحر انگیز دنیا میں بعض اداکار ایک دوسرے کو دیکھ کر بھی نہیں راضی‘ انھیں میں سے سلمان خان اور شاہ رخ خان بھی ہیں ۔ جن کی آپس میں سرد جنگ مشہور ہے مگر دوسری طرف بتایا جارہا ہے کہ پچھلے...

View Article

فلم’’کوئین‘‘ کے تامل ریمیک میں کنگنا کی جگہ ہما قریشی مرکزی کردار کرینگی

ممبئی: رواں سال مارچ میں آنے والی فلم ’’کوئین‘‘ نے شائقین کے دلوں میں ہی نہیں بلکہ فلم کے ناقدین کے دلوں میں بھی جگہ بنائی تھی اور اس کا ثبوت یہ ہے کہ اب یہ فلم جنوبی ہند میں بھی بنائی جا رہی ہے لیکن...

View Article


سلمان کی بہن کی شادی میں عامر خان بن بلائے مہمان بننے کو تیار

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار  عامر خان کا کہنا ہے کہ ان کے سلمان خان کے ساتھ اس قسم کے تعلقات ہیں کہ انہیں دبنگ اداکار کی بہن کی شادی میں شرکت کے لئے کسی دعوت نامے کی ضرورت نہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے...

View Article

پاکستانی اداکارہ کبری خان ’’ویلکم کراچی‘‘ میں ارشد وارثی کے ساتھ کام کریں گی

لاہور: پاکستانی ماڈل و اداکارہ کبری خان کو بالی وڈ فلم’’ویلکم ٹو کراچی‘‘ مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عیدالضحی پر ریلیز ہونے والی فلم ’’نامعلوم افراد‘‘ میں خاتون بینک منیجر کا کردار کرنے والی اداکارہ کبری...

View Article


شاہ رخ کا ہنی سنگھ کو تھپڑ مارنے کا واقعہ من گھڑت ہے، شالینی سنگھ

ممبئی: بھارتی گلوکار یویو ہنی سنگھ کی اہلیہ شالینی سنگھ نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان نے ہنی سنگھ کو تھپڑ نہیں مارا، تھپڑ مارنے کا واقعہ من گھڑت ہے۔  ذرائع کے مطابق گلوکار ہنی سنگھ کچھ عرصہ سے منظر عام سے...

View Article

پرینیتی چوپڑا نے ’’کل دل‘‘ کی ریلیز کے بعد آرام کا فیصلہ کرلیا

ممبئی: بالی وود اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے فلم کل دل کی ریلیز کے بعد آرام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلہ میں اداکارہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں فلم کی ریلیز کے بعد کوئی نئی فلم سائن...

View Article


سعودی عرب میں جلد سینما کھلنے کا امکان

ریاض: جدید سینما کی تاریخ سیکڑوں سال پرانی ہے لیکن سعودی عرب وہ ملک ہے جہاں اب یہ امید پیدا ہو رہی ہے کہ لوگ سینما میں جا کر فلم دیکھ سکیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق مملکت میں سینما کھولنے کے لیے 4 ادارے...

View Article

نئی چوپڑا گرل منارا کی پہلی فلم ’’ضد‘‘ کے گانے ’’تو ضروری‘‘ کی ویڈیو جاری

ممبئی: بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی نئی چوپڑا گرل منارا کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’ ضد‘‘ کے گانے ’’ توضروری کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔ سنیدھی چوہان اور شارب صابری کی آوازوں میں ریکارڈ کیا جانے والا یہ محبت...

View Article

اچھی فلم بنانے کیلیے اچھا موضوع ہونا ضروری ہے، جاوید شیخ

کراچی: فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں سوچ کی تبدیلی نے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے ہم اگر عام ڈگر سے ہٹ کر فلمیں بنائیں گے تو فلم کو لوگ دیکھنے ضرور آئیں گے۔ ایک...

View Article
Browsing all 17720 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>