Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17720

پریانکا چوپڑا کی نئی آنے والی ’’غنڈے‘‘ کے ٹائٹل سونگ کی وڈیو جاری

$
0
0

ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا ، اداکار رنویر سنگھ اور ارجن کپور کی رومانٹک ایکشن ڈرامہ فلم ’’غنڈے ‘‘کے ٹائٹل سانگ کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔

ارشاد کامل کے تحریر کردہ ’’آگ ہے انگار ہے،تیور ہے تلوار ہے۔۔۔۔غنڈے غنڈے غنڈے‘‘کے بولوں پر مبنی اس گانے کوفلم کے میوزک کمپوزر سہیل سین نے اپنی ہی آواز میں ریکارڈ کیا ہے جس میں رنویراور ارجن کا بچپن سے جوانی تک کا سفر دکھایا گیا ہے۔ہدایتکار علی عباس ظفر کی اس فلم کو ادیتیا چوپرا نے پروڈیوس کیا ہے جس میں عرفان خان بھی اہم کردارمیں نظر آئینگے۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17720


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>